They closed complaint C2304260538 _TWICE_ with zero action and OTPs STILL coming as of Ma11, 2026. Filed SBP complaint C0205260261. This is a blatant KYC/AML violation. @StateBank_Pak: Enough excuses.
شہباز گل ، عمران ریاض، صدیق جان ویسے تو پہلے ہی اندر کی خبر دے دیا کرتے ہیں اپنے وی لاگز میں ۔۔۔۔ خان صاحب کس گانے پر ڈانس کریں گے یہ نہیں بتایا ابھی تک کسی نے۔۔۔
ویسے حج اور عمرے کے موقع پر بھی عورت مرد اکٹھے ہی ہوتے ہیں، رش بھی بہت ہوتا ہے .
جب خُدا نے اپنے گھر میں عورتوں مردوں کےلئے الگ ڈبے نہیں بنائے تو یہاں ڈبے کیوں ؟