جتنا پیسہ پاکستان IMF سے سالانہ قرض لیتا ہے،
اس سے 6 گنا زیادہ پاکستانی بارڈر پر منشیات سمگلنگ سے کمایا جاتا ہے۔
اگر بارڈر پالیسی سخت ہوگی، افغانستان سے تجارت بند ہوگی تو کیا وہ سمگلر سیاسی یا مذہبی خوارج نہیں خریدیں گے؟
یہ یوتھی اتنے جاہل نہیں کہ بارڈر خود کھلوانا چاہیں گے۔
اھم سوال ‼️
خیبرپختونخوا کے جن علاقوں میں پولیس، سرکاری ملازمین، سیاسی جماعتیں سہ پہر کے بعد سڑک پر نہیں آ سکتیں وہاں ایک جماعت ڈھول تاشے اور اسلحہ لیکر جلسے جلوس کر رہی ہے، ایک بہت بڑا “معجزہ” ہے ۔۔۔
کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ اچانک یہاں سے خارجی دھشتگرد چلے گئے ہیں اور یہ علاقہ پر امن ہو گیا ہے؟
ہر گز نہیں۔
یہ “معجزہ” بتاتا ہے کہ خارجی دھشتگرد در اصل اپنے سیاسی دھڑے کو تحفظ دے رہے ہیں۔
یہ واقعہ مسلح دھشتگردوں اور سیاسی دھشتگردوں کے عملی اتحاد اور مشترکہ سرگرمیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
کوئی اس کا جواب دے گا۔۔‼️
مزاکرات کامیاب نہ ہونے کے بعد یک نشستی راجہ ناصر عباس نے آ کر میڈیا میں جس ایکسائٹمنٹ اور والہانہ انداز میں اشارہ کر کے کہا ڈیڈ لاک ان کی خوشی چہرے سے چھپائی نہیں جا رہی تھی ۔۔ سوچ رہا ہوں آخر ایسا کیا ہوا ہے کہ علامہ بہت خوش ہے ؟
آج تحریکِ انصاف کی یہ دلیل مسلسل سننے کو ملی کہ ’’ہمیں دہشتگردی کے خلاف پالیسی بنانے نہیں دی گئی۔ اس جھوٹے دعوے پر میرے تحریک انصاف سے 8 بنیادی سوالات ہیں:
1- گزشتہ 13 سال سے خیبر پختونخوا میں آپ کی حکومت رہی، وفاق میں بھی آپ اقتدار میں رہے۔ آپ کو دہشتگردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟؟ NAP پر عمل سے کون سے پالیسی روک رہی ہے ؟ Apex committe میٹنگز بلانے سے کونسی پالیسی روک رہی.
2- دہشتگرد کو دہشتگرد کہنا، افغانستان سے آنے والے دہشتگردوں کی مذمت کرنا، پاکستان فوج اور عوام پر حملوں کے خلاف کھل کر افواج کے ساتھ کھڑا ہونے کے لئے آپکو کس پالیسی کی ضرورت ہے؟
3- حالیہ دنوں میں افغانستان کی جانب سے کوہاٹ کے علاقے میں ڈرون حملے کیے گئے۔ آپ کی صوبائی حکومت نے ان حملوں کی کھل کر مذمت کیوں نہیں کی؟ کونسی پالیسی آپ کو روکتی رہی ؟
4- افغان سرزمین سے پاکستان کی سرحدی چوکیوں اور فوجی جوانوں پر فائرنگ ہوتی ہے، دراندازی ہوتی ہے اور دہشتگردوں کی براہِ راست یا بالواسطہ معاونت کی جاتی ہے۔ آپ نے آج تک کتنی مرتبہ افغان ریجیم کا نام لے کر ان سرحدی خلاف ورزیوں پر احتجاج یا مذمت کی؟ اس کے لیے کس ’’پالیسی‘‘ کی ضرورت ہے؟
5- آپ کے اپنے صوبے میں دہشتگردی کے لیے معاون غیرقانونی معیشت جیسا کے بھتہ خوری، اسمگلنگ اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے کاروبار کو ختم کرنے کے لیے گزشتہ 13 سال میں آپ نے کون سے عملی اقدامات کیے اور اگر کیے تو وہ بتائیں ؟
6- دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار سیکورٹی فورسز روزانہ کی بنیادوں پر اپنی قربانیاں دے رہی ہیں تم نے ان فورسز سے کتنی دفعہ انکی پوسٹوں پر جا کر ان سے اظہار یکجہتی کیا؟اور تو اور خیبر پختونخوا کے عوام جو خود بھی دہشت گردی کا نشانہ بنتے ہیں تم نے کتنی دفعہ جا کر ان یتیموں کے سر پر دست شفقت رکھا؟
7- دہشت گردی کے خلاف ریاست پاکستان کے بیانیے کو تم مختلف ہتھکنڈوں اور طریقوں سے کنفیوز کیوں کرتے ہو۔ تم خوارج کو خوارج کیوں نہیں کہتے اور ان خوارج کا نام لے کر انکی مذمت کیوں نہیں کرتے؟ اسکے۔ لئے کونسی پالیسی۔ چاہیے ؟
8- ان تمام باتوں سے صرف ایک اندازہ لگایا جاسکتا ھے کہ 13 سال کی حکمرانی میں ۔
۱- آپ نےکرپشن نے کو بے پناہ فروغ دیا صوبے کے وسائل کو دونوں ھاتھوں سے لوٹا۔ سوشل میڈیا پہ آپکے قومی و صوبائی ممبران ایک دوسرے پہ کھل کر کروڑوں اربوں لوٹنے کے الزام لگاتے ھیں ۔ ایک خاتون MNA کھل کر میڈیا پہ بیرون ملک سے آنے والے کروڑوں پارٹی تنظیم پہ خربرد کرنے کا الزام لگاتی ھیں ۔
سہیل آفریدی ملٹری آپریشن کے خلاف اس لیے ہیں کیونکہ 2013-2016 جو ملٹری آپریشن کیے گئے ان کے بعد امن آ گیا۔ اگر امن آ گیا تو عمران خان کی صیہونی سازش ناکام ہو جائے گی۔ اسی لیے یہ کے پی کے میں حالات خود خراب کر رہے ہیں اور ملبا دوسروں پر ڈال رہے ہیں۔
Pakistan is equally worried about prolonged full scale conventional war( not just a confrontation) between Russia and Ukraine and the deaths of thousands of civilians Ukrain has sustained, thus far.
We are also deeply concerned about Russia not making even a mention of scores of civilians we have lost because of terrorism emanating from Afghan soil. Value of life is believed to be universal.
Moreover, Russia had just recently informed the international community (formally) that close to 25000 terrorists of various organisation continue to enjoy safe havens in Afghanistan with all sorts of facilitation by TTA . If that information was credible then is the current posture aimed at enhancing exports of military hardware or controlling drugs flow from Afghanistan in the north westerly direction ? Or is it meant to reciprocate Indians resisting US sanctions on Russian oil trade ?
The Establishment could not have wished for a better opponent-friend than Suhail Afridi. By acting like an unguided missile he has brought the situation exactly where all final actions in KP look not just imminent but also justified. He has single-handedly hijacked the party's leadership, scuttled the PTI negotiating team and brought the PML-N and the PPP on the same page. His public rants are a thin veil for his hatchet job against his party's interests. And he has done all this in the name of Imran Khan. Amazing character!
