"وہ چور اور ڈاکوؤں سے بدتر ہیں جو تمہیں فرقہ واریت میں بانٹتے ہیں، وہ سود خوروں سے بدتر ہیں جو فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں، یہ کیا منہ دکھائیں گے میرے نبی ﷺ کو؟ "-
مولانا طارق جمیل صاحب کے فرقہ واریت کے خلاف زبردست بیانات
"اپنے بچوں کو تعلیم دو کہ فلسطین پر قبضہ ہے۔ مسجد اقصیٰ قید میں ہے۔ صہیونی وجود دشمن ہے۔ مزاحمت ایک اعزاز کی بات ہے۔ اور اسرائیل نام کی کوئی ریاست نہیں ہے۔"
(شاہ فیصلؒ کے تاریخی کلمات)
@RealWaqarMaliks وقار بھائی ہم بلاوجہ روتے رہتے ہیں کہ اللہ ہم پر مہربان نہیں ہوتا لیکن ہمیں یہ نہیں پتہ ہوتا کہ اللہ ہمیں ہمارے ہی کیے کی سزا دیتا ہے جس ملک کہ قانون اتنا گھٹیا ہو وہاں اِن جیسوں کو پھانسی نہیں دے سکتے تو اللہ ہم پر کیسے مہربان ہوگا اور ہم خواب دیکھتے ہیں غزوہ و ہند کے
سارا قصور ماں باپ کا ہے جو اپنے بچوں کو ان مولویوں کی حوس پوری کروانے کے لیے اپنے بچے انکے پاس بھیجتے ہیں....
بچوں کو اپنے سامنے گھر میں اپنی آنکھوں کے سامنے قرآن پڑھائیں کسی صورت کسی مولوی کے ساتھ اپنے بچے کو اکیلا نا چھوڑیں
یہ ہےتہیلہ فرائرڈمین اسرائیل کی نئی ممبر پارلیمنٹ... اسنے چند دن پہلے حلف اٹھایا پارلیمنٹ میں اور پہلی تقریر میں کہا تھرڈ ٹیمپل بنانے کے دن آگئے
( مسجد اقصٰی کی جگہ)
پاکستان کی پارلیمنٹ میں ایک ایسا شخص نہیں جو پارلیمنٹ میں امام مہدی یا حضرت عیسٰی علیہ السلام کے بارے بات کر سکے
میر حاصل خان بزنجو انتقال کر گئے۔
حدیث شریف میں آتا ہے کہ مرنے والے کو برا بھلا مت کہو دعا ہے اللہ انکی مغفرت کرے...
موصوف ساری زندگی پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کرنے میں گزار کر گئے ہمیشہ پاکستان کی فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف کام کرتے رہے.. اللہ انکے یہ گناہ معاف فرمائے
@TRTErtugrulPTV پی ٹی وی والوں یہ تُو بتاؤ زرا تم لوگوں نے سينز کٹ کیوں کیے ہیں سیزن 2 کا پہلی قسط رات كو دیکھی بہت سے سینز غائب تھے آپ لوگوں سے التجاء ہے کہ اِن سب بےغیرتیوں سے برائے کرم باز آئو اور اُنکو واپس لا