ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدہ : معاہدہ کی تقریب جنیوا میں ہو گی ،پاکستان میزبانی کرے گا ، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف جمعرات کوروانہ ہونگے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزار ،نائب وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی ہوں گے۔
کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا بھیانک چہرہ بے نقاب! 🚨
بیمار ماں کو دیکھنے جانے والے اسلام آباد پولیس کے ASI جاوید مسیح پر راولاکوٹ میں 15-20 شرپسندوں کا وحشیانہ حملہ! رائفل کے بٹ مار کر ٹانگ توڑ دی اور زبردستی حادثے کا جھوٹا بیان بھی ریکارڈ کروایا۔
یہ حقوق کی جنگ ہے یا سیدھی سیدھی ریاستی رٹ کو چیلنج اور دہشت گردی؟ مجرموں کو عبرت کا نشان بنایا جائے
شکریہ پاکستان 💕💕🇵🇰
وزیراعظم پاکستان کے اعلان کے بعد کہ ایران امریکہ جنگ لبنان سمیت تمام محاذوں پر ختم ہو گئی، لبنانی شہری سڑکوں پر رقص کرتے ہوئے نکل آئے.
الحمدللہ! کل آفس کے قریب موبائل فون جیب سے گر گیا۔ جب کال ملائی تو نمبر بند تھا، اندازہ ہو گیا کہ موبائل تو گیا ہی سمجھو ۔پھر دل میں یہ خیال آیا کہ انشاءاللہ اللہ تعالیٰ اس سے بہتر متبادل عطا فرما دیں گے،
ہاں البتہ دوبارہ سم نکلوانا، واٹس ایپ بحال کرنا، بینک اکاؤنٹس اور موبائل بینکنگ کے پاس ورڈز تبدیل کرنا، ای میل اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو محفوظ بنانا، مختلف ایپس سے کریڈٹ کارڈز ہٹانا اور نجانے کتنی دیگر تفصیلات... یہ سب سوچ کر چند لمحوں کے لیے چکرا گیا
بہرحال نیا فون خریدا، سم نکلوائی اور کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد تمام ضروری پاس ورڈز اور معلومات تبدیل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔
آج صبح اچانک ایک کال موصول ہوئی۔ دوسری طرف سے آواز آئی: "جناب، آپ کا موبائل میرے پاس ہے، آ کر لے جائیں۔"
یہ سن کر میں ششدر رہ گیا۔ دل نے سوال کیا کہ کیا آج کے دور میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں؟
جب دیے گئے پتے پر پہنچا تو معلوم ہوا کہ یہ ایک درسگاہ ہے جہاں بچیوں کو دینی تعلیم دی جاتی ہے۔ موبائل وہاں کے ایک منتظم صاحب کے ساتھی کو ملا تھا۔ دونوں حضرات سے ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا کہ وہ واقعی ایمان، دیانت اور اعلیٰ اخلاق کی دولت سے مالا مال ہیں۔
دل سے دعا نکلی کہ اللہ تعالیٰ ان دونوں صاحبان اور ان کے اہلِ خانہ کو صحت، تندرستی، عزت اور برکتوں بھری طویل زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔
بے شک دنیا ابھی بھی اچھے لوگوں سے خالی نہیں ہوئی، اور شاید انہی چند نیک اور باکردار لوگوں کی وجہ سے یہ دنیا آج بھی آباد ہے۔
پاکستان کو ایٹمی قوت بنتے تباہ کردینا چاہیے تھا ہم سے غلطی ہوئی ۔۔مگر ایران کے ایٹمی قوت بننے پہ یہ غلطی نہی ہوگی۔۔ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کریں گے۔۔
نتن یاہو
پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے حق میں نہیں ہوں۔۔
عمرانڈو یاہو