واہ ری پاکستانی سیاست۔۔
پیپلز پارٹی کی بدترین کرپشن کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ نے PTI بنائی تھی۔
اور پھر ہمیشہ سب سے زیادہ اسی پیپلز پارٹی نے PTI کو کندھا فراہم کیا اور بچایا۔
یوسف رضا گیلانی کی وزارت عظمی اور زرداری کی صدارت میں جب 2010 میں بدترین کرپشن کی جا رہی تھی تو
اسٹیبلشمنٹ نے ن لیگ کو پیغام دیا کہ اس حکومت سے جان چھڑوانے کے لیے پیش رفت کریں۔
میاں صاحب کے سر پر"میثاق جمہوریت"سوار ہو گئی اور انہوں نے کہہ دیا کہ پیپلز پارٹی اپنے 5 سال پورے کرے گی۔
جس کے بعد
اسٹیبلشمنٹ کو"تیسری بڑی سیاسی قوت"کی کمی شدت سے محسوس ہوئی تو انہوں نے
پہلے MQM اور پھر"پراجیکٹ عمران"پر کام شروع کر دیا۔
جس پیپلز پارٹی کی بدترین کرپشن کی وجہ سے متبادل پارٹی PTI بنی۔اسی پیپلز پارٹی نے پنجاب میں ن لیگ کا ووٹ تڑوانے کے لیے PTI کو ہر سٹیج پر"سٹرٹیجک سپورٹ"دینا شروع کر دی۔
پچھلے 15 سال میں ملکی تباہی کی سب سے بڑی زمہ دار
اور سب سے زیادہ فوائد حاصل کرنے والی پیپلز پارٹی اور PTI رہیں اور
سب سے زیادہ
نقصان۔۔پاکستان،اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ نے اٹھایا۔
(اسد آر چوہدری)
ڈیرہ اسمعیل خان میں کنٹینرز اور رکاوٹیں لگا دی گئیں۔علی امین گنڈا پور کی نقل وحرکت محدود ہو گئی۔ سہیل آفریدی کے جلوس میں بھی رکاوٹیں لگیں گی۔ حالات کشیدہ ہو رہے ہیں ۔ ایمرجنسی لگنے کے امکانات ہر لمحہ بڑھ رہے ہیں
سچ بات یہ ہے کہ سب کچھ ٹھیک ٹھاک چل رہا تھا۔ دس گھنٹے سے زیادہ مذاکرات مذاق نہیں تھے۔ ایک ایک نکتے پر گفتگو اور بحث و مباحثے کے بعد اتفاق ہو رہا تھا۔
حکومت کا سب سے بڑا مسئلہ لانگ مارچ اور اس کے بعد خیبرپختونخوا میں دہشتگردی تھا۔ طے پایا کہ معاہدے کے بعد لانگ مارچ کا کوئی جواز نہیں ہو گا۔ پی ٹی آئی کے پاس بھی دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں کا موثر حصہ بننے کے خلاف کوئی دلیل نہیں تھی۔ انہوں نے بھی کہا کہ وہ امن چاہتے ہیں۔
پی ٹی آئی کے دو بڑے مسائل تھے ایک عمران خان سے ملاقات اور دوسرے گورنر راج لگانے کی دھمکیاں۔ حکومت نے عمران خان سے ملاقات کے لئے عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کا وعدہ کیا اور یہ بھی کہ اگر ایک دوسرے سے تعاون ہوتا ہے تو گورنر راج کیسا؟ یہ سب منطقی تھا اور آٹھ نو گھنٹے کی محنت۔
جب محمود اچکزئی کو اس کی خبر ملی کہ اس کے بغیر ہی سب کچھ ہو رہا ہے تو اس نے عمران خان سے پہلے ملاقات کی شرط عائد کر دی اور کہا کہ عمران خان ہی اس اعلامیے کی منظوری دے گا۔ محسن نقوی یہ شرط لے کر صدر مملکت کے پاس گئے، وزیراعظم سمیت اہم حلقوں سے بات کی اور موقف دیا کہ ملاقات تو معاہدے کے بعد ہی ہو گی۔ پی ٹی آئی پہلے لانگ مارچ پر فیصلہ کرے، لانگ مارچ کی دھمکی کے ساتھ ملاقات نہیں ہو سکتی۔ اس کے ساتھ ہی اچکزئی کے اشارے پر سہیل آفریدی بھی دہشتگردی پر تعاون سے مکر گیا اور یوں ڈیڈ لاک پیدا ہو گیا۔
پی ٹی آئی کے ایک رکن نے کہا کہ ہم معاہدے پر ڈٹے رہے تو پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ہمارے ساتھ شوکت یوسفزئی سے بھی برا حال کرے گا۔ پارٹی کی اصل فیصلہ سازی ہمارے پاس نہیں ہے۔ ہم گالیاں نہیں کھا سکتے اور انہوں نے جو نکات آٹھ نو گھنٹے کی محنت سے تیار کئے تھے ان سے دستبرداری کر لی۔ حکومت نے پیش کش کی کہ ہم کل پھر بیٹھ جاتے ہیں مگر پی ٹی آئی کا وفد خوفزدہ ہو چکا تھا۔
