اہم اعلان 🚨🚨🚨
اس شدید گرمی میں قربانی کا گوشت کھاتے وقت اپنی داخلہ پالیسی کا خاص خیال رکھیں۔
ورنہ یاد رکھیں... اندرونی خلفشار اس حد تک بڑھے گا کہ آپ کی خارجہ پالیسی مکمل طور پر آزاد اور خود مختار ہو جائے گی۔
جس پر پھر آپ کی اپنی حکومت کا کوئی کنٹرول نہیں رہے گا
Trump to Iran so far 🚨
Yar, khol de
Dekh, aaram se bol raha hoon
24 ghante ka time de raha hoon, khool de
Plz, khole na
Chal, me nahi, duniya ke liye khol dy
Abey, kholta hy k ni
Maan ja khol na
Ye aise nahi manega
Teri to... mcbc ab dekh main kya karta hoon tuesday ko.
اسحاق ڈار صاحب آج مصر کے وزیر خارجہ بدر عبداللطیف کا خیر مقدم کرتے ہوئے فارن آفس میں تھوڑا سا پھسل گئے اور منہ کے بل گر پڑے۔
شاید "ویلکم" کہتے ہوئے ہوا میں اڑنا چاہ رہے تھے، مگر زمین نے روک لیا 😂😂😂😂
جس طرح خانہ کعبہ کے اندر موجود بُتوں کو توڑنا کعبہ پر حملہ نہیں تھا بلکل اُسی طرح عرب ملکوں میں موجود امریکی اڈوں پر حملہ کرنا عرب پر حملہ نہیں ہے۔
مسلکی مُلڑوں اور ان کے چیلوں کو یہ بات سمجھ کیوں نہیں اتی؟؟
ایک ماہ پہلے خریدا ہوا پیٹرول اور ڈیزل 55 روپے مہنگا کرنے کے بعد آج مزید مہنگا نہ کرنے کے اعلان پر ٹاوٹس شہباز شریف کے حق میں ٹویٹس کررہے ہیں ،شرم آنی چاہیے ان بیشرموں کو،
پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کے مطالبے کے بجائے بیانیہ بنایا جا رہا ہے کہ مزید مہنگا نہیں کیا جارہا