ہم تینوں بہنیں آج گیٹ تک پہنچ گئی تھیں۔ ہمیں وہاں دیکھ کر پولیس کی حالت خراب تھی۔ وہ ہاتھ جوڑ رہے تھے کہ آپ پیچھے آ جائیں۔ شاید ان کی نوکریوں کا مسئلہ ہو۔
پولیس والوں کے کہنے پر ہم پیچھے آ گئے تاکہ ان کی نوکریاں خطرے میں نہ پڑیں۔
یہ بوکھلاہٹ میں ہیں کہ دنیا کے سامنے ان کا امیج خراب نہ ہو۔ وہ دکھانا چاہتے ہیں کہ حالات اچھے ہیں۔ ہمارے سامنے پولیس والوں نے آج وکلاء کو اٹھا کر قیدی وین میں ڈال دیا، جو بعد میں چھوڑ بھی دیا۔
ساری دنیا جانتی ہے کہ انہوں نے عمران خان کا مینڈیٹ چُرا کے حکومت بنائی ہے۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
آپ کو ہزاروں جرنیل ملیں گے مگر دوسرا عمران خان نہیں ملے گا ❤️🩹
اس شخص سے ہزار بغض رکھو ، جب تک پاکستان رہے گا عمران خان کا نام یاد رکھا جاۓ گا 🫶
عمران خان زندہ باد 🔥
ایک وقت تھا جب عدالتیں مکمل کنٹرولڈ نظر نہیں آتی تھیں اور اسی بنیاد پر ہم کہتے تھے کہ عمران خان رہا ہو جائیں گے لیکن اب عدالتیں مکمل طور پر کنٹرول ہوچکی ہی چکی ہیں اب معاملہ وہاں پہنچ چکا ہے جہاں عمران خان کہتے ہیں فیصلہ سڑکوں پر ہی ہو گا۔
عمران ریاض خان
عمران خان کا مسئلہ ہے کہ انہیں پتہ ہے کہ وہ جیل سے جلدی باہر نہیں آئیں گے،
جیل میں ایک کمیٹی بنتی ہے ججز پر مشتمل وہ قیدیوں کے سیل کا جائزہ لیتی ہے،
پچھلے مہینے جب وہ عمران خان کے سیل کے قریب گئے تو عمران خان نے کہا تمہاری کوئی حیثیت نہیں، میں عاصم منیر کو نہیں چھوڑوں گا۔ صحافی
عمران ریاض خان نے منگولو ایکسپوز کردیا!
یہ ظالم لوگ, لوگو کے گھروں کو توڑتے ہے, فرنیچر, بیسن تک توڑ جاتے ہیں, یہ موٹر سائیکل تک توڑتے ہیں!
یہ منگول, غریب کی زندگی 40 سال پیچھے دھکیل دیتے ہیں!!💔
آواز اٹھائیں 🚨
حیدر سعید کی والدہ کی آواز بنیں اور حیدر سعید کی رہائی کے لئے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
بھولنا مت حیدر سعید ایک عام سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہے اور یہ وقت کل کسی پر بھی آ سکتا ہے
ججز کو پتا ہونا چاہیے کہ اللہ کی عدالت میں ناانصافی کرنے والے قاضی کے لیے سخت عذاب ہوگا، علیمہ خانم
@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
زرائع کے مطابق عاصم منیر کو UAE بلا کر UAE حکام نے کہا ہے کہ آپ سعودی عرب کے دفاع کی بات تو کرتے ہیں لیکن ایران نے سب زیادہ تو ہمیں مارا ہے اور آپ ہمارا زکر تک نہیں کر رہے ہمارے زرائع کے مطابق UAE نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے
شہباز گل
ایک خاتون جو فلسطین کے لئے آواز بلند کرتی ہیں انکے بھائی کی وفات ہو گئی اور وفات سے پہلے بھائی نے آخری گفتگو کچھ اس طرح کی :
فری فلسطین
Lily تم ہمیشہ فلسطین کے ساتھ کھڑی رہنا ،آواز اٹھاتی رہنا
عمران خان نے 8 سال پہلے کاشف عباسی کے شو میں کہا تھا کہ اگر امریکہ میرے منع کرنے کے باوجود بھی ڈرون کیا تو میں لڑونگا پاکستانی قوم کو اکٹھا کرونگا کیونکہ غلامی سے بہتر موت ہے !!
ایک پاکستانی نوجوان کی دھائی!
اس ملک نے ہمیں کچھ دیا تو نہیں ہے لیکن اگر ہم اپنی محنت، کوشش اور ہاتھ پاؤں مار کے کچھ حاصل کر لیتے ہیں تو ریاست یہ ضرور یقینی بناتی ہے کہ وہ ہم سےچھین لیا جائے، ہمیشہ یاد رکھنا کہ آپ ہم میں سے ایک ہیں اور یہ سب ہمیں اپنی ساری زندگی سہنا ہے۔ علی رضا
ہم یہ واضح کرتے ہیں کہ پاکستان کو اپنے ملک میں بنیادی انسانی آزادی کو عزت دینا ہو گی۔۔فیئر ٹرائل کا حق دینا ہو گا۔میڈیکل ٹریٹمنٹ دینا ہو گی۔۔ جیسے یہ ہر انسان کا حق ہے ویسے ہی یہ عمران خان کا بھی حق ہے
برطانوی پارلینٹ میں عمران خان کی صحت پر بحث کے بعد برطانوی حکومتی وزیر کا بیان