ایک جج کے بیڈ روم سے خفیہ کیمرہ ملا، جس میں جج کی فیملی کی نجی ویڈیوز ریکارڈ کی گئی تھیں، ویڈیوز دوسرے ججز کے سامنے بھی چلائی گئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا متن
مئی 2023 میں مسلح افراد نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک جج کے بہنوئی کو اغوا کیا اور 24 گھنٹے بعد چھوڑا، جنہوں نے واپسی پر بتایا کہ اغوا کاروں نے بتایا کہ ان کا تعلق آئی ایس آئی سے ہے۔ اس دوران انہیں الیکٹرک شاک لگائے گئے اور ویڈیو میسج ریکارڈ کروایا گیا جس میں جج کے اوپر الزمات لگائے گئے۔ بعدازاں اس جج کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست بھی دائر کی گئی تاکہ ان پر دباؤ ڈال کر استعفی لیا جاسکے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کو خط
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بڑا طوفان:
خفیہ ادارے مسلسل مقدمات میں مداخلت کر رہے ہیں!
جسٹس محسن اختر کیانی،
جسٹس بابر ستار،
جسٹس ارباب محمد طاہر،
جسٹس طارق محمود جہانگیری،
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان ،
جسٹس سمن رفعت
کی جانب سے خط لکھا گیا ہے
یہ انتہائی خوفناک منظر ہے،،، کیا لاہور کی سڑک پر کوئی تحریک انصاف کا پرچم لے کر نہیں نکل سکتا،، پولیس نے جس دندگی کے ساتھ انکے والد کو جس طرح گھسیٹا گیا یہ ان بچوں کے زہن میں نقوش ہوچکا ہے،، پنجاب پولیس کے اس عمل کیخلاف ان کے زہن میں کیا نقشہ بن چکا ہے وہ انتہائی خطرناک ہوسکتا ہے۔۔۔
پاکستان میں قانون سب کے لیے برابر
پی ٹی آئی کا جھنڈا آٹھاؤ یا فلسطین کا جھنڈا لہراؤ یا انڈیا کا جھنڈا پکڑو
آپ پر غداری واجب ہو جاتی اور پولیس دفاع وطن میں سب سے آگے ہو گی
اس شہری کے سوالات کا کوئی جواب دے سکتا وہ اپنی گاڑی میں بیٹھکر کیا جرم کر بیٹھا
#PTIpritotest #Lahore
اس منظر میں پنجاب پولیس کے کردار کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے،،، یہ منظر اتنا دل دہلا دینے والا ہے کہ اس کا اثر کئی سال تک رہے گا۔۔یہ منظر پنجاب پولیس پر کالا دھبہ بن کر ہمیشہ رہے گا۔۔
موبائل کو پستول قرار دیا جا رہا ہے،، مسلم لیگ ن پروپگینڈہ کرنے میں براہ راست ملوث ہے،، طاہر مغل پنجاب کی وزیر اطلاعات کے پرسنل سیکرٹری ہیں اور انکا یوٹیوب،، انکی کوریج سمیت اہم معاملات دیکھتے ہیں۔۔۔طاہر مغل ن لیگ کے نظریاتی ورکر تصور کیے جاتے ہیں ان سے اس قسم کی توقع نہیں کی جاسکتی۔۔
یہ ڈیجٹل پستول ہے جس نے مسلم لیگ ن کے پنجاب میں چھیتڑے اڑا کر رکھ دئیے ہیں،،، یہ ایسا پستول ہے جس نے عوام کو شعور کی گولیاں دیں۔۔۔اس پستول نے ڈکیٹریوں کو بے نقاب کیا ہے،، اس پستول نے پاکستان کی عوام کو اس کا حق بتایا کہ کس طرح لینا ہے،،،