گناہ و ثواب بِکتے ہیں
مان لیجے جناب بِکتے ہیں
پہلے پہلے غَریب بِکتے تھے
اب تو عِزت مآب بِکتے ہیں
بے ضَمیروں کی راج نِیتی میں
جاہ و منصب خطاب بِکتے ہیں
شیخ،واعظ ،وزیر اور شاعر
سب یہاں پر جَناب بِکتے ہیں
دَور تھا اِنقلاب آتے تھے
آج کل انقلاب بِکتے ہیں
#قومی_زبان
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
پوری دنیا میں حکومتوں نے قیمتیں گراکر سستا تیل بھیج رہے ہیں
جبکہ ہمارے ہاں سب سے منافع کما کر مہنگے تیل فروخت کر رہے ہیں
سرمایہ دار ن لیگی حکومت جسم دل نہیں پتھر ہے
ٹیلی کام کمپنیاں اس دور کی سامراج بن چکی ہے۔ اگر مجوزہ بل کے حوالے سے دعوے درست ہیں تو یقیناَ آئی ٹی منسٹر صاحبہ ان کمپنیوں کے مفادات کی دیکھ بھال کے لیے وزیر بنائی گئی ہیں۔
قومی اسمبلی نے اراکین کو بھاری تنخواہ ٹی اے ڈی اے اور بے پناہ مراعات کے علاوہ پورے 30 ہوائی جہاز کے بزنس کلاس ٹکٹ ملتے ہیں اور یہ اسمبلی میں اس طرح سکون کی نیند سو رہے ہوتے جب لوگوں کے گھروں کو فون کمپنیوں کو بیچنے کا قانون پاس ہو رہا تھا تو
سکول اور ہسپتال بیچ کے 11 ارب کا جہاز خریدا، ایک پہلے سے موجد تھا , اب ان کے لیے 10 ارب سے زائد سال کا خرچ رکھا ہے۔۔۔
سوچیں اس 10 ارب سے کتنے سکول اور ہسپتال چلائے جا سکتے تھے۔۔۔۔
اور یہ بے شرم کہتے ہیں ملازمین اور پینشنرز بوجھ ہیں۔۔۔۔
بوجھ تو یہ لوگ ہیں۔۔۔۔۔
جبکہ عوام کے لئے صرف کفایت شعاری۔۔۔
گریڈ 19 کے افسران کا الاؤنس 21 ہزار سے بڑھا کر 42 ہزار ، گریڈ 20 کے افسران کا الاؤنس 24 ہزار سے بڑھا کر 48 ہزار، گریڈ 21 اور اس سے اوپر کے افسران کا الاؤنس 30 ہزار سے بڑھا کر 60 ہزار کردیا گیا ہے۔
نئے قبضہ مافیا کی راہ ہموار
لائسنس یافتہ موبائل فون اور ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیاں جہاں چاہے آپٹیکل فائبر بچھاسکیں گی۔
نجی جائیداد کے مالک اور سرکاری ادارے ٹیلی کمیونیکیشن انفرا اسٹرکچر کے لیے جگہ دینے کے پابند ہوں گے۔ آپٹیکل فائبر بچھانے یا ٹاور لگانے کے لیے جگہ نہ دینے والے نجی گھر کے مالک، کرائے دار یا عوامی و نجی ادارے پر 5 کروڑ روپے جرمانہ ہوگا۔
ن لیگ نے بل قومی اسمبلی سے منظور کروالیا اب سینیٹ میں پیش ہوگا۔
یاسین ملک سے میری محبت کو نہ کوئی سمجھا اور نہ سمجھ سکے گا۔ میں تو انکی چھوئی ہوئی چیزوں سے بھی پیار کرتی تھی ، آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ یاسین ملک سگریٹ پیتے تو سگریٹ کے باقی ماندہ ٹوٹے وہ ایش ٹرے میں ڈالتے میں انہیں انکی نشانی سمجھ کر پرس میں رکھ لیتی ۔ انکی سگریٹ کی راکھ کو پانی میں ڈال کر پی جاتی تھی۔ مشعال ملک کا حیران کن دعویٰ
