@MaryamNSharif گزشتہ دس برسوں سے مسلم لیگ ن کے ساتھ رہا لیکن آج بھی بے روزگار ہیں کیونکہ جب جب اقتدار آیا مخلصین کو پیچھے کردیا جاتا ہے اور جو مشکلات کے دنوں میں نظر نہیں آتے تھے وہ آج فوائد حاصل کررہے ہیں اور ہم جیسے یہاں بس کمنٹس کر رہے ہیں یہ حال ہے ہماری اٹک کی سیاست کا
@kabeerraja786 Pmln ka ye wateera raha ha k akhir me apny mukhlis ko he dang marna or Jo mushkil waqt me sth nai hoty hain wo achy waqt me chaploosi kar k chamchy bany hoty hain
یہ سوشل میڈیا اور اسکی نفسیات کو سب سے زیادہ جاننے کا دعوی کرنے والا شخص ہے۔ اور ایسی تصویر شیئر کررہا ہے جو دس سال کابچہ بھی بتا سکتا کہ AI generated ہے۔ کمنٹس میں سب نے توجہ دلائی لیکن ڈلیٹ کی نہ معذرت کی۔
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہو گا
اور ہاں دونوں مفتی طارق مسعود اور مولانا طارق جمیل کی فاؤنڈیشن متاثرین کیلئے صف اول میں کھڑے ہیں
محترم مولانا عمران صفدر صاحب نے مرزا جونئیر کی بکواسات کو یکجا کیا ہے اور اسی کی زبان سے اسے جھوٹا بھی ثابت کیا ہے۔
جن فکری یتیموں کو اب بھی اس سراپا فتنہ سے ہمدردی ہے تو وہ اس کلپ کو سنیں اور بتائیں کہ اس مردود پر ۲۹۵-سی لگنا درست ہے یا نہیں۔ شکریہ
کُمیل احمد معاویہ