اچانک ایک ظہرانے پر ملے تو قدرے سنجیدہ تھے،
سنجیدگی دور کرنے کیلئے ھم جان بوجھ کر دوبارہ گلے ملے تو خود ہی ایک مختصر اور انتہائی معنی خیز لطیفہ سنا کر ہنس دئیے۔۔۔
ایسے ہیں چوہدری صاحب۔۔
ہنس مکھ اور انتہائی دلچسپ۔۔
@chghussain
سرخ مفلر البتہ اس بار کہیں کھو بیٹھے ہیں شاید
دو دانے عجوہ کھجور، گریپ فروٹ کا تازہ جوس، آدھی پیالی دہی بھلے،
مکس فروٹ چاٹ سادہ۔۔۔
کھانا توقف کے بعد کہ فیصلے کی گھڑی ھے، اور کھانا بھی کیا بھلا۔۔۔؟
یہی دو چار ملائی بوٹی کے پیس، ایک چپاتی مع دال مونگ فرائی۔۔۔!
فرمایا؛
قومی اہمیت کے معاملات ہوں تو غذا سادہ رکھی جاتی ھے!
#SindhReads is giving Special offer for Readers across Pakistan.
If any one wants books in gift on his or her birthday, tell us your date of birth and complete postal address at least 10 days ago to birthday ,we shall send you your favourite books.
@i_m_mariam @torpedo________
Sweethearts,
You all deserve to be better, do better and feel better. You are loved. ✨🤗💗
You all are those superhumans who refuse to give up despite the silent battles you fight on earth.
God bless you all.
@NusFatima
@me_aunzela @torpedo________ @Dhanak_Hashmi @busmaaaa
خدا کرے کے میری ارض پاک پے اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو!
یہاں جو پھول کھلے، وہ کھلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
Happy Independence day 🇵🇰
قیام پاکستان کے کچھ ماہ بعد لاہور کی ایک مسجد کے باہر ایک بابا جی اکثر نظر آتے ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا لوگ ترس کھا کر کوئی کھانے کی چیز رکھ جاتے کمزوری سے کبھی کوئی لقمہ لے لیا وگرنہ اکثر کھانا خراب ہو جاتا
زیادہ تر گم سم بیٹھے رہتے کبھی اپنے آپ سے باتیں کرتے پھر دن میں 1/7