معاملہ اب چلا گیا کشمیر کی طرف، وہ کشمیر جہاں ہر کشمیری کا دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتا تھا۔ آج وہاں باغیانہ تقریریں ہو رہی ہیں، اور لوگ ان میں شریک ہو رہے ہیں۔ اس کا معنی یہ ہے کہ ان 78 سالوں میں ہم نے کشمیریوں کو مایوس کیا ہے۔ ہم نے وہاں کی ماؤں اور بہنوں کی عزتوں اور ان کے ناموس پر 78 سال صرف سیاست کی ہے، ہم نے ان کا مقدمہ نہیں لڑا۔
آج جو صورتحال وہاں نظر آ رہی ہے، یہ تشویش ناک ہے۔ یہ نہیں کہ میں صرف حکومت پر تنقید کروں، بلکہ میں یہ تجویز کروں گا کہ اس حوالے سے ہمیں غور و فکر کرنا چاہیے، اپوزیشن کو بھی اس میں شامل کرنا چاہیے، ان کیمرہ اجلاس کریں اور ہمیں بتائیں کہ حقائق کیا ہیں۔
ہم نے ہمیشہ کہا کہ کشمیریوں پر ہندوستانی فوج ظلم کر رہی ہے، وہاں کے جوانوں کو شہید کر رہی ہے، اور آج جب وہی کچھ یہاں پاکستان میں دہرایا جا رہا ہے تو آخر ہم کب تک صرف ایک لفظ پر گزارا کرتے رہیں گے کہ یہ را کے ایجنٹ ہیں، یہ فتنہ الہندوستان ہے، یہ فتنہ الخوارج ہے۔ الفاظ سے کوئی مقصد حاصل نہیں ہوتا، نہ اس سے وہ فریق متاثر ہوتا ہے۔ شاید آپ پبلک کے سامنے کہہ سکیں کہ یہ اس قسم کے مجرم ہیں، یا ملک کے مجرم ہیں، یا دینِ اسلام کے مجرم ہیں، یا عقیدے کے مجرم ہیں، لیکن اس سے مسئلہ کہاں حل ہوتا ہے؟
ہم تعصب کی بات نہیں کر رہے۔ اگر آپ نے انڈیا کے خلاف جنگ لڑی ہے، اگر آپ نے فتح حاصل کی ہے، تو سب سے پہلے حمایت کرنے والا میں تھا۔ ہم نے یہ نہیں سوچا کہ جس حکومت سے ہمیں اختلاف ہے، آج اس موقع پر ہم اس کو سپورٹ نہ کریں۔ نہیں، ہم نے کہا کہ ہم ایک صف ہیں، پوری قوم ایک صف ہے، ہم فوج کے شانہ بشانہ ہیں۔
اگر آپ نے ایران اور امریکہ کے درمیان مصالحت کی بات کی، تو ہم نے اس کی بھی سپورٹ کی، کیونکہ اس کے علاوہ پاکستان کے پاس اور کوئی بہتر راستہ نہیں تھا۔
مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ میں خطاب
#MaulanaInParliament
برطانیہ نے سولہ سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر مکمل بین لگا دیا ہے
پاکستان کو بھی لازمی یہ کام کرنا چاہیے پاکستان میں تو کروڑوں بچے اس عمر کے اور سوشل میڈیا بچوں کو تباہ کر رہا ہے اب یہ بات یورپ امریکہ سب سمجھ چکے ہیں
برقعے میں لپٹی چہرے پر نقاب لیے ایک مسلمان عورت فرانس کی ایک سپر مارکیٹ میں خریداری کر رہی تھی، ٹرالی میں مطلوبہ سامان ڈالنے کے بعد وہ کیش کاونٹر کی طرف ادائیگی کیلئے بڑهی.
ایک چست لباس پہنے ہوئے سیلز گرل جو اپنےنقش ونگار سے عرب لگ رہی تھی.
اس نے حجاب میں لپٹی اس عورت کو ایک حقارت کی نظر سے دیکھا اور بڑبڑاتے ہوئے اس کا حساب بنانے لگی. حجاب عورت خاموش کهڑی تهی، لیکن اس کی خاموشی سیلز گرل کیلئے مزید جنجھلاہٹ کا باعث بنی.
بولی. پہلے کیا کم مسائل ہیں فرانس میں ہم مسلمانوں کیلئے، روز ایک نئی مصیبت کهڑی ہوتی ہے، تمہارا یہ نقاب ہی تو ان مسائل کی جڑ ہے.
ہم یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ ہم یہاں تجارت یا سیاحت کیلئے آتے ہیں، دین کی اشاعت اور اسلاف کی تاریخ بیان کرنے نہیں.
اگر تم اتنی ہی دیندار ہو تو واپس جاو اپنے وطن اور جیسے چاہو رہو. ہماری جان چهوڑو.
پردہ دار خاتون نے اپنا پرس کاونٹر پر رکھا اور اپنے چہرے سے نقاب ہٹادیا. نیلی آنکھیں، سنہرےبال.
.یورپی نقوش.
