لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اتحادِ بین المسلمین کمیٹی کے علماء کرام کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مدارس و مساجد سے متعلق حالیہ صورتحال اور سانحہ مریدکے پر بھی بات چیت ہوئی۔
حکومت کے کچھ عناصر مجھے الزام دے ریے تھے کہ میں نے تحریک لیبک کے خلاف ایکشن اور پابندی کو غلط قرار دیکر بڑی غلطی کی TLP ایک دہشت گرد جماعت ہے جسکا نہ اسلام سے تعلق ہے اور نہ فلسطین اور غزہ کے معاملہ میں سنجیدہ ہے لیکن اللہ کی شان ہے صرف 24 گھنٹے بعد ہی منافقوں کے چہرے عیاں ہوگئے اس وقت اسرائیل میں خوشیاں منائی جارہی ہیں ایک یہودی رہنما کا کہنا ہے کہ ہماری مخالف سیاسی رہنما عمران کو جیل میں ڈال دیا گیا اور ہماری کٹر مخالف جماعت تحریک لبیک کو اسی طرح ختم کیا گیا جیسے غزہ میں حماس کا صفایا کیا گیا یہویوں کی خاطر مسلمانوں کا خون بہانے والی اسٹیبلیشمنٹ اور اسکی حکومت کے بارے میں واضح ہوگیا کہ پاکستان میں مسلمانوں کی حکومت کو گرا کر صیہونیوں کے وفاداروں کی حکومت قائم کی گئی ہے ۔۔۔ یروشلم پوسٹ کی اس خبر کو سرکاری طور پر ہٹانے کی کوشش شروع ہوچکی لیکن تیر کمان سے نکل چکا ہے
https://t.co/scUEzETCOg
🔴 ترکیے، سعودی عرب، اردن، انڈونیشیا، پاکستان، جبوتی، عمان، گیمبیا، فلسطین، قطر، کویت، لیبیا، ملیشیا، مصر، نائجیریا، عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم نے مشترکہ بیان دیا:
▪️شرکاء نے سخت انداز میں اسرائیل کی پارلیمنٹ کی ان دو بلوں کی مذمت کی، جن کا مقصد مقبوضہ مغربی کنارے اور اسرائیل کی غیر قانونی کالونیوں میں مبینہ "اسرائیلی خودمختاری" کو نافذ کرنا ہے۔
▪️شرکاء نے ایک بار پھر کہا کہ اسرائیل کا مقبوضہ فلسطینی زمینوں پر کوئی حق خودمختاری نہیں ہے۔
حالات و واقعات سعد رضوی اور ان کے بھائی سے متعلق سنگین خدشات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔اب تک دونوں بھائیوں کی منظر سے گمشدگی انتہائی معنی خیز اور تشویشناک ہے۔ویسے بھی پنجاب میں سی سی ڈی کے ہاتھوں بندے مروانے کا چلن بالکل عام ہو چکا ہے۔
#Earthquake possibly felt 44 sec ago in #Pakistan. Felt it? Tell us via:
📱https://t.co/QMSpuj6Z2H
🌐https://t.co/AXvOM7I4Th
🖥https://t.co/wPtMW5ND1t
⚠ Automatic crowdsourced detection, not seismically verified yet. More info soon!
حافظ سعد رضوی حافظ انس رضوی کہاں ہیں زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا ؟؟؟
ملک کی چوتھی بڑی پارٹی ( جی ہاں جس پارٹی نے 2018 اور 2024 کے الیکشن میں ملک بھر میں چوتھے نمبر پر ووٹ لئیے ) کا سربراہ آج 9 دن سے غائب ہے آخر وہ کہاں چلا گیا ؟
مجھے تحریک لبیک پاکستان کے طرز سیاست سے کبھی بھی اتفاق نہیں رہا کیوں یہ انتہا پسندی کی سیاست کرتے ہیں ان کے نقطہ نظر سے اختلاف کرنے والے کو شائید مسلمان بھی نہیں سمجھتے
واضح رہے کہ ہم سب کا ختم نبوت پر کامل اور مکمل ایمان ہے اور رسول پاک سمیت کسی بھی انبیائے کرام کی کسی بھی طریقے سے توہین کرنے والے کو آئین و قانون کے مطابق 295C کے تحت سزا کا حقدار بھی سمجھتے ہیں
لیکن یہاں TLP کی منشا اور مرضی کے مطابق فتوی نہ لگانے والے کو بھی فتوی بازی اور نعوذ باللہ رسول پاک کا گستاخ قرار دے دیا جاتا ہے اور قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی بات کی جاتی ہے
