بہت معزرت کے ساتھ جناب آپ پاکستان کی خوبصورتی ضرور دیکھاتے ہیں مگر جس بیچارے کئ تصویر ہے اس کا نام لکھتے ہوئے آپ کو شرم آتی ہے
کیونکہ لوگوں کی اچھائی تصاویر اٹھا کرآپ اپنا چورن بیچ رہے ہیں
اور جس کی تصویر ہے اس کو پتہ بھی نہیں ہے
تصویر : ایم عباس
❤️👌
گاؤں میں جتنے دن گزارے تھے
پھول تھے خواب تھے ستارے تھے
صبح کے دوپہر کے شاموں کے
سارے موسم بہت ہی پیارے تھے
ہر گلی میں چراغ جلتے تھے
ہر قدم پر نئے اشارے تھے
ہم اسی راستے پہ چلتے رہے
خواب جس راستے پہ ہارے تھے
جو ترے ساتھ سیر میں گزرے
وہی دو چار دن ہمارے تھے
#punjab#pakistan