کیسا عجیب سا دور ہے نہ
ہر مسلمان کو لگتا ہے بس میں ہی مسلمان ہوں، باقی سب کافر
اور ایک وہ دور تھا جب ہر مسلمان کو لگتا تھا کہ دوسرا مجھ سے اعمال میں آگے ہے
کہیں وہ مجھ سے زیادہ نمبر نہ بنا لے اللہ کے سامنے!!
انسان کے پاس ایک سایہ دار انسان ضرور ہونا چاہیے کہ جب آپ اس دنیا سے تعلقات سے اور معاملات سے تھک جائیں تو اسکے سائے میں چندلمحے بیٹھ سکیں جہاں کوئی خوف نہ ہو جہاں عزت ہو مان ہو
جہاں احساس ہو فکر ہو اعتبار ہو سکون ہو اور جہاں اسے معلوم ہو کہ یہاں کی گئی ہر بات اور
اتنا وسیع آسمان ہے، اتنی وسیع زمین
اور اس زمین پر ایک چھت کے نیچے بسے چندلوگ
دلوں میں ایک دوسرے لیے اتنی وسیع نفرت رکھتے ہیں کہ یہ تک بھول جاتے ہیں
ایک دن موت آئے گی اور ان سے ہر وہ چیز چھن جائے گی جس کے لیے وہ آج ایک دوسرے کے گریبان پکڑے کھڑے ہیں
ایک دوسرے کی جان کے دشمن ہیں☁