٤ جنوری یومِ ممتاز
یومِ عشق رسول ﷺ
ہر عاشقِ رسول کا دلدار قادری
اب بن گیا ہے عشق کا م��یار قادری
عہدِ رواں کا قول اور اقرار قادری
فیضِ رضا سے پیکرِ کردار قادری
صدیوں میں نور جائے گا اس شیر مرد کا
اب بن گیا ہے عشق کا مینار قادری
میں کہہ رہا ہوں حاکموں سے خوب جان لو
جس چیـز کی آج ضرورت ہے وہ #سنی کی بیداری ہے
گر جاگ گیا یہ سنـــــی تو پھر ہر طاقت پہ بھـــــاری ہے
ہرکوئی اپنے مســلک سے وابســــــــطہ ہو کر جیتــــــا ہے
کیوں#سنی اپنے مسلک کے اظہار سے اب تک عــاری ہے
28 مئی 2022 بروز ہفتہ
نشتــــــــــر پـــــارک کراچی
#آل_سندھ_سنی_کانفرنس
آج #تحریک_صراط_مستقیم_پاکستان کا پندرہواں یوم تاسیس ہے اس تحریک نے اپنے قیام کے بعد نظریات اہل سنت کے دفاع اور اشاعت میں بھرپور کردار ادا کیا اللہ تعالیٰ اس تحریک کے مزید برکتیں عطا فرمائے۔۔۔۔
تحریک صراط مستقیم کے پلیٹ فارم سے حضرت غازی ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ کی حمایت میں تحریک رہائی غازی ممتاز حسین قادری بنائی گئی۔ بعد میں اسے تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم میں تبدیل کر دیا گیا۔
#تحریک_صراط_مستقیم_پاکستان
طوفانوں اور آندھیوں کے باوجود ”تحریک صراط مستقیم“ فضل خداوندی سے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔ تحریک صراط مستقیم نے تعلیمِ قرآن و سنت کے ذریعے قوم میں ایک بیداری پیدا کی ہے۔ یہ تحریک چار اصلاحات کے لیے معرض وجود میں آئی تھی۔
#تحریک_صراط_مستقیم_پاکستان
تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد کا نعرہ لگانے کی پاداش میں زین علی نامی عاشق رسولﷺ کو شہ��د کرنے والے تمام قاتلوں کی پھانسی پاکستان کے کروڑوں مسلمانوں کا مطالبہ ہے۔ اگر 24 گھنٹوں کے اندر شہید کے بعض مفرور قاتلوں کو گرفتار نہ کیا گیا تو پورا پاکستان سراپا احتجاج ہوگا
#قادیانی_دہشتگرد
یقیناً آپ نے آج تک اس ٹائٹل کی کوئی کانفرنس نہیں دیکھی ہو گی. امام جلالی کی نظر کو سلام. یہ بیان ضرورت سماعت فرمائیے گا انشاء الل��ٰہ ایمان تازہ ہو جائے گا
غزوہ بدر اصحاب رسول ﷺ کے عشق کی کھلی کتاب ہے غزوہ بدر آج بھی اہل حق کے دبدبہ کی ترجمانی کر رہا ہے۔ غزوہ بدر سچائی کی خاطر ڈٹ جانے کا جذبہ فراہم کرتا ہے۔ یہ حق اور باطل کے درمیان امتیاز کی ایک تحریک کا نام ہے۔
#غزوة_بدر
نواسہ رسول ﷺ،مصلح اُمت، حضرت سیدنا امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ولایت اور ہدایت کا روشن مینار ہیں۔ آپ نے اُمت کو ایک جھنڈے کے نیچے جمع کر کے قیامت تک کیلئے افتراق اور انتشار کا دروازہ بند کر دیا۔
#ولادت_امام_حسن_المجتبیٰؑ
اسرائیلی فوج اور یہودی غنڈوں کا مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر حملہ عالم اسلام پر حملہ ہے۔ قبلہ اول کے تحفظ کیلئے فلسطینیوں کا جذبہ لائق تحسین ہے۔مسلم حکمرانوں کی بے حسی سے فلسطینی ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں