عوام سے پیٹرول پر فی لیٹر 120 روپے ٹیکس وصول کیا جارہا ہے، حکمران طبقہ اپنا مفت پٹرو�� بند کرے، قیمت میں اضافہ واپس لیا جائے، امیر جماعت اسلامی پاکستان کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن
@NaeemRehmanEngr
#PetrolDieselPrice
حکومت نے بجائے پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی اور ٹیکسز کم کرنے کے پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر کا تباہ کن اضافہ کرکے سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ مہینوں تیل کی قیمت 5 سال کی کم ترین سطح پر آئی تو حکومت نے عوام کو پورا ریلیف دینے کے بجائے لیوی بڑھا دی اور اب قیمت میں ردو بدل ہو رہا ہے تو سارا بوجھ عوام پر ڈالا جا رہا ہے، یہ ناقابل قبول ہے
Decentralize the world. Tokenize everything.
The new crypto meta is real-world impact for companies with real value.
That's what we're building with $DCNT, coming soon 🧵
Decentralize the world. Tokenize everything.
The new crypto meta is real-world impact for companies with real value.
That's what we're building with $DCNT, coming soon 🧵
Excited to announce ORO’s $6M seed round led by @a16zcrypto CSX and @Delphi_Ventures, with support from @ocularvc, @OrangeDAOxyz, @NEARProtocol, and @0G_labs.
We’re building the decentralized intelligence platform to unlock AI’s most valuable missing resource: high-quality private data.
لیسٹر برطانیہ:پروفیسر خورشید احمد (رح) کی لیسٹر برطانیہ میں نمازِ جنازہ ادا کی گئی ۔ جنازہ کی امامت پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد نے کروائی۔ تدفین کے موقع پر بڑی تعداد میں احباب نے شرکت کی۔
Just minted my HUDL Nexus NFT — I'm officially part of the @huddle01com Testnet! 💪💫
Ready to explore the future of Real-time connectivity powered by DePIN, and earn rewards while you're at it?
Mint yours now to get started: https://t.co/otSeIUaKFq
حکومت اور عزت اللہ کے پاس ہےتو پھر تم کیوں اپنی غیرت کا سودا کرتے ہو؟حکو مت اور اپوزیشن امریکہ کی بجائے نبی کریم ﷺکی امت کے ساتھ کھڑے ہوں۔
حافظ نعیم الر حمٰن امیر جما عت اسلا می پاکستان
پاکستان کسی عاصم منیر، شہباز شریف، عمران خان یا آصف زرداری کا نام نہیں ہے، پاکستان شہداء کے خون سے نظریے کی خاطر بنایا گیا تھا۔ پاکستان میں اسلام کی بنیاد پر عدل و انصاف کا نظام قائم ہونا چاہیے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن