Signals are available just for 12 hours or less than 12 hours in a day. We are facing this problem from last 10 days.
@telenorpakistan check the issue.
@telenorpakistan @TelenorGroup @Telenor_TGS @TelenorSat
مرد کی خوبصورتی اسکی تصویر نہیں تصویر کے بیک گراؤنڈ میں ہوتی ہے۔
اگر بیک گراؤنڈ میں ایک کنال کی کوٹھی اور کار ہے تو وہ خوبصورت ہے اور اگر مہران ہے تو لڑکا "بس ٹھیک ٹھاک ہے"
اور اگر بائیک ہے تو "ھم آپکو کال کر کے بتائیں گے_!!