میری بہن اس بار میں قوم کے پیسوں سے آیا ہوں امریکہ آپ سے ملاقات نہیں ہوپائے گی آپ سے جب ملنے آؤنگا اپنے خرچے پہ آونگا بنگلہ دیشی وزیر اعظم طارق رحمان نے تاریخ رقم کرلی بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق طارق رحمان اقوم متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ میں موجود تھے جہاں طارق رحمان کی بہن کا گھر ہے نیو یارک سے جہاز میں ایک گھنٹے کے فاصلے پر رچمنڈ شہر میں واقع ہے طارق رحمان کی بہن نے فون کرکے اس کو کہا کہ ہمارے گھر ضرور آنا جس پر طارق رحمان نے کہا کہ میں اپنے کام سے نہیں بلکہ قوم کی نمائندہ گی کرنے کیلئے آیا تھا اور جتنا خرچہ ہے یہ سرکاری ہے لہٰذا اس حالات میں معذرت کرتا ہوں کہ آپ سے ملاقات نہیں ہوپائے گی اور میں آپ سے ملنے اگلی بار آوں گا لیکن اپنے خرچے پر -اجلاس میں شرکت کے بعد طارق رحمان عام جہاز میں اکانومی کلاس سیٹ میں عام بنگلہ دیشیوں کیساتھ واپس چلے گئے
ہمارے کافی سارے دوست ہیں ادھر ہیں جو مختلف سیاسی جماعتوں کے لیے ہمدردی رکھتے ہیں اور یہ اب اُن کی شناخت بن چکی ہمیں بھی اکثر ایسی ہی کسی لائن میں کھڑا کیا جاتا ہے ۔
ان دوستوں کی اکثریت خوش حال اور پڑھی لکھی ہے کیوں نہ ہم سب مل کر یا جو جو بھی شامل ہونا چاہے ایک پلیٹ فارم تشکیل دیں اور وہ پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایسی اخلاقیات کا آغاز کریں جس میں کم از کم ہم سیاسی جماعتوں اور میڈیا سے جُڑی خواتین کی تضحیک کرنے والوں کو مل کر للکار سکیں تاکہ دیکھنے والوں کو پیغام جاۓ کہ کسی بھی طرح کی بے ہودہ زبان استعمال کرنے والے کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں رکھتے ۔ اس طرح رفتہ رفتہ اس طرح کی بے ہودہ گفتگو کا خاتمہ ہوسکتا ہے اور بحث حقیقی نظریاتی محاذوں تک محدود ہوسکتی ہے ۔
وزیراعلی صاحبہ سے گزارش ہے کہ ستھرا پنجاب ورکر جو دورانِ ڈیوٹی حادثے کا شکار ہوا، اس کی دونوں ٹانگیں فریکچر ہوئیں ۔ تصویری ثبوت منسلک ہیں۔ برائے مہربانی محکمہ سوشل ویلفیئر یا زکوٰۃ فنڈ سے اس غریب کی مالی معاونت کی جائے۔
جب تک دوبارہ صحت بحال نہیں ہوتی اس کے گھر والوں کو تنخواہ بھی دی جائے۔ شکریہ
تفصیلات درج ذیل ہیں
نام : جام عبدالممروف جھلن
متاثرہ ملازم کا رابطہ:
03061858897
ملازم: ستھرا پنجاب ایجنسی، بہاول پور
رہائشی پتہ: موضع بلاجھلن، بستی عبدالحمید نمبردار، پی او باکس گمانی شریف، تحصیل احمدپور شرقیہ، ضلع بہاول پور
@MaryamNSharif@RashidNasrulah@SuthraPunjab@CMComplaintCell@DC_Bahawalpur
پشاور میں یہ منصوبہ سنا ہے تین مہینے میں مکمل کیا گیا ہے مگر حیرت ہے نہ یہاں عمران خان کی تصویر لگائی گئی ہے اور نہ ہی سہیل آفریدی کی۔ اور تو اور نہ اس سلسلے میں کوئی اشتہارات چلائے گئے ہیں اور نہ ہی ٹک ٹاک
پی ٹی آئ نے لانگ مارچ کو موخر کرکے ایک قدم بڑھایا ہے اب حکومت کے لیے بھی بہت اچھا موقع ہے اسے جواز بناکر سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق عمران خان کو ہسپتال لے جائیں چاہے ایک دن کے لیے ہی ۔ ساتھ بشری بی بی کو رکھیں اُن کی دیکھ بھال کے لیے اور باہر کے کسی فرد کو ملاقات نہ کرنے دیں اگر پیغام رسانی کو روکنا چاہتے ہیں مگر ہسپتال ضرور لائیں ۔ اس طرح آپ کو وہ فیصلہ کرنے بھی آسانی ہوگی جو آپ کے پی کے وزیراعلی کے متعلق کرنا چاہتے ہیں کیونکہ ہسپتال لانے کے بعد پی ٹی آئ کے کارکن کی سوچ مختلف ہوگی احتجاج سے متعلق۔
یہ ہم بھی بچپن میں کھیلتے تھے نام اس کا البتہ مجھے یاد نہی مگر آج یہ ویڈیو دیکھی تو یاد آ یا کہ چاک یا کوئلے سے یہ بنا کر کھیلا کرتے تھے
اس کا نام کیا تھا؟
*عطا تارڑ صاحب وفاقی وزیر ہیں۔ حکومت کو کام آگ بھڑکانا نہیں بجھانا ہوتا ہے مجھے حیرت ہے انکے یا بیان پر۔ 👇
یہ بزدل لوگ ہیں، اسی لیے لانگ مارچ سے بھاگ گئے ہیں
ہمت ہے تو آو ، کرو لانگ مارچ
ان کی نشاندہی کر کے ان کو گرفتار کریں ان کے شناختی کارڈ پاسپورٹ بلاک کریں اور ان سے اس نقصان کا مکمل خرچہ وصول کریں
اس کو پھیلائیں تاکہ ادارے ان کے خلاف نوٹس لیں
عاصم منیر کی گردن پھنس چکی ہے۔ دھرنے کو مؤخر کرنے کی اسٹریٹجی نے عاصم منیر کی گردن کو پھنسا لیا ہے۔ اس کے اپنے تیار کردہ ہاتھیوں نے اس کے لشکر کو کچل دیا ہے۔
جو ہتھیار منگوائے گئے ہیں، نیٹ کیچر وغیرہ، وہ اسے پہلے صرف اسرائیل نے فلسطینیوں پر استعمال کرتے ہوئے دیکھے ہیں۔ تم خود کو CDF کہتے ہو اور خواہش تمہاری IDF بننے کی ہے۔
روزانہ فورسز میرے گھر کو گرانے اور چھاپہ مارنے آ جاتی ہیں، بزدلو! مجھے گرفتار کرنا ہے تو کرو، میری نیند کیوں خراب کرتے ہو!
