Taehyung on Creating Little Pockets of Happiness During Tour:
Q: It seems like V’s been putting in a lot of effort to help create even more memories with the group throughout the tour. Jin even called him the “culture master” on Weverse LIVE on May 3. What’s been driving this hunt for little pockets of joy in every city, like the pizza V told ARMY was great at Stanford Stadium?
🐯We’d talked about wanting to make the most of our time together offstage, too, and I wanted to keep everyone’s energy up so no one got too worn out over the tour, so I ended up being among a few of us who comes up with ideas, like restaurants and pickleball, and I kept nagging the others to come along. (laughs) I’ve come to realize that creating little pockets of happiness like that can make the whole tour a better experience for all of us.
- ‘BTS WORLD TOUR ARIRANG’ Weverse Magazine Interview
سہیل ظفر چٹھہ صاحب فرماتے ہیں ملزموں سے قانون کے مطابق کاروائی کی جائے سہیل ظفر چٹھہ سے پوچھیں باقی ملزموں سے کاروائی قانون کے مطابق کی جاتی ہے؟
اسد اللہ خان
لیں جی مریم نواز نے کمال کر دیا والے ڈوب کے مرجائیں سارے ۔ لعنت ہو آپ کی شکلوں پر۔ ابھی تو باس کا نام آئے گا جو تین طاقتوروں سے کنیکٹڈ ہے یہ یاد رکھیے گا
وزیر اعلیٰ سہیل افریدی کی تقریر کا وہ حصہ جو خزف کیا گیا۔۔
تقریر خزف کرنے سے حقیقت بدلتی نہیں عمران خان ناحق قید ہے اور طبعیت بھی جیل میں ہی خراب ہوئی ہے، مگر عدالتیں سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ کے سامنے بے بس ہیں۔
اس حکومت نے عوام کے حالات کس نہج تک پہنچا دیئے یہاں سے اندازہ لگائیں ۔۔۔ شہری مطابق پٹرول اتنا مہنگا کہ ہم بائیکیا پر روزی کے قابل نہیں رہے ۔۔ بیٹی بیمار ہے علاج نہیں کر پا رہے۔ ۔ اللہ رحم کرے
ایران میناب اسکول پر امریکی-اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی 160 سے زائدمعصوم طالبات کی تدفین سے پہلے اُن کے والدین آخری مرتبہ اُنہیں الوداع کر رہے ہیں۔ 🇮🇷💔
نیویارک کے میئر نے ریاستی پالیسی پر سخت تنقید کی ہے۔ لیکن وہاں نہ تو ان پر ٹاؤٹس چھوڑے گئے، نہ الیکشن کمیشن نااہلی کا کیس سننا شروع کردے گا اور نہ کوئی وزیر نیویارک میں گورنر راج کی دھمکی دے گا۔ نہ وہاں کوئی MF جیسا صحافی ہے جو ٹرمپ کی طرف سے آکر ظہران ممدانی کو تڑیاں لگائے۔
"جب بھی دو مسلمان ممالک آپس میں لڑتے ہیں، اس جنگ کے پیچھے آپ کو اسرائیل ہی ملے گا۔
پہلے اسرائیل نے ایران اور عراق کی آپس میں لڑائی کروائی۔ اور وہ یہی چاہتا ہے کہ مسلمان ممالک آپس میں لڑ لڑ کر کمزور ہوں" -
سابق وزیراعظم پاکستان، عمران خان
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے اور فتح نصیب فرمائے❤️
ھم بدلتے وقت کے بین الاقوامی حالات کے تقاضوں کے مطابق ماضی میں ھر طاقت کے سامنے کھڑے ھو چکے ھیں اور بہترین حکمت عملی کے تحت اور اسکا یقیناً نقصان بھی کسی سطح پر ھوا لیکن بڑے مقاصد ضرور پورے ھوتے آئے ھیں-
ایران کے ساتھ ھر سطح پر اسرائیل و امریکی ناجائز حملہ کے خلاف کھڑے ھونا اسکے حمایت کرنا ھمارے لئے لازم و ملزوم ھیں، یہی ھمارے قومی و ریاستی مفاد میں ھوگا- ایک کے بعد ایک کی باری جاری ھے-
دنیا میں ایک غیرمعمولی صورتحال ہے ۔ ایران پر ایک مشکل وقت ہے خدا انکے لیے آسانی پیدا کرے ۔ جنگیں اپنے زور بازو پر لڑی جاتی ہیں جس کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو بھی مل رہا ہے ۔
امریکہ کافی عرصے سے ہمارا ماتھا چوم رہا تھا اور " unconditional love " دکھا رہا تھا ۔ خدا ہماری لیڈرشپ کو فہم و فراست اور بصیرت سے فیصلے کرنے کی توفیق دے !
2018 میں عمران خان کی میڈیا کے ساتھ پہلی میٹنگ تھی میرے ساتھ حامد بیٹھے ہوئے تھے میں نے عمران خان سے سوال پوچھا کہ ہمارے عرب اتحادی اسرائیل سے اپنے تعلقات بڑھا رہے ہیں ،آپکی حکومت کا اس پر کیا نقطہ نظر ہے
اس سے پہلےعمران خان جواب دیتے میرے ساتھ بیٹھے حامد میر آگ بگولہ ہو گئے ایسا لگتا تھا خودکش بمبار بن جائیں گے۔ انہوں نے غصے سے عمران خان اور میری طرف دیکھا۔ اگر میرے پاس وڈیو ہوتی تو وہ ٹک ٹاک کی سب سے مشہور وڈیو ہوتی۔ حامد میر نے کہا قائد اعظم نے کہہ دیا ہم انھیں کبھی تسلیم نہیں کریں گے ۔اگر آپکی حکومت ایسی چیز کرے گی تو میں آپکی حکومت کے خلاف ذاتی طور پر کیمپئن چلاوں گا میں یہ نہیں ہونے دوں گا۔
اب جو کچھ عاصم منیر اور شہباز شریف کر رہے ہیں حامد میر کہاں ہیں کیا حامدمیر ہجرت کر چکے ہیں ؟ کیا اپنا پروگرام کر رہے ہیں اسکے خلاف کوئی کیمپئن چلا رہے ہیں ؟؟🔥