@Matiullahjan919 انشاءاللہ ان کی آنے والی نسلیں ان پر تھو تھو کر رھی ھوں گی اور کوشش کر رھی ھوں گی کہ ان سے ھمارا کوئی تعلق ثابت نہ ھو، ایک نام آپ بھول رھے ھیں ثاقب نثار عرف بابا رحمتے کا۔
موجودہ آئینی بحران کے ذمے دار جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید، انکے لاڈلے عمران خان اور ہم خیال بنچ ہے۔ یہ سب ملک اور قوم کے بڑے مجرم ہیں، پاکستانی سیاست میں ایسے ناسور ہیں جو آئین کو جوتے کی نوک پر لکھتے ہیں، یہ سب گھروں میں بیٹھے ہنس رہے ہونگے۔
ایک تو کچھ انصافی ڈھٹائی کی ہر حد پار کر جاتے ہیں، آڈیو لیکس پر دوسری طرف موجود خاتون کو دوسروں کی بہن یا باجی کہتے ہوئے تھوڑی شرم ہی کر لیں۔ آڈیو لیکس اگر سچی ہیں تو دوسری طرف موجود خاتون اصولاً تحریک انصاف کی باجی ہیں کیونکہ وہ اس وقت بھی تحریک انصاف کی مرکزی رکن ہیں۔
عمران خان صاحب کی مبینہ آڈیوز پر بات کرنا اس لئے منافقت ہے کہ ہم سب ایسے ہی ہیں یا ایسا کرنے کے خواہشمند ہیں لیکن ان آڈیوز کا ایک جملہ بھی درست ہے تو پھر خان صاحب کا ریاستِ مدینہ اور امر بالمعروف وغیرہ کی گفتگو کرنا بھی منافقت ہے
ذاتی زندگی میں اسطرح کی حرکتیں کرلے فحاشی پر لیکچر دینا اس سے بھی زیادہ گھٹیا عمل ہے کسی بھی انسان کی اصلیت کا پتہ اسکے کردار سے چلتا ہے گفتار سے نہیں لیڈر کے معاملے میں یہ اور بھی زیادہ اہم ہے
@RaniaPakistan47@hinaparvezbutt Sorry to say Rania, you are over reacting, why are you trying to involve Hina and Shabaz Gill? It's truth that Mr Khan founded guilty in Califorina's court. And it is past now. We all should avoid. You are sensible person, you should not do like this.
@RaniaPakistan47 داتا تو صرف اللہ ھے،بقیہ ایمان کا پرچار کرنے سے پہلے اپنے آپ کو سدھار لیں خان صاحب تو بہتر ہوگا، جب عاصم منیر نے بتایا تھا کہ آپ کے اپنے گھر میں خرابی ھے تو ان کو عہدے سے ھی ھٹوا دیا،
@RaniaPakistan47 تو پھر کیوں یہ کہا تھا کہ قبر میں سوال ھو گا کہ حق (عمران خان ) کا ساتھ کیوں نہیں دیا تھا، اور بھی سینکڑوں گفتگو مل جائیں گی خان صاحب کی۔
شرک کی معافی نہیں ھے اور خان صاحب جاجا کر مزار پر سجدہ ریز ھوتے رہیں اور ھمیں شرک کا بتاتے رھیں؟؟؟ کیا منطق ھے آپ کی
اسمبلیاں توڑنے کا کام ماضی میں فوجی ڈکٹیٹر یا غلام اسحاق خان جیسے بیوروکریٹ کرتے تھے اب یہ کام عمران خان کر رہے ہیں وہ جانتے ہیں کہ دو صوبائی اسمبلیاں توڑکر ملک بھر میں عام انتخابات کرانا بہت مشکل ہے لیکن وہ بحران سے فائدہ اٹھا کر گرفتاری سے بچنا چاہتے ہیں https://t.co/BSv44xiCSq
@RaniaPakistan47 ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ یاد رہا آپ کو؟؟؟ جبکہ وہ عالمی سطح کا تھا اور اسوقت کے آئی ایس آئی چیف شجاع پاشا نے خود ڈیل کیا تھا۔ اور سانحہ ساھیوال 3 سال پہلے ھوا تھا،جس میں میاں بیوی اور بڑی بیٹی کو دو چھوٹے چھوٹے بچوں کے سامنے گولیاں مار کر شہید کردیا تھا، یہ واقعہ آپ کو یاد ہی نہیں؟؟؟
@RaniaPakistan47 سانحہ ساھیوال یاد ھے؟؟؟ دو کمسن بچوں کے سامنے ماں باپ اور بڑی بہن کو بھون کر رکھ دیا تھا، کیا ایکشن لیا خان صاحب کی ریاست مدینہ نے؟؟؟
بقیہ تو چور،ڈاکو ھیں اور پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو خان صاحب کے دائیں ہاتھ پر بیٹھتے ہیں آجکل، خان صاحب تو پاکستان کا حلیہ بدلنے آئے تھے؟؟؟