آپ کا انجام ابراہا اور ٹیرکوٹا فوج کا ہوگا۔ پورا ملک، پختون، سندھی، بلوچ اور پنجابی، تمہارے خلاف کھڑا ہے۔
پھر مشورہ ہے اڈیالہ جاؤ! عمران خان کے آگے سرینڈر کرو!
خان صاحب کو اسپتال شفٹ کریں گے وہاں سے کچھ دن بعد ملک سے باہر ۔ 27 ستمبر اکتوبر کے پہلے دوسرے ہفتے تک reschedule ہوگا۔ نومبر موجودہ حکومت کا پایہٌ تخت ہلا دیگا ۔ ذرائع ۔ آج 5 اکتوبر کی تاریخ کا ذکر ہوتا رہا،اسلام آباد دھرنے کے لئے ۔ یہ سب کافی حد تک ایسا ہی ہوتا نظر آرہا ہے۔
کے پی کے حکومت کے ناقابل یقین کارکردگی ۔ خواتین کی لیاری ہیلتھ ورکر کی نشستوں پر سفارشی مرد حضرات بھرتی کر لیئے
خیبرپختونخوا میں بے قاعدگی کی انتہا، لیڈی ہیلتھ ورکرز کی اسامیوں پر مرد امیدوار بھرتی https://t.co/xAhj2zMqSW
@TheLehaz#kpk
فیکٹ چیک: میں نے سعودی حکام سے تصدیق کی ہے کہ اب تک پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے سعودی سفیر میجر جنرل (ر) راجح بن طامی پاکستان پہنچے ہی نہیں ہیں نہ ہی انہوں نے مذہبی رہنماوں سے کوئی ملاقات کی نہ کوئی کھانا کھلایا ہے۔ یہ مکمل فیک نیوز ہے۔
سعودی عرب نے یمن کے صنعاء میں اپنے ہیڈکوارٹر سے اسرائیلی پراکسی حوثی رہنما محمد علی الحوثی کو ایک خفیہ آپریشن میں گرفتار کر لیا۔ وہ مکہ مکرمہ کے مقدس مقامات کو نشانہ بنانے والے ڈرون حملوں میں ملوث تھا۔
سعودی عرب اور مسلم دنیا کو مبارکباد! 🇸🇦
ٹرمپ صرف خواب دیکھتا رہا کہ وہ ایرانی قیادت کو اغوا کرکے ایران سے لے جائے گا اور اس خواب کے نتیجے میں چنگی مار بھی کھائی اور معیشت بھی گھوڑے لگوا لی۔
آج سعودیہ نے وہ کر دکھایا کہ یمن کے دارالحکومت صنعا پر چھاپہ مارا اور حوثی دہشت گردوں کے مرکزی راہنما محمد علی الحوثی کو بمعہ سینکڑوں پاسدارانوں کے گرفتار کرکے سعودی عرب لے گئے۔
سعودی وزیر خارجہ نے اس گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔
باقی تفصیلات کے لئے ولاگ کا انتظار فرمائیں
سہیل وڑائچ صاحب مزید لکھتے ہیں کہ؛
جب سے نون نے اپنے سارے انڈے ایک ہی ٹوکری میں ڈال لئے ہیں وہ سمجھنے لگی ہے کہ ٹوکری، نوکری کو پکا رکھے گی مگر ٹوکری کو ہوا، آندھی اور دھوپ بھی لگتی ہے۔۔۔
https://t.co/EeBRcDP26a
اس دولہا بے دلہن کو لینے کیلئے جانےوالی بارات کا رخ واپس موڑ دیا اور شادی سے انکار کردیا. اس نے اس بات کی جو وجوہات بتائیں وہ آپ بھی سنیں اور بتائیں کہ کیا اس نے درست فیصلہ کیا؟ میرے نزدیک بروقت درست فیصلہ کیا.