السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ
بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم
فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ
جب جمعہ کادن آتاہےتوفرشتےمسجدوں کے دروازوں پربیٹھ جاتےہیں ان کےہاتھوں میں چاندی کےکاغذاورسونےکےقلم ہوتےہیں وہ لکھتےہیں کہ مرتبےکےاعتبارسےلوگوں میں سے کون پہلےآیااورکون بعدمیں
(روح البیان، ج9، ص523
"وہ جـگر کہاں سے لاؤں جو آپ کو بھلا دے"
"وہ دعـا کہاں سے لاؤں جو درد مٹا دے"
"ملنا تو ھو گا کبھی
مقـدر میں مگر
وہ تقــــــــــدیر
کہاں سے لاؤں جو آپ سے ملا دے
#محبت_کے_راستے#مرشد
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌼
بِسمِ اللہِ الرحمٰنِ الرحِيم
فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ
اللہ تعالی علم کواس طرح نہیں اٹھالےگاکہ اس کوبندوں سےچھین لےبلکہ وہ پختہ کار علماء کوموت دےکرعلم کواٹھائےگاحتیٰ کہ جب کوئی عالم باقی نہیں رہےگاتولوگ جاہلوں کوسردار بنا لیں گے
صحیح بخاری ۱۰۰
برائےمہربانی انڈرگریڈ طالب علم متوجہ ہوں-جنکی خاندان کی انکم 45،000 سے کم ہے وہ
پبلک سیکٹر کی125 یونیورسٹیوں میں سے کسی میں احساس انڈرگریڈ اسکالرشپ کےلئےدرخواست دیں۔
اسکالرشپ میں ٹیوشن فیس اور رہائشی معاونت شامل ہے
پورٹل 30اکتوبر تک کھلا ہے
https://t.co/GSw0q2bVmu
@SaniaNishtar
امریکی پارلیمنٹ میں مسلمان اراکین اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کرنے کی جرات کرسکتی ہیں تو ہم اپنے ملک میں امریکہ اور اسرائیلی مصنوعات پر پابندی عائد کیوں نہیں کروا سکتے؟
#اپنےدیس_کاہررنگ_حیاوالا#BoycottUS#boycottisrael