تمام مسلمانوں کو دعوت دی جاتی ہیں
شـہـیــ ـد اســلام مـولانا شـیخ مــحـمـد ادریــس کانفــرنس چارسدہ
تاریخ: 18 جــون 2026
مقام: فاروق اعظم چوک چارسدہ
@JUIFollowerTeam@juipakofficial
جب سیاستدان اور حکومتیں مسائل کے گرداب میں پھنس جاتے ہیں اور اس دلدل میں یہ حکمران اور سیاسی جماعتیں دھنستی چلی جاتی ہیں
جب سیاسی رہنماؤں کو اپنی ہی جماعتوں میں سیاسی راہ کی تلاش میں مشکلات درپیش ہوں
وہاں @MoulanaOfficial ان سب کیلئے آخری امید ثابت ہوتے ہیں
@JUIFollowerTeam
پشاور:و��یراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی وفد کے ہمراہ مفتی محمود مرکز آمد
امیر جمعیۃ علماء اسلام مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات
ملاقات میں صوبائی حقوق کے حصول کیلئے مشترکہ جد و جہد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
این ایف سی ایوارڈ، صوبائی خود مختاری، گندم ترسیل پابندی کیخلاف مشترکہ آواز اٹھانے پر اتفاق، وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی مدارس رجسٹریشن کے لیے صوبائی اسمبلی میں قانون سازی کا اعلان۔
ملاقات مولانا لطف الرحمان، سنیٹر مولانا عطاء الرحمان، سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش،مولانا اسعد محمود، انجنئیر ضیاء الرحمان شریک تھے۔
ملاقات میں سابق اسپیکر رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر،جنید اکبر، شہرام ترکئی، عاطف خان، شفع جان،علی اصغر،شوکت یوسفزئی شریک تھے۔
ملاقات میں سابق گورنر حاجی غلام علی،سنیٹر دلاور خان،حا��ی عبدالجلیل جان، عبدالحسیب، اراکین صوبائی اسمبلی،اعجاز خان،سجاد اللہ، محمد ریاض شریک تھے۔
علی امین گنڈاپور کی سھیل آفریدی کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں کے خلاف مولانا اور سھیل آفریدی کا اتحاد فطری بات ہے، اس اتحاد سے سہیل آفریدی نے اپنی پوزیشن مستحکم کی ہے ، مولانا فضل الرحمن سھیل آفریدی تعاون آگے جا کے اور دلچسپ ہو سکتا ہے!
پشین کا تاریخی اجتماع اس بات کا واضح پیغام ہے کہ جمعیت علماء اسلام آج بھی عوام کے دلوں میں بستی ہے۔ جب میدان بھر جائیں تو نعروں کی تشریح کی ضرورت نہی�� رہتی، عوام خود اپنی رائے کا اظہار کر دیتے ہیں۔
الحمدللہ! پشین نے تاریخ رقم کر دی
جو چیزیں پاکستان کے مفاد میں ہیں ہم اس کا تذکرہ کرنے میں بخل نہیں کرتے، لیکن جس طرح میرے ملک کو آزادی کے باوجود غلام رکھا گیا�� وہاں نواز شریف سر جھکا سکتا ہے، شہباز شریف سر جھکا سکتا ہے، زرداری سر جھکا سکتا ہے، لیکن جمعیۃ علماء اسلام وہاں سر نہیں جھکا سکتی
جو چیزیں پاکستان کے مفاد میں ہیں ہم اس کا تذکرہ کرنے میں بخل نہیں کرتے، لیکن جس طرح میرے ملک کو آزادی کے باوجود غلام رکھا گیا، وہاں نواز شریف سر جھکا سکتا ہے، شہباز شریف سر جھکا سکتا ہے، زرداری سر جھکا سکتا ہے، لیکن جمعیۃ علماء اسلام وہاں سر نہیں جھکا سکتی۔
