چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کی تعریف کی پھر بڑے بھائی نے چھوٹے کی تعریف کی، پھر دونوں نے ملکر مریم کی تعریف کی پھر مریم نے حمزہ کے ساتھ ملکر باپ اور چچا کی تعریف کی۔
جلسہ ختم 😬🤦🏻♂️
#PTIProtest#PTI_friends
کیا کہا کسی حسین بدن پر تُو آمادہ نہیں ہوتا
جانے دے یار اتنا بھی کوئی سادہ نہیں ہوتا
پگھل جاتی ہے قرب کی حدت سے پارسائی اکثر
وہ بھی بہک جاتا ہے جس کا ارادہ نہیں ہوتا___!!🌸🔥❤️