#CMPunjabElections تمام پی ٹی آئی قیادت پنجاب میں ڈاکو راج کی کامیابی کے لئے سرگرم ھے اور یوتھیے ڈاکو راج کی کامیابی کے لیے دعاگو ھیں۔۔ یہ ھے #بہروپیہ_کپتان کی حقیقی آزادی۔۔
پی ٹی آئی کا ورکر آج بھی بد زبانی بد اخلاقی میں اپنے بے مہار و خر دماغ لیڈر کا پیروکار ہے مجال ہے جو رتی برابر بھی فرق آیا ہو دیگر پارٹیز کے ورکرز بیچارے انکی بد اخلاقی و کذب بیانی کے سامنے عشر عشیر بھی نہیں خاموش رہیں تو یہ ٹولہ سمجھتا ہم فاتح ہیں
#بہروپیہ_کپتان
نیازی اور یوتھیے کتنے مطلب پرست ہیں نا ویسے، کل تک جس کو پنجاب کا ��ب سے بڑا ڈاکو کہتے تھے آج اسی کو ابو بنانے کے لئے فل زور لگارہے ہیں، فٹے منہ تواڈی سیاست تے لعنتیو 🖐️🤣
#بہروپیہ_کپتان
سو فیصد متفق۔۔۔#بہروپیہ_کپتان ہماری اسی شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھاتا آیا ہے۔
عمرانی ٹولے کے بارے میں اب مزید شرافت اور اخلاقیات دکھانے کی ضرورت نہیں ہے
#بہروپیہ_کپتان
تحریک انصاف کا یہ وطیرہ رہا ہےکہ جو غلط کام انہوں نے کرنا ہوتا ہے یا کرلیا ہوتا ہے اسکا الزام مخالفین پر لگانا شروع کر دیتے ہیں مثلآ دھاندلی اور موجودہ مثال اراکین کو پیسوں کا لالچ۔
لیکن آخر کب تک
#بہروپیہ_کپتان