عمران خان کے لیے پوری قوم ایک پیج پر ہے، ہم نے تو صرف عمران خان کے جیل میں حقوق مانگے لیکن عوام کی ایک ہی ڈیمانڈ ہے عمران خان کو رہا کرو۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#KhanIsolationIsACrime
عمران خان نے خبردار کیا تھا جنرل باجوہ کو رجیم چینج معیشت کو لے ڈوبے گی، مگر افسوس کے فوجی قیادت میں سے کسی نے پاکستان کو ترجیح نہیں دی اور صرف اپنی چلائی۔ آج حکومت کے اپنے فگرز بتا رہے ہیں کہ معیشت ڈوب گئی۔ انٹرنیشنل کمپنیز اپنا کاروبار بند کر کے چلے گئی اور ملک کے ہونہار لوگ بھی گئے!
قوم کے دلوں پر عمران خان کی حکومت کسی اقتدار کی نہیں، بلکہ اُسکے کردار اور اصولوں کی بدولت ہے۔ جبر اور مایوسی کی کڑی دھوپ میں جلتی قوم کیلئے وہ ایک گھنا سایہ ہے۔ اپنی قوم سے وفا اور مافیا کو للکارنے کے ’جرم‘ میں وہ قیدِ تنہائی میں ہے، مگر اُسکا عزم متزلزل ہوا نہ ہی اُسکے چاہنے والوں کی اُمید۔
#KhansIsolationIsACrime
Another Tuesday, another Adiala Day today. IK’s isolation must end. It is a crime that is conducted by Asim Munir & his team.
No judge has ruled solitary confinement for IK. Jail rights & international obligations for human rights shall be honored!
#KhansIsolationIsACrime
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
(سورت احزاب آیت نمبر 56)
Allah and His angels send blessings upon the Prophet
(ﷺ).
O you who have believed, ask [Allah to confer] blessing upon him and peace as well.
(Surah Al-Ahzab, Verse Number 56)
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
(سورت احزاب آیت نمبر 56)
Allah and His angels send blessings upon the Prophet
(ﷺ).
O you who have believed, ask [Allah to confer] blessing upon him and peace as well.
(Surah Al-Ahzab, Verse Number 56)