میں رانا ثنا ٕ اللہ خاں صاحب صدر پنجاب
اور صدر پنجاب لیبر ونگ مشتاق شاہ صاحب سمیت فیصل آباد دیگر قیادت کا بے حد مشکور ہوں ۔جنہوں نے مجھ جیسے عدنے کارکن کو سٹی جنرل سیکٹری لیبرونگ ن فیصل آباد کے اہم عہدے سے نوازا
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS@NawazMalikmpa
@PresPMLNPunjab
🎂 الحمدللہ!
آج میری زندگی کا ایک اور سال مکمل ہوا۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آنے والا ہر سال میری زندگی کو پہلے سے بہتر بنائے، ایمان، صحت، رزق، عزت اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔ 🤲
محمد عباس اشرف ملک
سٹی جنرل سیکرٹری
مسلم لیگ ن لیبرونگ
سٹی جنرل سیکرٹری
انجمن تاجران ینگ ٹریڈرز سکا گروپ
مرکزی جنرل سیکرٹری
ملک فیڈریشن پاکستان رجسٹرڈ
چیرمین
تاجدار ختم نبوت میلاد کمیٹی فیصل آباد
محمد عباس اشرف ملک سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن لیبرونگ فیصل آباد
سٹی صدر لیبرونگ توصیف نواز خان
ضلعی صدر لیبرونگ رانا محمد خالد منج صاحب
کشمیر کی فتح پر پاکستان مسلم لیگ ن کے تمام کارکنان کو ڈھیروں مبارکباد پیش کرتے ہیں @MaryamNSharif@pmln_org@NawazSharifMNS@ShahbazShareef
محمد عباس اشرف ملک سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن لیبرونگ و انجمن تاجران ینگ ٹریڈرز سکا گروپ کی طرف سے بانی یوتھ ونگ مسلم لیگ ن پاکستان کو جنم دن پر ڈھیروں مبارکباد پیش کرتے ث
سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن لیبرونگ و انجمن تاجران ینگ ٹریڈرز سکا گروپ کی طرف سے بانی پاکستان یوتھ ونگ مسلم لیگ ن میاں غلام حسین شاہد صاحب سے شیر کے نشان کو تحفہ لیتے ہوئے
حکومت وقت اپنی پالیسیز پر نظر ثانی کریں عوام الناس میں سات نہیں کہ وہ اس بوجھ کو برداشت کرے روزانہ والی پالیسی انتہائی غیر مناسب فیصلہ ہے جس سے معشیت تباہی و برباد ہو رہی ہے
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS