لفافوں کا وزن بڑھ گیا لیکن اسٹیبلشمنٹ کے لونڈے لونڈیوں سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کا مقابلہ ہو نہیں پایا ۔ یہ حرامخور اپنے گھروں کہیں گے ہم نے بڑی محنت کی ۔ ان شاء اللہ بہتان تراشیوں اور جھوٹے پروپیگنڈے چلانے پر ان کی نسلیں بھی ذلیل و رسوا ہوں گی ۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
رعب اور دباؤ نہیں چلے گا ۔
کردارکشی کرنے والے دیہاڑی دار کبھی اپنے محکمے کے آقاؤں سے یہ پوچھنے کی جرأت کیوں نہیں کرلیتے کہ اگر یہ الزامات اور پروپیگنڈا سچا ہے جو ان کے ذریعے مولانا صاحب پر لگ رہا ہے ۔
تو ہم سے اتنی دیہاڑیاں کیوں لگوا رہے ہو ۔ آپ تو اشرافیہ ہیں طاقتور یہ جو مولانا کے جرائم گنوائے جارہے ہیں یہ تو معمولی نہیں ۔
پھر تو کیس بننا چاہئے
پھر کاروائی ہونی چاہئے
پھر عملی قدم ہونا چاہئے
پھر کوئی فیصلہ کن اقدام ہونا چاہئے
لیکن آپ جانتے ہیں یہ کرنے کی ان میں اخلاقی جرأت تک ہی نہیں ۔ کیوں کہ وہ سارے کا سارا جھوٹ بول رہے ہیں۔
وہ اسی لئے بازاری زبان کے استعمال پر اتر ائے ہیں
ان کے پاس دلیل اور ثبوت کا نام ونشان تک نہیں
اسی لئے وہ ہر مکار کی طرح مکروفریب اور کردارکشی سے کام لے رہے ہیں۔
بدقسمتی سے جب دلیل، ثبوت اور حقائق کمزور پڑ جائیں تو بعض لوگ بازاری زبان، بہتان تراشی اور نفرت انگیز مہم جوئی کا سہارا لیتے ہیں۔
مگر مہذب معاشروں میں اختلاف کا معیار الزام تراشی نہیں بلکہ دلیل، شواہد اور آئین و قانون ہوتے ہیں۔
یاد رکھنا چاہیے کہ جھوٹ کو بار بار دہرانے سے وہ سچ نہیں بن جاتا۔ سچ کی بنیاد ہمیشہ حقائق، ثبوت اور قانون پر ہوتی ہے، نہ کہ شور، پروپیگنڈے یا کردارکشی پر۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
شائستگی، دلیل اور اخلاق جمعیت علماء اسلام کے قیادت کی پہچان ہیں ۔ یہی ہماری قیادت کا طرزِ عمل اور جماعت کا طرہ امتیاز ہے۔
ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ ہم اپنی قیادت اور جماعت کے نمائندہ ہیں۔ اس لیے اختلافِ رائے ضرور کریں، مگر دلیل، مہذب انداز اور اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے۔
جب گفتگو ان حدود سے نکل جائے تو ہماری دلیل کی قوت بھی کمزور پڑ جاتی ہے۔
آئیں اگر مگر سے کام لینے کی بجائے اپنے کردار سے ثابت کریں کہ جمعیت علماء اسلام کے نام لیوا تہذیب، برداشت اور مضبوط دلیل کے ساتھ اپنے مؤقف کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔
سمیع سواتی
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور