سرگودھا جلسہ اور جےیوآئی رہنماؤں کی گرفتاریاں ۔ترجمان جے یو ائی اسلم غوری کا رد عمل۔
رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری ،امیر پنجاب مولانا امجد خان اور ،مرکزی صدر جےٹی آئی ملک اویس کو پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
حکومت ہوش کے ناخن لے فی الفور رہا نہ کیا تو حالات کی ذمہ داری پنجاب حکومت پر ہوگی
کیا ملک میں مارشل لاء لگ چکا ہے ؟ سیاسی اجتماعات پر پابندی کیوں لگائی جارہی ہے ؟
مریم بی بی خود تو جلسے جلوس کررہی ہے ؟ کیا اپوزیشن جماعتوں کو جلسوں کا حق حاصل نہیں ؟
آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر جدوجہد کرنے کو ہماری کمزوری سمجھا جا رہا ہے
ہائبرڈ نظام کی جمہوریت کا چہرہ عیاں ہو گیا ہے۔
مولانا عبد الغفور حیدری ممبر قومی اسمبلی ہیں ،کیا ان کی گرفتاری سپیکر قومی اسمبلی کی اجازت سے کی گئی ہے ؟
حکومت فوری طور پر گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرے۔
بغیر وارنٹ گرفتاریاں اس ملک کے جمہوری نظام کے منہ پر طمانچہ ہیں۔
مولانا عبدالغفور حیدری کی صحت کے حوالے سے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔
جےیوآئی کے دیگر عہدیداران کے گھروں پر بھی چھاپے مارے جارہے ہیں ۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
سرگودھا جلسے کے موقع پر گرفتاریوں کی صورت میں جمعیت وکلاء فورم پنجاب فوری قانونی معاونت فراہم کرے، سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ
اسلام آباد: جمعیت وکلاء فورم پاکستان کے مرکزی صدر سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے جمعیت وکلاء فورم پنجاب کی قیادت کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا
@ziaurrehman76 ہر گزرتا دن بتا رہا ہے کہ ن لیگ والوں سے بڑھ کر گھٹیا جماعت کوئ دوسری نہیں ہے جو کام نکل جانے پہ انجان بن جاتے ہیں ، مریم صاحبہ اقتدار آنی جانی چیز ہے اور یہ بھی کہ اسٹیبلشمنٹ میں آج بھی نیازی کے پرستار موجود ہیں جو آنے والے کل ایک بار پھر سے آپ کے سر سے دوپٹہ کھینچیں گے
پنجاب کی بزدل ترین اور فاشسٹ ترین حکومت خود کو جمھوریت کا نام لیوا کیسے کہہ سکتی ھے کیا کسی جمھوری دور میں آزادی اظہار راۓ کے آئینی حق پہ پابندی بھی لگ سکتی ھے۔ کیا کسی آئینی حق کے استعمال پر نظربندیاں اور گرفتاریاں بھی ھوسکتی ھیں، ایسا تو صرف مارشل لاؤں میں ھوتا ھے
پنجاب حکومت نے مولانا فضل الرحمن کو کل نظربند کرکے پروگرام میں جانے سے روک کراور آج مولانا عبدالغفور حیدری اور مولانا امجد خان صاحب کو نظربند اور باقی جمعیت کے کارکنوں کو گرفتار کرکے دراصل مستقبل میں میاں نوازشریف اور مسلم لیگیوں کی ایک دفعہ پھرگرفتاریوں کا راستہ کھول دیا ھے۔ کل جب یہی ادارے آپ کو آئینی حق سے روکتے ھوئے گرفتار کرینگے تو بقول مشاھداللہ خان مرحوم کے، اس دفعہ آپ کے ساتھ رونے والا بھی کوئی نہیں ھوگا۔ مکافات عمل تو ھوگا
تلک الایام نداولھا بین الناس
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
کہنے کو مریم نواز شریف پنجاب کی وزیر اعلی ہے لیکن اختیار اتنا بھی نہیں کہ مولانا فضل الرحمن کے ریاستی گھیراؤ کو ختم کر کے انہیں لاہور ہائی کورٹ بار میں خطاب کے لئے جانے میں مدد دے سکے 📢
#MaulanaFazlurrehman#وکلاء_مولانا_کےسنگ#محاصرہ_ختم_کرو#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
مولانا فضل الرحمٰن کو رہائش گاہ سے باہر آنے سے روکنا قابلِ مذمت ہے، پولیس فوری رکاوٹیں ختم کرے، بصورتِ دیگر جمعیت وکلاء فورم پاکستان سخت ردِعمل دے گا، سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ
لاہور: جمعیت وکلاء فورم پاکستان کے مرکزی صدر سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے جمعیت علمائے اسلام
