@MaryamNSharif
السلام علیکم محترمہ چیف منسٹر صاحبہ!
گزارش ہے کہ دل بہت پریشان اور غمزدہ ہے۔ برائے مہربانی ہماری مدد فرما دیں۔
ہمیں مالی مدد نہیں چاہئیے۔۔
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
السلام علیکم
گزارش ہے کہ رمضان کا آخری عشرہ ہے۔
اللہ سبحان و تعالی اور اللہ کے رسول کے واسطے ہماری مدد فرما دیں۔ بہت شکریہ بہت مہربانی
@NawazSharifMNS
محترم میاں صاحب
السلام علیکم
رمضان المبارک کا با برکت مہینہ ہے۔ گزارش ہے کے اللہ سبحان و تعالی اور اللہ کے رسول کے صدقے میں ہماری مدد فرما دیں۔
بہت مہربانی
@MaryamNSharif
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
محترمہ چیف منسٹر صاحبہ!
گزارش ہے کہ اللہ سبحان و تعالی اور اللہ کے رسول کے واسطے ہماری مدد فرما دیں۔
بہت مہربانی بہت شکریہ
@MaryamNSharif
محترمہ چیف منسٹر صاحبہ
گزارش ہے کہ رمضان کا مہینہ ہے۔ آپکو اللہ سبحان و تعالی اور اللہ کے رسول کا واسطہ ہے ہماری مدد فرما دیں
بہت مہربانی بہت شکریہ
@NawazSharifMNS
محترم میاں نواز شریف صاحب
السلام علیکم
آپ سے التجا ہے کہ اللہ سبحان و تعالی اور اللہ کے رسول کے واسطے ہما��ی مدد فرما دیں۔
بہت مہربانی بہت شکریہ
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
محترم میاں نواز شریف صاحب
محترمہ چیف منسٹر صاحبہ
آپ سے ہاتھ جوڑ کے التجا ہے کہ اللہ سبحان وتعالی اور اللہ کے رسول کے واسطے میرے بھائی کو نوکری پہ بحال کروا دیں۔
بہت مہربانی بہت شکریہ
@NawazSharifMNS
محترم میاں نواز شریف صاحب
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
گزارش ہے کہ ہم بہت پریشان ہیں۔ ہمیں کوئی مالی مدد نہیں چاہئئے۔
گزارش ہے کہ میرے بھائی کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔
آپ اللہ سبحان و تعالی اور اللہ کے رسول کے واسطے اسے نوکری پہ بحال کروا دیں۔
بہت مہربانی ۔