ایک غریب بیوہ کی بیٹی کی شادی اس ھفتے ھونا طے پائی ھے،یہ بیٹی کو سادگی سے رخصت کرنا چاھتی ھیں،کچھ کپڑے اور برتن کے ساتھ،ان کو کچھ تعاون کی اشد ضرورت ھے اگر کوئی بھائی بہن ان سے تعاون کرسکیں تو اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا۔جزاک اللہ خیر
@nazarawan38 لگتا ہے یہ انکل @nazarawan38 اس شہزاد اکبر کا منچھی ہے جو دن رات اسکے پیچھے پیچھے لگا رہتا ہے۔ اور ہاں یہ تم @PTIofficial والوں کا ہی بندہ ہے طارق چوہدری جو شہزاد اکبر کی عزت افزائی کل ہوئی اسکی مزعمت کر رہا ہے۔
@AkramRaee@AkramRaee اپنی اس باپردہ عورت @SaraMirGilgity کی چھوٹی سگی بہن سجیلا گجر جس کو یہ عورت اپنی ٹک ٹاک پر مشہور ہونے کے لیے منہ چھپا کر لاتی تھی دیکھ لیں۔ کیا اس زبان پر آپ نے اعتراض کیا ہے کے ایک عورت کو یہ زیب نہیُ دیتا؟ @noshigilani آپ سے بھی یہی سوال کے؟
میاں تیرے چاہنے والے، GB والے، GB والے!
اس وقت جتنے اداکار مہمان گلگت بلتستان آ کر ماحول بنا رہے ہیں، انہیں 7 جون کو پتہ چل جائے گا کہ عوام کو لاہور جیسی ترقی چاہیے، کراچی جیسی بربادی یا پشاور والا انتشار ؟
فیصلہ عوام کرے گی، مہر شیر پر لگے گی
سابقہ وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان، صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان و امیدوار حلقہ نمبر 2 حافظ حفیظ الرحمان کی ڈاکٹر شیر دل خان ہاؤس سامی محلہ جٹیال آمد
#GBSherKa#SherGBMein