If America is extending the deadline for two weeks based on Shehbaz Sharif’s tweet, then it means America has already lost. Otherwise, even here they don’t reduce petrol prices on Shehbaz Sharif’s request.
The narrative being presented in Pakistan about a ceasefire between the U.S. and Iran is merely face-saving for the U.S. deadline, which Iran has rejected.
تحریک انصاف نے پلان بی پر عمل شروع کر دیا
پارٹی حمایت سے منتخب امیدواروں کو نئی ہدایات جاری، ذرائع
پارٹی سے وفاداری اور احکامات کی پابندی کا حلف نامہ مانگ کیا، ذرائع
تحریک انصاف کی طرف سے اپنی حمایت سے نومنتخب اراکین سے استعفے جمع کرانے کی بھی ہدایت، ذرائع
پارٹی اعلی قیادت کی جانب سے احکامات ہر عملدرآمد کا ٹاسک عمیر نیازی کو دیا گیا ہے، ذرائع
1۔ سائفر تھا۔ نا ہے۔۔مریم نواز
2۔ کوئی سائفر نہیں ہے بلکہ کسی س��یر سے لکھوایا گیا خط ہے۔۔بلاول
3۔ کوئی سائفر نہیں ہے، یہ ایک ڈرامہ ہے۔۔ مولانا فضل الرحمن
پھر بھی عمران خان کو دس سال کی سزا بلکل درست ہے۔۔میرے پاکستانیوں! سارے کاذب ہیں۔۔اللہ تعالٰی جھوٹے لوگوں پر لعنت بھیجتا ہے۔۔