نئے پاکستان سے پرانے پاکستان کے سفر میں کئی اپنے ضمیرفروش، کٹھ پتلیاں، اندرونی کردار جنہیں اپنے کرپشن کیسز سے نجات ملی اور بیرونی کردار بھی شامل تھے۔
پرانآ پاکستان بننے کے بعد کس نے کیا کھویا کیا پایا ایک بحث ہے مگر سب سے بڑا نقصان پاکستان، اسکی جمہوریت اور اسکے عوام نے اتھایا۔
#9April2022BlackDay
ہماری لاشوں کا بھی کوئی سہارا نہیں بن رہا ، بہت کوشش کے بعد لاش ملی ریسکیو والوں کو کالیں کرکر تھک گئے کوئی مدد کو نہیں آرہا۔
پانی میں لاش تیرا کے لیجاتے یہ بے بس لاچار لوگ مریم نواز اور شوباز شریف جیسے نااہل لوگوں سے نہیں ان نااہلوں کو پاکستان پر مسلط کرنے والوں سے شکوہ کناں ہیں کیوں کہ ان کا ووٹ چرا کر ان نااہل لوگوں کو مسلط کیا گیا جو برسوں سے ان کے خون پسینے کی کمائیوں پر عیش کرتے آرہے ہیں۔