تحریکوں کے دوران جو حکمت عملی بنائی جاتی ہے وہ قبل از وقت سامنے نہیں لائی جا سکتی۔ اس طرح حکمت عملی کے ظاہر ہونے سے تحریک کے ناکام ہونے کا ڈر ہوتا ہے۔تاہم ہم تحریک میں ہیں اور وقت انے پر ہم اپنی حکمت عملی بھی سامنے لاتے رہیں گے۔ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں اور نہ اس قسم کی حرکات سے کسی کے دباؤ میں انے والے ہیں۔
شاید 1953 کا دور تھا لاہور کی سڑکوں پر ہزاروں لوگ شہید کر دیے گئے تھے یہ ختم نبوت کی تحریک کا اغاز تھا۔پھر 1973 میں ختم نبوت کا جو قانون بنا وہ 1953 کی تحریک کی ہی اواز تھی۔جس کی وجہ سے نہ صرف کہ یہ تحریک کامیاب ہوئی بلکہ 1973 کے ائین میں ختم نبوت کا قانون پاس ہوا۔
تحریک رکتی نہیں ہے نہ وہ خونریزی سے رکتی ہیں نہ وہ کسی دباؤ سے رکتی ہیں۔ نہ وہ ڈنڈے سے رکتی ہیں۔ہمارے بڑوں نے تو انگریزوں کے خلاف ری��می رومال کی تحریک بھی چلائی تھی۔تو یہ ہمیں نہ ازمائیں۔ہم کسی اور طرح کے لوگ ہیں۔
دوسری بات یہ کہ جو بات اپ نے بلاول صاحب کی کی ہیں۔ میں نے تو خود اپنا بیان جاری کیا تھا ۔اور یہ کہا تھا کہ ہم بلاول صاحب کے بیان کو قدر کی نظر سے دیکھتے ہیں۔جہاں تک رہی بات خیبر پختون خواہ کے گورنر کی تو وہ بلاول صاحب کے بیان کے الٹا چل رہے ہیں۔مولانا صاحب کے پاس جو سکیورٹی تھی وہ بھی خیبر پختون خواہ حکومت کی طرف سے تھی اور گورنر صاحب نے ہی واپس منگوائی ہے۔ایسا لگ رہا ہے کہ گورنر صاحب بلاول صاحب کے کنٹرول میں نہیں ہے۔ لگتا ہے وہ کسی اور کے کنٹرول میں چلے گئے ہیں۔
محترم جناب محمد اسلم غو��ی صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
خیبر پشتونخوا میں مائنز اینڈ مندلز ایکٹ پاس نہیں کیا گیا اس لئے یہاں گورنر راج اور ایمرجنسی لگائی گئی۔
بلوچستان میں مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پاس ہوا اس لئے وہاں گورنر راج اور ایمرجنسی کی ضرورت نہیں۔۔
مولانا فضل الرحمن صاحب کا پشاور بار میں وکلاء سے خطاب۔
بلاول صاحب نے درست کہا کہ آج مولانا فضل الرحمان کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی جا رہی ہیں جو قابل مذمت ہیں لیکن کیا ان انتقامی کارروائیوں میں پیپلز پارٹی کے اپنے گورنر فیصل کریم کنڈی مسلم لیگ ن سے زیادہ سرگرم نہیں؟
بلاول بھٹو زرداری: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
اگر فیصلہ ہو گیا ہے کہ صوبے تو بننے ہی بننے ہیں تو میری رائے پر قیامت کیوں ہے۔ "کُن فیکوُن" کی طاقت تو صرف اللہ کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔ آپ بنائیں اور پھر اثرات دیکھیں۔
@BBhuttoZardari#FaislaAapKaWithBilawal
Team Hum News
@MediaCellPPP@PPP_Org
مجوزہ نئےصوبوں کے قیام کا مقصد گوڈ گورننس یا عوام کو ریلیف دینا نہیں ، بلکہ پارلیمانی نظام کا خاتمہ اور صدارتی نظام کا نفاذ ہے،
اب سیاستدانوں کا امتحان ہے،البتہ مولانا صاحب آئین،پارلیمانی نظام کے ساتھ ڈٹ کے تنہا کھڑا ہے۔
جدوجہد جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جدجہد جاری رہیگی۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا مولانا فضل الرحمان کو اہم سیاسی و آئینی صورتحال پر خطاب کی دعوت دینے کا فیصلہ
صدر لاہور ہائیکورٹ بار بابر مرتضی نے مولانا فضل الرحمان کو باقاعدہ دعوت نامہ ارسال کر دیا
مولانا فضل الرحمان کو لاہور ہائیکورٹ بار کے 55 ہزار وکلا سے خطاب کی دعوت دی
رانا ثنا اللہ کے حالیہ بیانات کی روشنی میں میری زاتی رائے تو یہ ہے کہ قبضہ گروپ کے خلاف مولانا فضل الرحمن کی دلیری اور ثابت قدمی جس طرح بُوٹ بردار سیاست دانوں کے ضمیر کو گدگدی کر رہی ہے وہ دن دور نہیں جب یہ لوگ بھی اپنی حکمتِ عملی تبدیل کرتے ہوئے نظر آئیں گے
#مرد_آہن_مولانا