@ReadinWakil@KhanMobeena بلکل
میڈم صاحبہ کو اگر کربلا کے واقعے کے بارے میں علمیت نہیں پھر اس کو خاموش رہنے کی ضرورت ہے
کیوں کہ مسلمان مرد و زن جس طرح دنیاوی علوم حاصل کرنے کیلئے دن رات محنت کرتا پھر جو دین حق ہمیں دنیا و آخرت کی زندگی میں رہنمائی کرتا اس دین پر ہم سوال اٹھاتے