کہنے لگی، میں خاندانی فرانسیسی ہوں، یہ فرانس تمہارا نہیں، میرا وطن ہے، پر میرا دین اسلام ہے. بات اور کچھ نہیں ہے، بات صرف یہ ہے کہ تم نے اپنے دین کو بیچ دیا ہے..اور میں نے اسے خرید لیا ہے_
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا پارلیمنٹ میں خطاب شروع ہوتے ہی، جیسے ہی اسپیکر نے ان کا نام لیا، پی ٹی وی پارلیمنٹ اور قومی اسمبلی کی سرکاری نشریات بند کر دی گئیں اور اسکرین پر پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت کی تصویر دکھائی جانے لگی۔
#Censorship#PTV#NationalAssembly
اسلام آباد کے سابق آئی ایس آئی سیکشن انچارج میجر عامر نے انکشاف کیا ھے کہ JKLF نے ایک بار آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کو پاکستان سے الگ کرنے کے لیے سی آئی اے کے ساتھ کام کیا تھا ہم نے آپریشن کر کے اس پلان کو نے نقاب کر دیا
یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا
شاہ رخ خان کے سٹائل میں گورنر خیبر پختونخواہ کے ہیلی کاپٹر کو ٹک ٹاکیں بنانے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
یہی کام مریم نواز یا بلاول نے کیا ہوتا تو یوتھی بھائی چیختا، لیکن یہ اپنی پارٹی کا ہے اسلئے یوتھی خاموش ہے
اس میں کوئی شک نہیں کہ افغانستان ہندوستان کی تقسیم کے خلاف تھا جس کا طعنہ تو آپ انہیں دیتے ہیں لیکن جب 1965 کی جنگ میں اسی افغانستان نے آپ کو پیغام بھیجا کہ آپ مشرقی سرحد پر لڑیں لیکن مغربی سرحد پر ایک بھی سپاہی بھیجنے کی ضرورت نہیں۔ مولانا فضل الرحمان
ایران پر پابندیوں کے خاتمے سے گیس پائپ لائن بحال ہو جائے گی
گیس پائپ لائن بچھانے پر سوئی سدرن سوئی ناردرن ملکر کام کریں گے
ابھی LPG 500 روپے کلو ہیں
سخت گرمی میں بھی دن کے وقت گھریلو گیس پنڈی میں نہیں
بھرپور فائدہ اُٹھائیں اب
اج صبح راولہ کوٹ میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں پر عوامی ایکشن کمیٹی میں موجود ہتھیار بردار جھتوں کی طرف سے براہ راست فائرنگ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
یا حرامخور کونسا پر امن احتجاج کر رہے؟ کون سے حقوق کی جنگ ہے یہ؟
ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ
پاکستان نے مسلم ممالک کو تقسیم کرنے کے اسرائیلی شیطانی منصوبوں کو شکست دی
"بھائی کو بھائی کے خلاف لڑانے کے منصوبے ناکام ہو گئے۔ ترکوں، عربوں، کردوں اور فارسیوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوششیں ناکام رہیں۔
پاکستان مسلم ممالک کا بڑا بھائی ہے
دنیا بھرمیں درآمدی تیل استعمال کرنے والے ممالک میں آپ جہاں بھی جائیں پٹرول کا فی لیٹر نرخ ہمیشہ ایک ڈالر فی لیٹر ہوتا ہے کچھ جگہوں پر اس سے کچھ زائد بھی جیسا کی ہمارے ہمسایہ ممالک۔ تا ہم 280 روپے کے ڈالر پر چاچو نے پٹرول، جنگ سے پہلے، 265 روپے فی لیٹر رکھا ہوا تھا۔ اب اگلے بجٹ میں ڈالر کا ریٹ 290 روپے مقرر کیا گیا ہےاس لئے موجودہ جمع تفریق اور حساب کتاب کے مطابق پٹرول کا نرخ 270 روپے بنتا ہے۔ اگر جنگ کے نقصانات کی اشک شوئی کرنا مقصود ہو تو اس سے کم بھی کیا جا سکتا ہے۔
مہربانی ہو گی علی ملک صاحب
ایران امریکہ ڈیل پر دستخط ہو جائیں تو پاکستان میں پٹرول سو ڈیڑھ سو روپے سستا کر دیا جائے گا ‼️‼️‼️
وفاقی وزیر کا پروگرام “جی فار غریدہ” میں اعلان ۔۔
ایران پر سے پابندیاں ہٹ جائیں تو پاکستان ایران سے پٹرول لے گا، گیس پائپ لائن بھی اور تجارت بھی ہو گی ‼️
#GFG
اب بھی کوئی شک باقی ہے؟
ان کن کتروں کو بھارت والوں نے بتایا ہے کہ ہم تم پر قبضہ نہیں کریں گے اور تمہیں پاکستان سے بھی سستا آٹا اور بجلی دینگے، اسلئے آج بول رہے ہیں کہ ہم جانے اور ہندوستان جانے۔
یہ آج کی تقریر ہے
کن کترے بھول گئے کہ مقبوضہ کشمیر سے بھی ایسے ہی وعدے ہوئے تھے