Sirens are off in Bahria Enclave and parts of Rawalpindi.
Projectiles have been seen in the sky near Lethrar Road on the Expresway.
Two very loud sounds have been heard in Islamabad, towards G-6/F-7. Could have been sonic booms, could have also been a blast
#PakistanIndianWar
مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی کا سیاسی وزن بھی بڑھ گیا، پاکستان فوج کو عزتِ رفتہ بھی واپس مل گئی، اسرائیل کا توجہ فلسطین سے ہٹانے کا ہدف بھی پورا ہو گیا، اور امریکا نے اپنے تمام مفادات بھی حاصل کر لیے۔
معاملات ختم کیوں نہیں ہو رہے اب، پتہ نہیں! 🤷🏻♂️
سعودی عرب اور ایران یہ دونوں ملک مسلمانوں کے مقدس شیاطین ہیں دنیا بھر میں کہیں بھی مسلمانوں پر ظلم ہورہا ہو ہمیشہ یہود و نصارٰی کی سمت ہی نظر آئیں گے۔۔۔۔
#آرمینیا#فلسطین#کشمیر#برما
عمران خان نا اہل نہ ہوئے تو 13 کا ٹولہ اور ہینڈلرز کو اپنا مستقبل تاریک نظر آ رہا ہے اسلئے انوکھے لاڈلے کی ڈیمانڈ ہے کہ میں اکیلا ہی ریس میں بھاگنا چاہتا ہوں میرے مقابل کو رستے سے ہٹاؤ۔۔
سوال یہ پوچھنا تھا زرداری اور نوازشریف نے آج تک کیا کیا ،جدی پشتی دو خاندان چلے آرہے ہیں #پاکستان کا بیڑہ غرق کر دیا ہے،اس میں کوئی شک نہیں #مسئلہ#کشمیر پر عمران خان سے نقصان ہوگا لیکن #عمران#خان دنیاکا بہترین بہادر لیڈر ہےاور پاکستان کیلئے مفید ہے
#مسئلہ#کشمیر پر پاکستان کے بہن بھائیوں کو واقفیت نہیں ھے ,پاکستان کے لیڈروں نے مسئلے کو چھپا کر رکھا اب مسلہ پیچیدہ ھو گیا ھے کہ چند مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو چھوڑ کر باقی کشمیری پاکستان سے بھی پیچھے ھٹ چکے اور یاد رکھیے گا چند ھر جگہ ھوتے ھیں
عمران خان کے باؤنسر نے سب کو چکرا کے رکھ دیا ہے پی ڈی ایم کو سمجھ نہیں آرہی کہ چیری بلاسم ہاتھ میں رکھیں یا ووٹ کو عزت دو والے نعرے کو ٹاکی شاکی ماریں🤣🤣🤣🤣🤣
ہم خان کے بیانات کے درست غلط ہونے پر کبھی غور نہیں کرتے بس دوسری طرف کی چیخوں سے اندازہ لگاتے ہیں اگر چیخیں فوری اور بلند ہیں تو مطلب کہ بیان درست ہے 😂
جوواعظ نچلےطبقے(ریڑھی والے،دکاندار،کلرک، کسان،مزدور)کوتوگناہ گارثابت کرے،لیکن قومی خزانےپربوجھ اشرافیہ کےگناہوں کونظرانداز کردے،جان لیں وہ فرعونی(سرمایہ داری) نظام کا محافظ ہے۔
یہ مسلمہ اصول ہےکہ نچلےطبقےمیں خرابی تب پیداہوتی ہےجب بالادست طبقہ(ملأومترف) بد عنوان اورعیاش ہوجائے۔
اِنسانوں کی زِندگی کا اِس سے بڑا اَلمیہ ہو نہیں سکتا کہ کہیں وفاداری کا تذکرہ ہو جائے تو “اَشرف المَخلوقات“ ہونے کے باوجود ”کُتٌوں“ کی مِثالوں سے کام چلا لیتے ہیں - (صبح بخیر)