PTI don't fallow me 🇹🇷🇵🇰
Those who are placid and calm, And those who can hear and bear the truth can follow me.
فالو کرتے انفالو کیا تو انفالوہوجائوگے
@Rukhsnahalepoto@SyedNasirHShah سندھ لوگ آنکھیں کھولیں بڑی سازش ہوئی ہے پیپلز پارٹی سندھ دشمن بن گئی ہے عمران کی حکومت گرانے میں زرداری نے سندھ کا صودا کر دیا ہے
وہ سرائی قربان ہی تھا جو کراچی میں محبت سندھ ریلی کی سربراہی کر رہا تھا باقی قومپرست محبت سندھ ریلی میں شرکت کرنے بھی نہیں آئے تھے سرائی قربان ہی وہ بہادر تھا جو مہاجروں کے راکاس کو جوتے کے نیچے رکھ کر محبت سندھ ریلی کی قیادت کی
#TributeToBakhoriMoriShaheeds
@MBalmani82 جہاں پر ppp کو فائر بریگیڈ کی ضرورت ہوتی ہے وہ وہاں پر ہر ٹائم موجود ہوتی لارکانہ آدھا گھنٹے اور دادو ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت پر گاڑیاں نہیں گئی دادو تو چھوڑیں میہڑ تو لارکانہ میں آتا ہے جیسے سندھ کے اداروں کی گاڑیاں ppp اپنے استعمال میں لاتی ہے ویسے ہی سندھ کی بجیٹ پر pppچلےی ہے
سندھ کو موہن جو دڑو بنانے والی ppp حکومت نے سندھ میں مشرف کے بعد کوئی نئی فائر بریگیڈ ادارے کو مہیا نہیں کی گئی آگ لگنے چوبیس گھنٹے بعد سرکاری ٹیم پہنچی علاقے باسیوں نے متاثرین کی امداد کی مثال قائم کی متاثرین اب بھی کھلے آسمان امداد کے منتظر
#JusticeForMeharFireVictims
@mubasherlucman دادو ڈیڑھ گھنٹے اور لارکانہ آدھا گھنٹے کی مسافت ہونے کے باوجود فائر بریگیڈ گاڑیاں نا بھیجی گئی زرداری سرکار نے jit بنائی ہے جو چھ دن بعد امداد کا اعلان کریں گے jit یہ دیکھے گی کہ آگ اگر ppp مخالف ووٹرز کے علاقے میں لگی توامداد کےبجائے ٹھینگا ملے گا پوری سندھ میں فائر بریگیڈ نہیں
@Wabbasi007 نہیں دراصل وہ بھی اپنی حکومت سے باغی ہیں اور عمران خان سے وہ گر سیکھنے آئی ہے 😜
وسیم صاحب گرم تندور ہے روٹی چپکانے آئی ہے یہ آدمی پاکستان کی سالمیت کیلئے خطرہ ہے امریکہ اسکا فائدا اٹھانے کا موقع ہرگز ضایع نہیں کرے گا کیونکہ انکو پتا ہے کہ فوج کے ساتھ اسکا ٹسل ہے بہت راز دےسکتاہے
@SyedNasirHShah چھ رکنی جے آئی ٹی بنانے کی کیا ضرورت تھی شاہ جی ؟؟
یہاں کوئی کرپشن ہوئی ہے؟
یا کسی نے نوکریاں بیچی ہیں؟
یا سندھ کا مال ہڑپ ہوا ہے؟
آؤ شاہ جی آگ لگی ہے کسی نے نہیں لگائی اور کئی لوگ جانور فصل کھیت گھر جل کر راکھ ہوگئے ہیں انکو جلد از جلد امداد کی ضرورت ہے جے آئی ٹی کس لیئے شاہ جی؟
@FarooghNasimMQM پہلی بات تو آپ لاء منسٹر اب نہیں رہے اسلیئے یہ بائیو ہٹا لیجیئے دوسری بات فارن فنڈنگ کیس کو ابتک لٹکانے والے بھی آپ تھے اور برسوں انکی تھالی میں کھانے والے اب بھید کر رہے ہو؟
سانپ کو کتنا بھی دودھ پلاؤ لیکن ڈس لینا اسکی فطرت ہے
سندھ کے قومپرست رہنمائوں کو چاہیئے کہ شہید سرائی قربان کھاوڑ کے شہادت کے دن کو نہ بھولیں سندھ کے قومپرست جوان 21 اپریل کو انکی شہادت کے دن اس ٹرینڈ میں شامل ہوجائیں
#TributetoBakhoriMoriShaheeds
@CMShehbaz محترم شہباز شریف سندھ کے ریٹائر ملازمین گروپ انشورنس نہیں دیا جارہا ہے جبکہ باقی تین صوبوں نے اپنے ریٹائر ملازمین کو گروپ انشورنس جاری کر دیا ہے اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی وفاق کے زیر کنٹرول ہے آپ اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کوحکم جاری کریں کہ وہ سرکاری ملازمین کوگروپ انشورنس جاری کرے
@ZainabKhuhawar جو قومیں اپنے نامور بہادر دھرتی پر قربان ہونیوالے شہدا کو بھلا دے انکو آئندہ نسلیں بھی بھول جاتی ہیں شہید قربان کھاوڑ اور ان کے جانثار ساتھیوں کو تاریخ کے سنہرے حروف میں لکھا جائیگا
اچو ته وطن جي راه ۾ باکوڙي جي ميدان تي زنده ساڙي شهيد ڪيل سنڌ جي ٽن عاشقن شهيد سرائي قربان، روپلو چولياڻي ۽ شهيد نورالله تنيو کي سندن ١١ ورسي جي موقعي تي 21 اپريل تي ٽوئيٽر ٽرينڊ ذريعي زبردست ڀيٽا پيش ڪيون.
#TributeToBakhoriMoriShaheeds
آئون تمام گھڻو شڪر گذار آھيان سائين زين شاھ جي ادي شيبا مغل جي ۽ اسانجي رول, ماڊل, ليڊر اسانجي جي بند دلين ۾ سنڌ جي حقن لا۽ ڳالهائڻ جو جذبو پيدا ڪندڙ ,امير آزاد , سميت پوري پارٽي قيادت جي جن مونکي پنھنجي لشڪر ۾ شامل ڪيو ـــ❤🙏