پاکستان میں ہونے والے چھوٹے سے واقعات پر بھی ٹریند بنانے والے جی بی کے نوجوان آج دھرتی ماں کی اصل حقوق کی جنگ میں خاموش نظر ارہے ہیں۔ دوسروں کی انگلی پے ناچنے والوں مداری کے علاوہ کچھ نہیں سمجھے گا ۔تاریخ ہمیشہ حق پرست کی لکھی جاتی ہے چمچوں کی نہیں ۔
#gb_strikes
دھرتی ماں گلگت بلتستان کی غریب عوام ٹھٹھرتی سردی میں سڑکوں پر اپنی بقا کی اور انے والے نسلوں کو جگانے کی جنگ میں ہیں ۔اس وقت بھی دھرتی ماں کی حق نہیں بولنےوالا اصل منافق اور غدار ہے ۔
پاکستان کی میڈیا خاموش ہے۔
#shamepakistanimedia#GB_strike
تنگ آمد تو جنگ آمد ✊
ایف ڈبلیو او کا ایک سپاہی گلگت بلتستان کے منتخب منسٹر پے بھاری ہے ـاب خود سوچو گلگت بلتستان کی کیا حثیت ہے 😥 😥
کو دھیرے دھیرے بلوچستان بناتے جارہے ـ
اب بولو زندہ باد
راجہ ناصر کی مزاحمت کو سلام❤
تمام گلگت بلتستان کے باسیوں کو آزادی کے دن مبارک ہو ؛
تو گلگت بلتستان کاقومی پرچم لہرانے کی اجازت ملنی چاہئے ۔اور قومی ترانہ بھی الگ ہونی چاہئے ۔
کشمیر کا اپنا الگ جھنڈا ہے اور لہرانے کی اجازت بھی ۔ تو گلگت بلتستان والوں کو کیوں اجازت نہیں ہیں اپنا جھنڈا لہرانے کی؟؟ د
تبدیلی کاسفر "ِایّاکٌَ نَسٌتَعیِنٌ "سے لے کر "اِنٌَ مَعَ اَلصٌابِرینٌ" سے گزرتا ہوا "اِنااللّہِ وَانّاَالہ الرَاجِِِعُونٌ" کی طرف گامزن ۔۔۔
اللہ خیر کرے ۔😟