I saw a post by someone on her migraines.
For those suffering from migraine headaches, here is my personal experience and advice after battling debilitating migraines for 30 years.
I consulted some of the world’s top clinics, including the Headache Center at the University of Pennsylvania (USA) but nothing helped long-term. Ironically, I was cured accidentally.
I first noticed that dried figs slightly reduced the intensity of my migraines likely due to their magnesium content.
The real breakthrough came when I was diagnosed with high blood pressure and prescribed a calcium channel blocker (Norvasc).
My migraines disappeared instantly and never returned.
What I Learned:
- Migraines are linked to vasodilation, the widening of blood vessels in the head.
- Magnesium helps stabilize blood vessels and prevent this.
- Calcium channel blockers, usually for blood pressure, regulate calcium in vessel walls and may prevent migraines in some people.
Common Triggers:
- Hunger or skipping meals
- Irregular sleep
- Sunlight
- Vigorous exercise
- Sex
- Menstrual cycles
- Certain foods like dark chocolate
What Helps:
- Magnesium supplements– may reduce frequency/intensity
- Calcium channel blockers– effective in some patients
- Tricyclic antidepressants – useful in chronic cases
- Beta blockers (e.g., Inderal) – sometimes effective
- Vasoconstrictors (e.g., Zomig) – abortive relief (avoid in heart conditions)
- Cold compresses – help by constricting blood vessels
Final Note:
Never self-medicate. Always consult a doctor before starting any treatment.
Migraines vary widely between individuals, and understanding your personal triggers is key to managing and preventing them.
@khalidmabbasi@imhyat TTP, PTI, TLP, BLA, و دیگر یہ سب بارودی سرنگیں ہیں جو آپریشن سندور کا حصہ بن گئی ہیں اور بیک وقت ایکٹیویٹ کر دی گئی
ابھی تو عالیہ اور عظمیٰ میں بھی 5+5 کی بیٹریاں ریاست کے نظام کو درہم برہم کرنے کیلئے سرگرم ہیں جو نہایت خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں
@TOKCityOfLights دعویٰ تو یہ تھا کہ صوبائی حکومت اور بلدیاتی حکومت ایک ہی پارٹی کی ہوگی تو کوارڈینیشن سے کراچی کے سارے مسائل حل ہو جائیں گے لیکن یہ تو مافیاز کے ساتھ کوارڈینیشن ہو گیا ۔
سننے میں تو بہت کچھ آتا ہے لیکن جس کی لاٹھی اسکی بھینس
@RShahzaddk@HammadHassan30@imtiazchandyo
@TOKCityOfLights 9000 روپے سے آہستہ آہستہ کم ہو کر دو ماہ میں بمشکل 3500 ریٹ ہوا تھا موٹریں جل گئیں دوبارا 8000 کا ٹینکر ہو گیا ایک دو ماہ بعد لائنیں پھٹ گئیں بس یہی کھیل جاری ہے اب تو چار ہزار روپے سے نیچے آتا ہی نہیں۔
ہر مہینے 1000 گیلن کے دو ٹینکر ڈلوانے پڑتے ہیں، اوسطاً 6 ہزار کا ٹینکر- جاری
دو روز سے عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو کا خوب چرچا تھا۔ آج دیکھ کر محسوس ہوا کہ واقعی یہ خان صاحب کے ہی فرزند ہیں۔ یہ دعویٰ کہ عمران خان کو ڈیٹھ سیل میں رکھا گیا ہے۔ جہاں بجلی تک نہیں۔ ڈاکٹر اور وکلاء تک رسائی نہیں۔ ان کے ساتھ بہت ناروا بلکہ غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے۔ وغیرہ وغیرہ
لیکن مجھے زیادہ دلچسبی انٹرویو کرنے والے ماریو نوفال (Mario Nawfal) میں محسوس ہوئی۔ کیوں کہ انٹرویو کی تلاش میں اس کی ٹائم لائن پر "بلوچستان کے اعلان اعلیحدگی" کی ایک پوسٹ پہلے نظر سے گزری جس میں بھارت چینلز کو کوٹ کیا گیا تھا۔
خیر سرچ کرنے پر معلوم ہوا کہ "ماریو نوفال" ایک آسٹریلوی، لبنانی کاروباری شخصیت اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں، جو دبئی میں مقیم ہیں۔ وہ "کریپٹو کرنسی" سے بڑی دولت کمانے والوں میں سے ایک ہیں۔ انکا "راؤنڈ ٹیبل شو" ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر بڑے پیمانے پر سنا جاتا ہے۔ ایکس پر ان کے 2.1 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔ ٹویٹر کو خریدنے کے بعد 'ایلن مسک' نے ان کو خوب پروموٹ کیا۔ وہ اکثر ان کے پوسٹس کو ریٹویٹ کرتے ہیں، حتیٰ کہ "مسک نے اکتربر 2023" میں "نوفال" کو اپنا "پسندیدہ" اور "بہترین" انفلوئنسر قرار دیا، جس سے ان کے فالوورز ایک دن میں 300,000 بڑھ گئے۔
