یہ ہے شروع کی ویڈیو، جب میں مولانا صاحب کے پاس گیا تو وہ نہ اپنی فیملی کے ساتھ تھے اور نہ ہی وہاں کوئی عورت موجود تھی، بلکہ وہ بالکل اکیلے تھے اور اوپر فلیٹس سے نکل کر کھڑے ہوئے تھے۔
@TahirAshrafi مولانا صاحب، آپ کو جھوٹ بولتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ عورتوں کا سہارا لے کر ہمدردی سمیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
جب میں نے یہی سوال کیا تھا، عورتوں کے حوالے سے، کہ جو ان پر ظلم ہو رہا ہے، اُس پر آپ نے باتوں کو گول کردیا۔
میں اپنے چند دوستوں کے ہمراہ ایج ویئر روڈ پر کھانے کے لیے موجود تھا، اور میں نے نہایت مہذب طریقے سے اُن کے پاس جا کر ان سے پوچھ کر سوال کیا تھا۔
ہنزہ حلقہ 6 سے حبیب اکرم کا سروے : عوام کی ایک ہی آواز " ووٹ صرف عمران احمد خان نیازی کا "
بیشک گلگت بلتستان میں تحریک انصاف واضح اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے
تلخ مگر حقائق
ہماری غلط فہمی تھی کہ ہمیں لگتا تھا کہ فوج کی مجبوری ہے کہ وہ ان دو کرپٹ خاندانوں کے درمیان پھنسی ہے لیکن آپ نے تو ensure کر رکھا ہے کہ پاکستان پر کرپٹ لوگ مسلط رہیں تاکہ آپ کی من مانی چلتی رہے ۔
خالد خورشید خان
نشان کوئی بھی ہو،ووٹ صرف عمران خان کے نظریے کا۔
گلگت بلتستان میں پی ٹی ائی،مجلس وحدت مسلمین کے مشترکہ امیدواران اور انکے انتخابی نشان۔
اس ویڈیو کو فیس بک اور ٹک ٹاک پر لازمی شئیر کریں۔
یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے، تاکہ ان کی عزت رہ جائے۔عمران خان کبھی بھی معافی نہیں مانگے گا، یہ سب کے سب عمران خان سے معافی مانگیں گے۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
جب تم نے بیٹے کو ناحق نااہل کیا تو ماں اس کا مقدمہ لڑنے کے لیے خود میدان میں اتری ہے
یہ خالد خورشید صاحب کی والدہ ہیں زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں انہیں۔۔
Shameful that @JunaidAkbarMNA along with others have been arrested in GB just because they have come to campaign on behalf of PTI. What is the point of any election when the largest political party is not being allowed to participate? People of GB will still defy all odds and vote for Imran Khan iA.
دنیا میں کہیں ایسا نہیں ہوتا کہ ایک ایسا شخص جس نے انسانیت کی بھرپور خدمت کی ہو اور وہ شخص سابق وزیر اعظم اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے ۔ یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے عمران خان واضح کہہ چکے ہیں کہ میں کچھ غلط نہیں کیا میں معافی نہیں مانگوں گا 9 مئی کے حوالے سے عمران خان کا موقف واضح ہے کہ جس نے CCTV فوٹیج چرائی اس نے ہی 9 مئی کروائی ۔
@QasimKhanSuri
چلو اتنا بڑا سکینڈل سامنے آ گیا، کرائے دار اور مالک مکان کا جھگڑا - جو ہر دوسرے گھر میں لگا رہتا ہے 😂😂
اوے پٹواریوں حسن نواز کی طرح کرپشن کے پیسے سے ایون فیلڈ کی رسیدوں کا معاملہ تو نہیں؟
لندن چھوڑو مانچسٹر جاؤ ایک حاضر سروس جرنیل نے 16 فلیٹ خریدے ہیں ، اور نیویارک میں ایک اور جرنیل نے بیٹے کو مین ہٹن میں لگژری فلیٹ لے کر دیا گیا ہے 👏🏻
میں تو پہلے ہی اپنا معاملہ کونسل اور عدالت میں لے جا چکا ہوں، اور یہ پولیس بھی میں نے ہی بلائی تھی- اس کی اتنی فکر نہ کرو یہاں بھی تم لوگ ذلیل ہو گے! بس تھوڑا انتظار کریں ۔
جتنے جھوٹ بول رہی ہو سارے ریکارڈ کا حصہ بن رہے ہیں!
President Trump wants countries helping resolve the very crisis his policies contributed to creating to now join the Abraham Accords. Firstly, Pakistanis stand with the people of Palestine and their right to self-determination. Secondly, time has shown that the Board of Peace & the Abraham Accords has not delivered nothing but genocide, war and suffering. Pakistanis want to see a free Palestine and Lebanon, free from Israeli oppression and violence.
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کا حلقہ جی بی اے 9 سکردو 3 کی عوام کے نام پیغام
سکردو 3 کے غیور عوام 7 جون صرف ایک الیکشن نہیں بلکہ حق اور باطل کے درمیان فیصلہ ہے۔ آج وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے ووٹ کی طاقت سے ظلم، ناانصافی اور مسلط کردہ نظام کو مسترد کریں۔ عمران خان کی جدوجہد عوام کی آزادی، خودداری اور حقیقی انصاف کی جنگ ہے۔
سکردو ہمیشہ بہادری، غیرت اور حق کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ اور 7 جون کو تاریخی فیصلہ کریں۔
آپ اپنا پولنگ اسٹیشن خود تلاش کرنا ہے، یہ انتظار نہیں کرنا کہ امیدوار آ کر آپ کو لے کر جائے۔ 7 جون کو خاموشی سے نکلنا ہے اور اپنے ووٹ کی طاقت سے فیصلہ کرنا ہے جیسے 8 فروری 2024 کو پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد کے عوام نے کر کے دکھایا تھا
@AbdulKhalidPTI
#GBElections