کہوٹہ کے بڑے مسائل (پنڈی روڈ، ہسپتال، کالج،پارک، میدان، واٹر سپلائی وغیرہ ) پر قیادت خاموش، لیکن اپنے ذاتی مسئلہ پر "تحریکِ استحقاق" جمع ! کیا عوامی مسائل سے زیادہ ذاتی مفادات کا استحقاق اہم ہے؟ قیادت کو عوامی محرومیوں کے حل کے لیے
بھی یہی سنجیدگی دکھانی ہوگی۔
#تحریک_کہوٹین_یوتھ
@kahutianiksoch@MaryamNSharif@nasir_npj کہوٹہ کی عوام کی ترجیحات جنازہ فاتحہ خوانی مرغ و کتا لڑائی وغیرہ ہیں تو یہ سارے کام بخوبی ہورہے ہیں. کسی اجتماعی نوعیت کے کام کی ضرورت بھی نہیں ہے.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"مَن صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ"
"جس نے رمضان کے روزے ایمان اور خالص ن��ت کے ساتھ رکھے اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے گئے۔
تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو.
#تحریک_کہوٹین_یوتھ
گورنمنٹ گرلز کالج کہوٹہ گراؤنڈ کیس میں تحریک کہوٹین یوتھ کی عدالت میں پیشی۔
تحصیل کے طلباء کے تعلیمی حقوق کیلئے تحریک کی جدوجہد جاری ہے
گورنمنٹ کالج کی بحالی کا کیس بھی ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔
تحریک آئینی حقوق، تعلیمی سہولیات اور عوامی مسائل کیلئے مسلسل جدوجہد میں مصروف ہیں
تحریک کہوٹین یوتھ کے وفد کی بار ایسوسی ایشن کہوٹہ آمد
حالیہ الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے پر بار ایسوسی ایشن کہوٹہ کے صدر محترم ماجد علی غازی اور جنرل سیکرٹری قیصر عباسی کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔
تحریک کہوٹین یوتھ کا کامیاب ہونے والے عہدیداران کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار.
Soil is eroding under Nahr–Panjhar Road, putting road at risk of collapse due to violations of engineering standards. We’ve raised issues with Provincial Ombudsman, demanding accountability for the rising cost of this project, started at Rs 850 million and increasing.
#Kahutian
Urgent! The Kahuta/Dhupri water tank is overflowing nonstop — thousands of litres being wasted and the rising pressure puts the tank at serious risk of bursting. Please fix the overflow & install permanent auto shut-off system to prevent future water loss and protect the tank.
Can you solve this equation? 🧩
20 lucky winners with the right answer will share 500 USDT! To enter:
🔹Follow @MEXC_Official, @ethena, & @Ethena_Eco
🔹Comment your answer and your MEXC UID
Ends on Nov 13. GO!👇