20 منٹ کی بارش کے بعد قلعہ بالا حصار پشاور کے سامنے مرکزی شاہراہ پرسمندر کا منظر
پی ٹی آئی 12 سال میں پشاور میں نکاس آب کا ایک نظام تو ٹھیک کر نہیں سکتے اور باتیں اور دعوے کرتے ہیں ملک ٹھیک کرنے کے
ٹک ٹاک کی دنیا سے زمینی دنیا پر اترکرکچھ نظر آئے گاناں
پشتو میں ��یڈیو بنانے والا شخص کہہ رہا ہے کہ یہ عمران خان کےُ ان 350 ڈیم میں بنیادی ڈیم ہے جس میں پانی کچھ زیادہ ہوگیا ہے
اس طرح کی لہریں بڑے بڑے سمندر میں بھی دیکھنے کو نہیں ملیں گی
پشاور کے صحافیوں نے وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان کی طبیعت صاف کردی
صحافی شیبا حیدر کا بنوں آپریشن سے متعلق سوال شفیع جان کو برا لگا
جواب دینے کی بجائے کالا چینل کالا چینل کہتے رہے
صحافی لحاظ علی نے شفیع جان کی طبیعت صاف کرتے ہوئے کہا
کہ سوال خیبرپختونخوا سے متعلق ہورہا ہے آپ بلوچستان کی مثال دیتے ہیں بات کسی اور طرف لیکر جاتے ہیں صوبے سے متعلق سوال پوچھا ہے تو جواب دیں
1947ء سے 2012ء تک خیبرپختونخوا کا مجموعی قرضہ 100 ارب روپے سے بھی کم تھا، مگر گزشتہ 13 سال میں یہ بڑھ کر 1000 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ سوال یہ ہے کہ یہ پیسہ کہاں خرچ ہوا؟
عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر سوات ممتاز علی خان کے گھر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
⬛️ اگر دہشت گردی کے ان واقعات کو سنجیدگی سے نہ لیا گیا تو یہ آگ پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے،
⬛️ یہ تیسری مرتبہ ہے کہ دہشت گردوں ��ے ممتاز علی خان کو نشانہ بنایا، مگر انتظامیہ ان کی جان و مال کے تحفظ میں ناکام رہی
⬛️ گھر کا محاصرہ کرکے دو گھنٹے تک مسلسل فائرنگ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور صوبائی حکومت کی بدترین ناکامی ہے
⬛️ ممتاز علی خان پہلے ہی اپنے خاندان کے 17 افراد کی قربانی دے چکے ہیں، پھر بھی دہشت گرد انہیں مسلسل نشانہ بنا رہے ہیں
⬛️ آخر عوامی نیشنل پارٹی اور اس کی قیادت ہی دہشت گردوں کے مسلسل نشانے پر کیوں ہے؟
⬛️ دنیا میں امن کے لیے جدوجہد کرنے والوں کو اعزازات ملتے ہیں، ہمارے ملک میں امن کا پرچم بلند کرنے والوں کو گولیوں اور دھماکوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے
⬛️ خیبر پختونخوا کے عوام کو تحفظ آخر کب ملے گا؟ صوبائی حکومت دہشت گردی پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
⬛️ دن دیہاڑے حملے کرنے والے کون ہیں؟ ریاستی اداروں کے پاس ریکارڈ ہونے کے باوجود کارروائی نہ ہونا بڑا سوالیہ نشان ہے
⬛️ زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے والی ریسکیو 1122 کی ٹیم پر بھی حملہ کیا گیا، یہ انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے
⬛️ میاں افتخار حسین کی حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار
⬛️ آخر یہ کون لوگ ہیں جو دن دیہاڑے حملے کرکے فرار ہو جاتے ہیں؟ صوبائی حکومت، سیکیورٹی ادارے اور وفاقی حکومت جواب دیں
⬛️ دہشت گردی جیسے سنگین مسئلے پر مرکز اور صوبے دونوں کی خاموشی ناقابلِ فہم اور ناقابلِ قبول ہے
⬛️ واقعے کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جائے، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں
⬛️ عوام کو بتایا جائے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے پیچھے کون عناصر ہیں اور ان کے خلاف کیا کارروائی کی جا رہی ہے
#ANP | #ANPPakhtunKhwa | #ANPSwat
صوبے میں نیب اس وقت گہری نیند میں ہے، لیکن جب 2013ء سے 2026ء تک کے معاملات کی تحقیقات ہوں گی تو بہت کچھ سامنے آئے گا۔ ہم اپنے پانچ سالہ دور میں کڑے احتساب سے گزرے ہیں، اب ان کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔ میرے اثاثوں کی ڈیڑھ سال تک چھان بین ہوئی لیکن انہیں کچھ نہیں ملا
چھوٹے میاں تو چھوٹے میاں ، بڑے میاں بھی سبحان اللہ
وزیراعلی سہیل آفریدی کے بھائی نوید آفریدی کا پروٹوکول
سہیل آفریدی نے کہا تھا میرے پاس دو سرکاری گاڑیاں ہیں
جب بھائی پانچ پانچ سرکاری گاڑیوں کے پروٹوکول کا لطف اٹھارہے ہوں تو موصوف اعلیٰ کے پاس کتنی گاڑیاں ہونگی
بٹگرام آلائی میں گنے جنگلات کو گاجر مولی کا طرح کاٹا جا رہا ہے،
صوبائی حکومت کی جانب سے جنگلات کی کٹائی پر پابندی کے احکامات صرف کاغذی کاروائی تک محدود
کے پی میں ایک نیا محاورہ جنم لے چکا ہے "زمونگ سڑے پہ جیل کے دے" ۔۔۔ جب آپ نے کوئی کام نہیں کرنا ہو تو بس یہ کہہ دو۔ اسکا مطلب ہے کہ ہمارا بندہ جیل میں ہے۔ یہ محاورہ پی ٹی آئی پر طنزاً بنایا گیا ہے کیونکہ انہیں جس مرضی کام کا کہو کہ فلان چیز نہیں ہورہی ہے وہ پھٹ سے کہہ دیتے ہین کہ "خان صاحب جیل میں ہیں۔" ۔۔ بھائی پھر حکومت چھوڑ کر اسکو رہا کرو صوبے کا بیڑہ کیوں غرق کر ��ہے ہو؟