@Badass1ZQ1 بالکل سفید جھوٹ
عورت کے ہاتھ میں سوئی دیں اور مرد کو بولیں اس سوئی میں دھاگہ ڈال کر دکھائے.....
اگر عورت چاہے گی تو مرد عورت کے ہاتھ میں پکڑی ہوئی سوئی میں دھاگہ ڈال سکتا ہے ورنہ نہیں.... تو یہ کیسے ممکن ہے عورت کی مرضی کے بغیر ٹی وی شو کے دوران ریپ ہوجائے. سب فیم کا چکر ہے