آج ہم اپنا موقف دہرانا چاہتے ہیں، بڑی وضاحت کے ساتھ دہرانا چاہتے ہیں کہ دستور پاکستان اس ملک میں اسلامی قانون سازی کا تقاضہ کرتا ہے لیکن حال ہی میں ہمارے پارلیمنٹ میں جو خلاف اسلام، قرآن و سنت کے منافی قوانین نافذ کیے، جمعیۃ علماء اسلام ان قوانین کو مسترد کرتی ہے اور ایسے قوانین کے خلاف اپنی آواز بلند رکھے گی اور تحریک کو جاری رکھے گی۔
جس آئین کا یہ لوگ حلف اٹھا چکے ہیں یہ اپنے حلف سے روگردانی کر رہے ہیں، اللہ کا نام لے کر حلف اٹھانا اور عمل و کردار کے ذریعے سے اس کی نفی کرنا یہ مسلمان کی علامت نہیں ہو سکتی، تم کس کے پیروکار ہو؟ تمہارا عملی کردار ک��ا ہے؟ اور اس حوالے سے آپ کو اپنا راستہ بدلنا ہوگا، جو دستور پاکستان کا ہمیں رہنمائی دیتا ہے، ہمیں اس راستے پر مل کر جانا ہوگا ورنہ اس سے پہلے تمہارے کردار کی وجہ سے پاکستان ایک دفعہ دو لخت ہو چکا ہے آج وہی کردار ادا کرتے ہوئے کل پاکستان کے دو لخت ہونے کے آپ خود ذمہ دار ہوں گے۔
یہ راستے ترقی کے راستے نہیں ہوا کرتے، کچھ مواقع ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ عطاء کرتا ہے اگر ان مواقع کی قدر نہ کی گئی، نا شکری کی گئی تو پھر ناشکری کی سزا اللہ دیتا ہے، اللہ تعالیٰ ایسی بستی کی مثال پیش کرتا ہے، ایسی آبادی کی مثال پیش کرتا ہے کہ جہاں امن بھی ہے، جہاں اطمینان بھی ہے، جہاں معاشی خوشحالی بھی ہے، ہر طرف سے رزق کچ کچ کے وہاں آرہا ہے لیکن جب لوگوں نے ناشکری کی، اللہ کی نعمتوں کا انکار کیا تو پھر اللہ نے بھوک اور بد امنی کا مزا چکایا۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا مردان میں خطاب
جو چیزیں پاکستان کے مفاد میں ہیں ہم اس کا تذکرہ کرنے میں بخل نہیں کرتے، لیکن جس طرح میرے ملک کو آزادی کے باوجود غلام رکھا گیا، وہاں نواز شریف سر جھکا سکتا ہے، شہباز شریف سر جھکا سکتا ہے، زرداری سر جھکا سکتا ہے، لیکن جمعیۃ علماء اسلام وہاں سر نہیں جھکا سکتی۔
آج ہم اپنا موقف دہرانا چاہتے ہیں، بڑی وضاحت کے ساتھ دہرانا چاہتے ہیں کہ دستور پاکستان اس ملک میں اسلامی قانون سازی کا تقاضہ کرتا ہے لیکن حال ہی میں ہمارے پارلیمنٹ میں جو خلاف اسلام، قرآن و سنت کے منافی قوانین نافذ کیے، جمعیۃ علماء اسلام ان قوانین کو مسترد کرتی ہے اور ایسے قوانین کے خلاف اپنی آواز بلند رکھے گی اور تحریک کو جاری رکھے گی۔
جس آئین کا یہ لوگ حلف اٹھا چکے ہیں یہ اپنے حلف سے روگردانی کر رہے ہیں، اللہ کا نام لے کر حلف اٹھانا اور عمل و کردار کے ذریعے سے اس کی نفی کرنا یہ مسلمان کی علامت نہیں ہو سکتی، تم کس کے پیروکار ہو؟ تمہارا عملی کردار کیا ہے؟ اور اس حوالے سے آپ کو اپنا راستہ بدلنا ہوگا، جو دستور پاکستان کا ہمیں رہنمائی دیتا ہے، ہمیں اس راستے پر مل کر جانا ہوگا ورنہ اس سے پہلے تمہارے کردار کی وجہ سے پاکستان ایک دفعہ دو لخت ہو چکا ہے آج وہی کردار ادا کرتے ہوئے کل پاکستان کے دو لخت ہونے کے آپ خود ذمہ دار ہوں گے۔
یہ راستے ترقی ��ے راستے نہیں ہوا کرتے، کچھ مواقع ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ عطاء کرتا ہے اگر ان مواقع کی قدر نہ کی گئی، نا شکری کی گئی تو پھر ناشکری کی سزا اللہ دیتا ہے، اللہ تعالیٰ ایسی بستی کی مثال پیش کرتا ہے، ایسی آبادی کی مثال پیش کرتا ہے کہ جہاں امن بھی ہے، جہاں اطمینان بھی ہے، جہاں معاشی خوشحالی بھی ہے، ہر طرف سے رزق کچ کچ کے وہاں آرہا ہے لیکن جب لوگوں نے ناشکری کی، اللہ کی نعمتوں کا انکار کیا تو پھر اللہ نے بھوک اور بد امنی کا مزا چکایا۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا مردان میں خطاب
محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کا ہمارے گھر تشریف لانا ہمارے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز رہا۔
ان کے ساتھ بیٹھ کر نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا۔
اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔
@MoulanaOfficial#ShahidAfridi#MaulanaFazlurRehman#Pakistan
سلطان سیاست اور سلطان کرکٹ
دو مختلف راستے، لیکن منزل ایک، اور وہ ہے محبت، یہ سچائی ہے کہ مسکراہٹیں زبانیں خاموش کر دیتی ہیں اور انسانیت کے بے لوث رابطے بحال کرتی ہیں اور یہی وہ طاقت ہے جو فاصلوں کو سمیٹ لیتی ہے اور ایک نئے آغاز کی نوید دیتی ہے۔
@MoulanaOfficial@SAfridiOfficial
محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کا ہمارے گھر تشریف لانا ہمارے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز رہا۔
ان کے ساتھ بیٹھ کر نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا۔
اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔
@MoulanaOfficial#ShahidAfridi#MaulanaFazlurRehman#Pakistan
اسرائیل فوج کا صمود فلوٹیلا پر حملہ انسایت کے لئے شرمناک ہے ۔ترجمان جے یو آئی
بے بس فلسطینیوں کی طرف امداد لے جانے والے قافلے پر حملہ انسانی تاریخ کے بڑے مظالم میں شمار کیا جائے گا ۔اسلم غوری
عالم اسلام اور امت مسلمہ کے ہر ہر فرد کو صیہونیت کے خلاف علم بغاوت بلند کرنا ہوگا ۔ترجمان جے یو آئی
مسلمان حکمران خواب غفلت میں ہیں ، عوام ان حکمرانوں کو خواب غفلت سے جگائیں ۔اسلم غوری
ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں امدادی قافلے والوں کے ساتھ ہیں ۔اسلم غوری
قافلے میں شامل پاکستان کے نمائندوں نے پوری قوم کی طرف سے فرض کفایہ ادا کیا ہے ۔اسلم غوری
جے یو آئی فلسطینیوں کے لئے کی جانے والی ہر جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
کل بروز جمعہ تمام ضلعی ہیڈ کواٹرز میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی کاروائیوں کے خلاف مظاہرے کئے جائیں۔
مظاہروں میں صمود فلوٹیلا پر حملے کے خلاف بھر پور احتجاج کیا جائے ۔
اہل وطن مظاہروں میں شرکت سے اپنی دینی غیرت و حمیت کا ثبوت دیں،مولانا عبدالغفورحیدری، جنرل سیکرٹری جمعیۃ علماء اسلام پاکستان