اس پوری ایپی سوڈ میں سب سے شاندار کردار پاک فوج کا رہا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اور نو مئی کرنے کی تیاریوں کی اطلاعات کے باوجود پاک فوج نے کہا کہ وہ سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی۔ سیاستدان اس مسئلے کو حل کر لیں تو وہ مکمل طور پر سیاسی عمل کے ساتھ ہے۔ پی ٹی آئی نے ایک بڑا سیاسی موقع ضائع کر دیا۔ دہشت گردی میں عدم تعاون نے گورنر راج کو عین آئینی بنا دیا ہے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کی بنیادی ضرورت۔
یہاں یہ بھی ثابت ہو گیا کہ پی ٹی آئی فتنہ الخوارج کو اپنی طاقت اور دہشت گردی کو اپنی سیاسی حکمت عملی کے ٹُول کے طور پر استعمال کرتی ہے۔ وہ دہشتگردوں کی اتحادی ہے خاص طور پر سہیل آفریدی بارے پاک فوج کی رائے سوفیصد درست ہے جو اس کی تعیناتی پر پریس کانفرنس میں دی گئی اور یہ کہ اچکزئی، پاکستان کو ہر طرح سے افغانستان بنانا چاہتا ہے۔ وہ یہاں فساد چاہتا ہے۔
تجزیہ : نجم ولی خان
محسن واور ٹھیک کہہ رہا ھے۔TTPکی سہولت کاری میں pti پوری طرح شریک تھی اور دھشت گردوں کو اپنا حلیف بنایا ھوا تھا۔ اور آج بھی TTP کی سہولت کاری جاری ھے۔ کبھی pti نے دھشت گردوں کی مذمت کی ھے؟ کبھی شہیدوں کے جنازوں میں شرکت کی ھے؟ کبھی مذمتی بیان دیا ھے؟ کبھی شہیدوں کے گھروں میں فاتحہ کے لئے گئے؟
The KP Government had agreed to sign a written agreement and submit an implementation plan within 72 hours, covering
• Reconsideration of the Police Act 2026 in light of the security situation and the need to protect security matters from political interference
• Preventing terrorists from operating freely or finding safe havens in the province
• Unequivocal condemnation of TTP/TTA and all other terrorist groups
• Support for the national policy on Afghan refugees, including repatriation and dismantling Afghan camps in KP
• No contact with the Interim Afghan Government
• Substantial funding for counterterrorism operations and the police
• Full provincial ownership of counterterrorism measures and stronger cooperation with the Armed Forces
• Decisions on counterterrorism in the former FATA and merged districts
• Implementation of the National Action Plan
Last night, during the final phase of negotiations, the KP Government backed out of these commitments. Security must not be politicised while the province is at War
نا ہم ہونی کو ٹال سکتے نا ریاست کے بڑوں نے ہمارے آپ کے کہنے پر ایمرجنسی لگانی یا کوئی فیصلہ کرنا ہے مگر اتنا ضرور کہیں گے سہیل آفریدی کو سیاسی شہید مت ہونے دیجئے گا ان کو وقت دیں اٹک کراس نا کرنے دیں جب یہ ناکام ہوا تو بیرون ملک بیٹھے زہریلے یوٹیوبر اور سوشل میڈیا نے ان کو خود روسٹ کر دینا ہے اس وقت جو مرضی کر لیں مگر آفریدی کو زرا کچھ ثابت کر کے دیکھا دینے دیں
More than the fear of retaliation by the TTP I think PTI has been held hostage by their social media. If they are seen signing a MOU with the Government, it will be seen as treachery by the PTI supporters sitting abroad.
They would rather sacrifice the lives of the people of KP than lose this online support.
گفتگو میں کمال کا ٹھہراؤ جبکہ دلائل اتنہائی مظبوط ۔ مجھے نہیں لگتا کہ پوری تحریک انصاف میں کوئی بھی ایک ایسا بندہ موجود ہے جو اِس انداز سے ہر ایک سوال کا انتہائی شائستگی اور عمدہ طریقے سے جواب دے سکے۔یہ تو صرف ایک بندے کی مثال ہے ۔ مسلم لیگ ن ایسے قابل لوگوں سے بھری پڑی ہے۔