حالیہ غزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کے دوران نوفال کا اسرائیل کی طرف واضح جھکاؤ نوٹ کیا گیا ہے۔ ان کے ایکس اسپیسز پر اسرائیل کے حق میں مباحثوں کو فروغ دیا جاتا ہے، اور وہ اسرائیلی پالیسیوں کی حمایت کرنے والوں جیسے کہ حسین عبدالحسین (فاؤنڈیشن فار ڈیفنس آف ڈیموکریسیز)، ایلن ڈرشووٹز اور سیبسٹین گورکا (سابق امریکی صدارتی مشیر) کے علاوہ درجنوں دیگر کے انٹرویو کر چکے ہیں۔ جن میں اسرائیل کا موقف یکطرفہ طور پر بیان کیا جاتا ہے۔ لیکن تاحال کسی ایسے فرد کا انٹرویو نہیں کیا جس نے فلسطینی کاز کی نمائندگی کی ہو۔
نوفال کے ایکس اکاونٹ پر حماس-اسرائیل تنازع کے دوران غیر مصدقہ معلومات پھیلانے کا الزام بھی لگتا رہا ہے۔ وہ صہیونی دعوے اور ایڈیٹ تصاویر لگا کر فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن پھیلاتے بھی نوٹ کیے گئے ہیں۔
دوسری طرف یہی نوفال انڈیا کی مثبت ��صویر کشی بھی خوب کرتے ہیں۔ خاص طور پر وہ انڈین معیشت، ٹیکنالوجی، اور ثقافتی کامیابیوں کو اجاگر کرتے ہیں، لیکن یہاں بھی اکثر بے جا ترویج اور غیر مصدقہ خبروں کے لیے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
یوں پورا نیکسز (Nexus) واضع ہو گیا۔ اور اسکرپٹ سمجھ میں آگیا۔
مہتاب عزیز
@Adnanrandhawa انہی 5/6 لوگوں کی حرکتوں کی وجہ سے حکومت یہ ترمیم کرنے پر مجبور ہوئی۔
ان پلانٹڈ ججوں کے ��رشد کا کہنا ہےکہ اگر میری حکومت نہیں بنتی تو پاکستان کو تباہ کر دو۔
2014 کے دھرنوں سے لیکر آج تک کے حالات گواہ ہیں ۔
@HammadHassan30 @khalidmabbasi @AqsLive
@RShahzaddk
@Adnanrandhawa پیارے عدنان رندھاوا، آپ یہ بات بھول رہے ہیں کہ عدلیہ میں فیض حمید کے پلانٹڈ ججوں نے جنہوں نے آیئن پاکستان کی بجائے فی�� اور امران سے وفاداری کی قسم اٹھائی ہے گزشتہ ڈھائی سال سے حکومتوں کو ناکام بنانے کی کوششوں میں کامیاب نظر آتے ہیں۔ اس پلانٹڈ ٹولے نے جسٹس منصور کوبھی یرغمال بنایا
پی ٹی آئی والے وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو برا بھلا کہہ رہے ہیں کہ اس نے عمران خان کو دھوکا دیا۔ گنڈاپور نے ایسا کوئی دھوکا نہیں دیا۔ اس نے وہی کچھ کیا جو اسے عمران خان نے پلان بنا کر دیا تھا۔ گنڈاپورا کا ٹاسک تھا کہ وہ خیبرپختون خواہ سے ہر قیمت پر بندے لا کر ڈی چوک چھوڑ کر خود غائب ہو جائے گا۔ گنڈاپور کو دی گئی حکمت عملی میں اس کا ڈی چوک رکنا شامل ہی نہیں تھا۔ پلاننگ کے تحت ہی گنڈاپور نے غائب ہونا تھا اور یہ افواہیں پھیلنی تھیں کہ اسے فورسز نے اٹھا لیا ہے۔ ��وبے کے وزیراعلی کو غائب کر دیا گیا ہے۔ یوں اس کے غائب ہونے پر اس صوبے کے ہجوم نے مشتعل ہوکر ہنگامے کرنے تھے۔ لیکن ورکرز مشتعل ہونے کی بجائے پریشان زیادہ ہوئے کہ ان کا کوئی لیڈر نہیں آیا۔ ان کو لیڈ کرنے والا کوئی نہیں تھا۔ خان اور پارٹی لیڈروں کا خیال تھا ہجوم خود سے فیصلے کرے گا۔ خود کو لیڈر س��جھیں گیں اور حکومت مجبور ہوجائے گی کہ عمران خان سے رابطہ کر کے اس بے قابو اور پرتشدد ہجوم کے جن کو بوتل میں بند کریں اور خان اپنی شرائط منوائے گا۔
لیکن یہ ہجوم گنڈاپور کے اچانک غائب ہونے بعد پرتشدد ہونے کی بجائے گھبرا کر واپس لوٹنے لگا۔ یہیں پی ٹی آئی کی حکمت عملی ناکام ہوئی اور وہ اس ہجوم کی سائیکی کا اندازہ نہ لگا سکے۔ ان کا خیال تھا جب گنڈاپور کے غائب/اٹھائے جانے کی خبر پھیلے گی تو ہجوم تباہی بول دے گا۔ ہجوم سیانا نکلا اور پیھے ہٹ گیا۔ لہذا بے چارے گنڈاپور کو گالیاں نہ دیں۔ اس نے وہی کچھ کیا جو اسے اس کے عظیم لیڈر نے کرنے کو کہا تھا۔اگر دیکھا جائے تو گنڈاپور نے اپنے عظیم لیڈر کا دیا گیا ٹاسک تسلی سے پورا کیا۔اگر نتائج مرضی کے نہیں نکلے تو گنڈاپور کا قصور نہیں ہے۔ اس کے دو ہی ٹاسک تھے۔خیبرپختون خواہ سے بندے لا کر اسلام آباد انہیں کھلا چھوڑ کر خود غائب ہوجانا تھا اور اس نے پلان/سکرپٹ تحت دونوں کام کیے۔ ویل ڈن گنڈاپور جی😎👍