Funerals have begun for the 14 babies who were killed in a fire at Islamabad’s Institute of Medical Sciences.
Families have accused hospital staff and emergency services of abandoning the infants.
سپریم کورٹ / ہسپتال منتقلی
عمران احمد خان نیازی کی ہمشیرہ عظمیٰ آپا نے توہینِ عدالت کی فوری سماعت کے لیے ایک اور درخواست دائر کر دی ہے۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران احمد خان نیازی کی جیل میں صحت بگڑ رہی ہے اور سپریم کورٹ کے حکم کی عدولی کرتے ہوئے انہیں پمز منتقل کیا گیا۔
درخواست کے مطابق عمران احمد خان نیازی کی صحت اور زندگی کا معاملہ انتہائی اہم ہے، لہٰذا انہیں طبی معائنے اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے
مزید کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر جان بوجھ کر اس کی اصل روح کے مطابق عمل درآمد نہیں کیا گیا، اس لیے عدالت کے حکم پر فوری اور مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔
عدلیہ کے حکم پر مسلسل عمل نہ کرنا ارادی، صریح اور قانون شکنی کے زمرے میں آتا ہے، جبکہ کیسز فکسیشن پالیسی توہینِ عدالت کی فوری سماعت میں رکاوٹ نہیں ہے۔
درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ اس سے قبل 25 اگست کو فوری سماعت کی درخواست مسترد کی گئی مگر یہ واضح نہیں کیا گیا کہ اسے چیف جسٹس نے مسترد کیا یا نہیں
استدعا کی گئی ہے کہ توہینِ عدالت کی درخواست کو فوری سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے رواں یا آئندہ ہفتے سماعت کی جائے۔
🚨 PIMS DOCTORS BREAK THEIR SILENCE!
After the horrifying deaths of 14 infants amid allegations of criminal negligence, doctors are speaking out.
They report IMRAN KHAN is ANXIOUS and at times DISORIENTED due to prolonged solitary confinement and psychological mental torture ‼️
Khan at times even struggling to find his words like IMRAN RIAZ KHAN, when he was subverted to torture, inhumane condition and illegal detention !!
And while Imran Khan health is at stake, the SUPREME COURT’S DELAY IN ITS VERDICT IS DELAYING ACCESS TO MEDICAL TESTS & TREATMENT.
This is no longer just a legal delay. When a prisoner’s health may depend on a decision, EVERY DAY MATTERS.
JUSTICE DELAYED IS JUSTICE DENIED.
MEDICAL CARE CANNOT WAIT.
End the isolation. Allow independent personal doctors and full family access. DECIDE NOW. 🇵🇰
#FreeImrankhan
پمز کے واقعے نے سب کو اداس کیا ہے لیکن یاد رکھئیے پاکستان میں شوکت خانم جیسا ورلڈ کلاس اسپتال بھی کام کر رہا ہے۔ جہاں غریب اور امیر کا کوئی فرق نہیں۔کراچی میں زیر تعمیر شوکت خانم اسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ اپنے عطیات سے اس کی تکمیل میں حصہ ڈالیں۔
ایک ماں جب نرسری مٰیں آگ لگی تو وہ اس میں کود گئیں اور آگ میں جلستے ہوئے لوہے کے دروازے کو ہاتھ سے کھولا ۔ اس کے ہاتھ جل گئے ۔
مطیع اللہ جان کی گفتگو 💔
سردار بابر منگوال کا تعلق سہنسہ آزاد کشمیر سے ہے یہ اسلام آباد SETTLED ہیں اور ایک کامیاب کاروباری شخصیت ہیں۔ مصطفی کمال کے سامنے 47 فارم کا مدعا اُٹھا دیا۔ آپ لوگ ناجائز اسلام آباد پر ناجائز قابض ہیں۔
وہ لمحہ جب وزیراعظم عمران خان نے اچانک پمز ہپستال اسلام آباد کا دورہ کیا،
اور غریب مریضوں سے پوچھنے لگا کیا آپ کا علاج ٹیھک ہورہا ہے، کوئی تکلیف تو نہیں
مختصر تھا لیکن خوبصورت دور تھا 💔
عوام اب ایسے حکمرانوں سے شدید تنگ ہے جن کے لگژری لائف اسٹائل اور عوامی مشکلات میں طویل خلیج ہے اوپر سے جب آپ 17 سیٹوں پر مسلط کردہ ہوں تو پھر ایسے ہی ہوتا ہے جیسے طلال چوہدری کی PIMS آمد پر ہوا
منحوس لوگ جس چیز کو ہاتھ لگاتے ہیں وہ تباہ ہو جاتی ہے:
اسی ہسپتال کی تعریفوں کے پُل باندھ کر کہا گیا کہ بہترین سہولیات ہیں عمران خان کو یہیں لے جائیں گے، پہلے مشین خرابی کی خبر آئی اور آج 14 ماؤں کے لخت جگر جل گئے, ماں کی بددُعا دے ڈرو.
تھوڑی بھی شرم ہو تو ڈوب کر مر جانا چایئے.