One hour before kickoff at the Azteca! 🏟️✨ Today, @shakira becomes the first artist in history to perform at four FIFA World Cups — opening the tournament here and closing it next month!
میں اس وقت خود پمز ہسپتال میں موجود ہوں۔ میڈیا پر قائد عمران خان کو یہاں لانے کی جو خبریں چلائی جا رہی ہیں، ان میں کوئی سچائی نہیں ہے۔نہ تو انہیں یہاں لایا گیا ہے اور نہ ہی یہاں ایسے کوئی آثار یا تیاریاں نظر آ رہی ہیں۔
8 جون کو لکھا تھا کہ میرے شہر کوٹلی کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اندر گولیاں ماری گئی سی سی یو کے شیشے توڑے گئے آج فوٹیج بھی آ گئی ہسپتالوں پر دُشمن بھی فائرنگ نہیں کرتا یہ ظلم عظیم ہے
آپ نے بتایا تھا مریم نواز صاحبہ نے پنجاب کو’’best health system‘‘ دیا ہے، اب آپ کی بہن کو بھی اُسی best health system کے تحت فارغ کیا گیا ہو گا، اس میں غصہ کرنے یا مایوسی والی تو کوئی بات نہیں