وزارت آئی ٹی کی جانب سے یہ بل موبائل کمپنیوں کے لیے قومی اسمبلی سے پاس کروایا اور سینٹ میں پیش کیا کہ موبائل کمپنیاں کسی کی بھی پراپرٹی پر ٹاور لگا سکتی ہیں اگر کوئی انکار کرے گا تو پانچ کروڑ جرمانہ ہو گا کیا یہ جمہوری ملک ہے یا بنانا ریپبلک جو یہ آمرانہ قانون سازی کی جا رہی ہے
جناب فیلڈ مارشل صاحب
دنیا بھر میں آپ کی ثالثی کے چرچے ہیں
ذرا پنجاب حکومت اور ملازمین و پینشنرز کے درمیان بھی انصاف کر دیں
پنجاب کے لاکھوں ملازمین اور پینشنرز کی نظریں اب آپ کی جانب ہیں۔
انہیں مایوس مت کیجیے۔
ان میں اساتذہ بھی ہیں اگر وہ مایوس ہو گئے تو نسلیں مایوس ہو جائیں گی۔
یہ IPPs پاور پلانٹ حکومت کے اپنے ہیں تم کونسے مریم نواز شہبازشریف نوازشریف بلاول بھٹو اور آصف ذرداری کے رشتہ دار لگتے ھو اپنوں پر 34 ارب تو کیا پورا پاکستان قربان
@NadiiaMaliikAJK میں نے مولویوں کو ہمیشہ بد لحاظ پایا ہے۔ اس لئیے میں نہیں مانتا کہ اگر واقعی مولوی ہے تو روشن دماغ ہوگا
فیشن کے۔ ور پہ داڑھی کافی نے رکھی ہے
"خطرہ سندھیوں کے وجود کو ہے، قوموں کو خطرات پیش آتے رہتے ہیں۔ بنگالیوں نے خطرات کا سامنا کیا اور آج دنیا کی عظیم قوموں میں شمار ہوتے ہیں۔ ویتنامیوں نے بھی مشکلات اور خطرات برداشت کیے اور آج دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشت بن چکے ہیں۔"
— Riaz Ali Chandio
سلام ہے اس بہادر لڑکی کو جس نے عین موقع پر شادی سے انکار کرکے اپنی زندگی برباد ہونے سے بچا لی ۔۔۔۔ !!
دلہن نے جہیز مانگنے پر شادی سے انکار کر دیا ۔۔۔۔۔ !
شادی اتوار کی رات چارتھوال تھانہ علاقے میں ہونے والی تھی۔
الزام ہے کہ شادی سے ٹھیک پہلے دولہے کے گھر والوں نے ڈیڑھ لاکھ روپے کے جہیز کا مطالبہ کیا ۔۔۔۔۔
دلہن نے صاف صاف کہا میں ایسے گھر نہیں جانا چاہتی جہاں پر رشتہ پیسے سے شروع ہوتا ہے ۔۔۔۔
شادی ٹوٹنے کے بعد دونوں فریقوں میں جھگڑا ہو گیا رشتہ داروں نے معاملہ حل کرنے کے لئے پنچایت بلائی انہوں نے تقریباً چھ گھنٹے تک اسے منانے کی کوشش کی لیکن دلہن اپنے فیصلے پر قائم رہی ۔۔۔۔۔۔
دلہن نے کہا شادی دو دلوں اور دو خاندانوں کا رشتہ ہے سودا نہیں ، جس گھر میں لالچ شروع ہو جائے
وہاں میری عزت کی ضمانت نہیں ، کوئی نہیں ہو گی ۔۔۔۔۔
اگر میں آج مہنگا جہیز دے دیتی تو کل مزید مطالبات ہوتے، میں نے معاشرے کے خوف کی بجائے اپنی عزت نفس کی بات سنی ۔۔۔۔۔۔
بالآخر 80 افراد پر مشتمل شادی کی بارات دلہن کے بغیر واپس آگئی ۔۔۔۔ !!!
Appreciate this with ❤️💖