ہیلتھ کارڈ لانے کا مقصد یہ تھا کہ سرکاری ہسپتال اب بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں، آدھے مریض پرائیویٹ ہسپتالوں میں جانے چاہئیں، لیکن عمران خان کی نفرت میں ہیلتھ کارڈ ختم کر دیا گیا۔ صدیق جان
#pakistan@SdqJaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
@Fayazchohanpk Ye ap ke raha ha ya apka pichaa jaga pah chitaraaa pari ti 9 may ke bad uski awaz ha... Imran khan se nilkalo or mulk ke leya soch lo nhi kah jaye ga ap logo ko woh
Uff! From buggy rides to red carpets rolled on to green areas we are obsessed with maintaining the remnants of a colonial culture to ensure the divide between rulers & ruled remains as wide & distinct as possible!
آج کل نئے انتظامی یونٹس بنانے کی باتیں چل رہی ہیں اسلام آباد بھی تو ایک چھوٹا سا انتظامی یونٹ ہے جو آپ سے چل نہیں رہا اور 14 بچوں کی جان چلی گئی ہے ۔ اس جانی نقصان کی اگر حکومت ذمہ دار نہیں تو لواحقین کی تسلی اور ہمدردری کے لیے اپوزیشن والوں سے ہی استعفی لے لیں شاید پھر وہ ذمہ دار ہیں
طلال چوہدری سے سوال
@BakhtawarBZ Don't be show your fake feelings Your mother and your father also ruled this country for around 7 years and your father is also a part of this system right now so if you are really feeling bad or have good feelings for those families who lost their babies then talk with your dad
موجودہ حکومتی نظام کے پاس اس بات کے علاوہ کوئی بات نہیں کہ پی ٹی آئی نے 9 مئی کیا تھا۔
9 مئی ہوا، ایک سیاسی جماعت اس کی سزا بھگت رہی ہے۔ یہ ایک سیاسی جماعت اور عسکری ادارے کے درمیان معاملہ ہے۔
آپ کون ہیں؟ سیاسی جماعت؟
اپنی کارکردگی بتائیں۔ جو وفاقی اور صوبائی حکومتیں آپ کو 9 مئی کے صدقے ملی ہیں، بجائے اس کے کہ ان کی کارکردگی بتائیں، آپ آج بھی اسی بات کے پیچھے چھپ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی نے 9 مئی کیا تھا۔
آپ کے پاس نہ ووٹ کا جواز باقی ہے، نہ حکومتی کارکردگی۔
صدقے جاؤں اپنے اینکر حضرات کے، جب حکومتی کارکردگی پر سوالات پوچھنے کا وقت ہوتا ہے یہ 9 مئی لے کر بیٹھ جاتے ہیں
@BBhuttoZardari My dear brother, you are part of this bullshit system; you're the supporter of this government. Don't show your sympathy; you are also a killer of these children because your father is the president of this system, and you own this government
صُوبہ اسلام آباد کے رہائشی ۔۔۔
صدر
وزیر اعظم
نائب وزیر اعظم
سینیٹ چیئرمین
سپیکر قومی اسمبلی
چیف جسٹس پاکستان اور ججز
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور ججز
چیف جسٹس اسلام آباد اور ججز
وزیر صحت
وزیر داخلہ
وزیر خارجہ
وزیر دفاع
وزیر تعلیم
فیلڈ مارشل/چیف آف ڈیفنس فورسز/آرمی چیف
ائیر چیف مارشل
نیول چیف
ڈی جی آئی ایس آئی
چیف الیکشن کمشنر
100 سینیٹرز
336 ممبران قومی اسمبلی
کمشنر
ڈپٹی کمشنر
سی ڈی اے چیئرمین
آئی جی پولیس
درجنوں وزیر/مشیر
دسیوں درجن سینئیر بیوروکریٹس
جس دن ان سب کے بچے اسلام آباد کے سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کرنا شروع کر دیں اور ان کا علاج اسلام آباد کے دونوں سرکاری ہسپتالوں میں ہونا شروع ہو جائے تو سارے پاکستان میں حالات بہتر ہو جائیں گے۔ پھر جتنے چاہے صوبے بنا لیں۔
🚨🚨🚨14 کلیاں مرجھا گئی، ان کو پرواہ ہی نہیں، کل صحت کی کمیٹی میں مصطفی کمال پمز ہسپتال کے قصیدے گا رہا تھا اور آج یہ حادثہ ہوا، مصطفی کمال کو مستعفی ہونا چاہئے ، سینیٹر فلک ناز چترالی کی پمز ہسپتال میں گفتگو
@FalakNazChitral
بعد میں آنے والی ویڈیوز سے تو اندازہ ہوتا ہے کہ خاتون کافی جارح مزاج ہیں، پولیس سے ڈنڈا چھین کر دوسروں پہ حملہ آور ہوتی دکھائی دیتی ہیں، پولیس والوں کو بھی خاطر میں نہیں لا رہیں۔ کہیں سے لگتا تو نہیں کہ انہیں ہراساں کیا جا رہا رہا تھا بلکہ وہ تو دوسروں کو ہراساں کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ بحرحال مکمل حقائق تو شفاف انکوائری سے ہی ظاہر ہوں گے