The UAE National Guard says they rescued all 22 crew members from an oil tanker in the Persian Gulf on which a fire had broken out -- unclear if this is the same oil tanker that Iran claimed hit a mine and caught on fire after attempting to go through the Strait of Hormuz on a non-Iran-approved route
How many appeals to reach ONE human? Meta’s AI rejected genuine ID, leaving two Meta Verified business accounts disabled. 50+ employees are affected.
@instagram@facebook@Meta@finkd
@instagram@facebook@Meta@finkd - we’ve hit a breaking point.
Two Meta Verified Australian business accounts, @ozcareergurus and @victoriaacademy_au, remain disabled after Meta’s AI wrongly rejected a genuine ID as a “photo of a screen.”
We’ve appealed. We’ve opened cases. We’ve paid for Meta Verified support. We’ve been passed between AI, Facebook, Instagram and support teams in a vicious circle.
50+ employees depend on these businesses. Every day offline means lost enquiries, lost revenue and real damage to people’s livelihoods.
Latest case: 2298991707503607
Filed: 29 Sep 2026
We are not asking for special treatment. We are asking for one competent human review.
Meta can charge us on time. Please support us on time too.
An Iraqi lawmaker says U.S. and Israeli strikes hit Iran backed Popular Mobilization Forces sites across Iraq, killing at least 19 fighters and wounding dozens, according to local reports. @FaytuksNetwork
Janet Yellen is now warning that the national debt is "unsustainable" and we're heading toward "fiscal dominance."
Where was this concern when:
• She kept rates near 0% as Fed Chair (2014-2018)
• Debt grew $8+ trillion under her as Treasury Secretary (2021-2025)
• She issued short-term debt instead of locking in low rates
Who exactly is she lecturing?
https://t.co/SejejnTWrm
Australia Ranked Among World’s Safest Destinations for 2025
Australia has been named the second safest travel destination in the world for 2025, according to Berkshire Hathaway’s latest global safety index. The recognition highlights Australia’s strong security standards, advanced healthcare system, political stability, and reputation for welcoming travelers.
With pristine beaches, vibrant cities, and unmatched natural beauty, Australia is not only a top tourism hotspot but also one of the most trusted places for international visitors seeking safe and memorable journeys.
A proud moment as Australia shines on the world stage once again!
Victoria bans interstate one-year teaching degrees: From now on, teachers trained in other states with one-year postgraduate diplomas (like WA’s Graduate Diploma in Education) cannot be employed in Victorian government schools. Only nationally accredited two-year teaching qualifications will be accepted to ensure students are taught by fully qualified educators.
آج کل بہت سی نئی چیریٹی تنظیمیں رجسٹر ہو رہی ہیں اور لوگ دل کھول کر عطیات دے رہے ہیں۔ عطیہ دینا ایک بہترین عمل ہے، لیکن ساتھ ہی یہ بھی ضروری ہے کہ ہم یہ دیکھیں کہ ہماری دی گئی رقم واقعی ضرورت مندوں تک پہنچ رہی ہے یا نہیں۔
مثال کے طور پر:
• شوکت خانم آسٹریلیا نے 2024 میں تقریباً 2.4 ملین ڈالر جمع کیے۔ ان میں سے صرف ویب سائٹ پر ہی تقریباً 29 ہزار ڈالر خرچ ہوئے اور سفری و رہائشی اخراجات بھی لاکھوں میں رپورٹ ہوئے
• دوسری طرف شاہد آفریدی فاؤنڈیشن آسٹریلیا نے تقریباً 4.8 لاکھ ڈالر اکٹھا کیا، مگر اخراجات کی تفصیل عوام کے سامنے رکھنے کی زحمت تک نہ کی اور نتیجہ یہ کہ کلیکشن سے زیادہ خرچ کر کے خسارے میں گئے
یہ کسی ادارے کے خلاف بات نہیں ہے بلکہ ایک اصولی بات ہے۔اکانٹیبلیٹی۔ عطیات دینا چاہیے، ضرور دینا چاہیے، لیکن ساتھ یہ سوال بھی کرنا چاہیے کہ ہماری دی ہوئی رقم کہاں اور کیسے استعمال ہو رہی ہے۔
ہو سکتا ہے اخراجات جائز ہوں، لیکن کیا یہ اخراجات کم کرکے زیادہ سے زیادہ پیسہ براہِ راست غریبوں اور مریضوں تک نہیں پہنچ سکتا؟
سوال یہ ہے: یہ پیسہ لگژری اخراجات اور ویب سائٹس پر خرچ ہونا چاہیے یا براہِ راست ان یتیم بچوں، مریضوں اور ضرورت مندوں تک پہنچنا چاہیے جن کے نام پر یہ فنڈ اکٹھا کیا جاتا ہے؟
سوچنے کی بات یہ ہے: اگر اسی طرح کے بڑے اخراجات آسٹریلیا میں ہوتے رہیں تو آخر مستحقین تک کتنا پیسہ پہنچ پائے گا؟ کیا یہ بہتر نہیں کہ ہم اپنی ڈونیشن سیدھی پاکستان بھیج دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ رقم براہِ راست ان مریضوں، یتیم بچوں اور ضرورت مندوں پر خرچ ہو سکے، بجائے اس کے کہ لاکھوں ڈالر ویب سائٹس اور لگژری سفر پر ضائع ہوں؟
نیکی کے ساتھ ساتھ جوابدہی بھی ہونی چاہیے۔
ورنہ عطیات کے نام پر اعتماد مجروح ہوگا اور اصل مستحقین محروم رہ جائیں گے۔ اگر ہم سوال نہیں کریں گے تو یہ نیکی ایک کاروبار میں بدل
جائے گی
Donations and Expenses of Pakistani Charities in Australia
The official financial reports from the ACNC (Australian Charities and Not-for-Profits Commission) show some interesting numbers.
• @SKMCH Australia collected $2.4 million in donations in 2024. Spent $29,840 just on their website ($42k in 2023).
• @Shahidafridi foundation Australia collected $484,682 in donations. But their expenses were $512,570, which means the e expenses were $27,888 more than they received. The detailed breakdown of these expenses was not included in the public report.
These reports show how different charities collect and use donations, and how transparent they are with sharing their spending details.
Reporter Mehrunnisa of ‘BBC Urdu News Punjab TV’ has gone viral for her flood coverage in Punjab. Many are calling her unique Lahori-style reporting award-worthy, blending raw ground reality with a voice that resonates.
ظرف اور دل کی وسعت ہی انسان کی اصل پہچان ہے۔ اصل عظمت نہ عہدوں میں ہوتی ہے، نہ ناموں میں, بلکہ اس بات میں ہے کہ آپ کسی دوسرے کی خوشی کو دل سے قبول کر سکیں، کسی کی کامیابی پر حسد کے بجائے خوشی محسوس کریں، اور کسی کی تعریف سن کر تنگ دلی کا شکار نہ ہوں۔
سچ تو یہ ہے کہ جو شخص دوسروں کی خوشی برداشت نہیں کر سکتا، وہ صرف شکل سے انسان ہو سکتا ہے، مگر کردار سے نہیں۔ اصل انسان وہی ہوتا ہے جو دوسروں کی روشنی سے نہ جلے، بلکہ خود بھی جلنے کی کوشش کرے۔
اب ایک واقعہ سن لیجیے:
کچھ دن قبل ایک بزنس نے میرے اور چند دوستوں کی تصویر ایک گروپ میں پوسٹ کی—صرف ایک خوشی کا لمحہ بانٹنے کے لیے۔ مگر اُس گروپ کے ایڈمن نے وہ تصویر فوراً بغیر کسی وجہ کے ڈیلیٹ کر دی۔
یہ وہی ایڈمن ہیں جو خود کو کمیونٹی کا بڑا نمائندہ اور خیرخواہ ظاہر کرتے ہیں، مگر جن کا ظرف اتنا چھوٹا ہے کہ وہ کسی اور کی خوشی یا موجودگی بھی برداشت نہیں کر سکتے۔
ان کی ترجیحات صرف وہاں زندہ ہوتی ہیں جہاں ذاتی فائدہ اور پیسہ ہو۔ جو بھی بزنس ان کو ادائیگی کرے، چاہے وہ دو نمبر ہو یا بےایمان، وہ اُنہیں کھلے دل سے پروموٹ کرتے ہیں۔ اور اگر کوئی شخص بغیر کسی مفاد کے کسی اچھے اور دیانتدار کاروبار کو ریکمنڈ کرے، تو یہ فوراً اس کو دبا دیتے ہیں,کومنٹس ڈیلیٹ کر دیتے ہیں۔
اسی چیز کی جیتی جاگتی مثال ہے: “پیسہ پھینک، تماشا دیکھ”۔
میں نے کسی کا نام نہیں لیا، مگر مجھے یقین ہے کہ آپ سب سمجھ چکے ہوں گے کہ میں کس شخصیت کی بات کر رہا ہوں۔
ایسی تنگ نظری اور خودغرضی کی شاید ہی کوئی اور مثال ہمارے کسی بھی کمیونٹی گروپ میں ملے۔
وقت آ گیا ہے کہ ہم ایسے رویوں کو پہچانیں، اور اپنی کمیونٹی کو اُن لوگوں کے ساتھ جوڑیں جو دل سے، اخلاص سے، اور برابری کے جذبے کے ساتھ سب کے لیے کام کرتے ہیں, نہ کہ صرف اُن کے لیے جو پیسہ دیتے ہیں۔
دل کو بڑا کیجیے، ظرف کو وسیع کیجیے، کیونکہ اصل انسان وہی ہے جو دوسروں کی خوشی میں خوشی محسوس کر سکے۔
اپنی زندگی اس قدر دیانت، امانت اور خلوصِ نیت سے گزارو کہ تمہارے بدترین دشمن اور حسد کرنے والے بھی تمہارے کردار پر انگلی نہ اُٹھا سکیں، اور انہیں الزام لگانے کے لیے بھی کوئی موقع نہ ملے — اور نہ ہی کسی محفل میں تمہیں شرمندہ ہو کر سر جھکانے کی ضرورت پیش آئے۔
اور اگر کبھی سر جھکانا پڑے… تو صرف بیوی کے سامنے.