لیکن یہ اختلافات اپنی جگہ ریاست پر قابض ایک ٹولے کو کس نے اختیار دیاہے کہ وہ نہتے پاکستانیوں پر بندوق اٹھائے، ان کا قتل عام کرے، سرعام ان کے لیڈرز کو اغوا کر لے
کوئ بتا سکتا ہے کہ حافظ سعد رضوی اود حافظ انس رضوی کو کس نے اغواکیا ہے وہ کس کے پاس ہیں ؟ انہیں پیش کیوں نہیں کیا جارہاہے ؟؟؟
🔴 قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی:
▪️ اسرائیل نے ایک ثالث کے طور پر کردار ادا کرنے والے ملک پر جارحیت کر کے ریاستوں کے درمیان تعلقات کے تمام قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے۔
▪️ غزہ پٹی میں پچھلے دو سالوں کے دوران جو کچھ ہوا، وہ نسل کشی ہے۔
▪️ افسوس کی بات ہے کہ عالمی برادری، برادر فلسطینی عوام کے سانحے کے معاملے میں اپنی قانونی حیثیت کا استعمال کرنے میں بے بس نظر آتی ہے۔
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
خانوادئے اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ پاکستان کی طرف سے سانحۂ مُریدکے کے حوالے سے پیغام
اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
مریدکے میں اہلِ سنت مسلمانوں کے قتلِ عام کی خبر نے ہر اُس دل کو لرزا دیا ہے جو آج بھی عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے دھڑکتا ہے۔
ایک بار پھر، اُن لوگوں کا خون بہایا گیا ہے جو یا رسول اللہ ﷺ کہہ کر جیتے ہیں، اور انہی کے لبوں پر نبیِّ رحمت ﷺ کا نام رہتا ہے۔
امام اہلِ سنت، اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی پاکستان میں اولاد ہونے کے ناطے، میں خاموش نہیں رہ سکتا۔
میرے دادا نے اپنی پوری زندگی اہلِ سنت کے ایمان، عقیدہ اور ناموسِ رسالت ﷺ کے تحفظ کے لیے وقف کر دی۔
انہوں نے ہر اُس فتنے کے سامنے دیوار بن کر کھڑے ہونے کا حق ادا کیا — خواہ وہ فتنہ انگریز کی سازشوں سے اٹھا ہو یا نجدی و خوارجی نظریات سے۔
آج وہی زہریلا نظریہ، وہی فتنہ پرور ذہنیت، ایک بار پھر اپنے پنجے گاڑ رہی ہے۔
جو لوگ امن پسند سنی مسلمانوں پر بندوق اٹھاتے ہیں، وہ مصطفیٰ ﷺ کے امتی نہیں، بلکہ اُن کی رحمت، محبت اور سنت کے دشمن ہیں۔
میں پاکستان اور پوری امتِ مسلمہ سے اپیل کرتا ہوں:
یہ خون رائیگاں نہ جانے دیا جائے۔
مریدکے کے شہداء کسی سیاسی تنازع کے شکار نہیں، بلکہ اُنہیں اس لیے نشانہ بنایا گیا کہ وہ عقیدۂ عشقِ رسول ﷺ کے امین تھے۔
یہ وقت خاموشی کا نہیں،
یہ وقت ہے اتحادِ اہلِ سنت کا —
یہ وقت ہے کہ ہم محبت و امن کے اس پیغام کو بچائیں جس پر ہمارے اکابر نے اپنی زندگیاں قربان کیں۔
اللہ تعالیٰ ان مظلوم شہداء کو اپنی رحمتوں میں جگہ عطا فرمائے،
اُن کے خاندانوں کو صبرِ جمیل دے،
اور اُن دلوں کو بیدار فرمائے جو اب تک باطل کو باطل کہنے سے جھجک رہے ہیں۔
— جواد رضا خان
خانوادے اعلی حضرت
پاکستان
سعد رضوی اور انس رضوی کی گمشدگی اب ایک معمہ بن گئی ہے۔ اگر پولیس کے مؤقف کو درست مان لیا جائے کہ وہ خود کہیں چلے گئے ہیں اور انہیں ٹریس کر لیا گیا ہے تو پھر انہیں گرفتار کر کے منظر عام پر لایا جائے ورنہ بتایا جائے کہ وہ کس حال میں ہیں اور کس کے پاس ہیں؟؟؟
🚨New from @DropSiteNews: Pakistani Security Forces Hunted and Killed Anti-Israel Protestors While Prime Minister Nominated Trump for Nobel Peace Prize
Report by @worqas, @ryangrim and @MazMHussain
https://t.co/TbMx0eMMAH
دائیں جانب اسرائیلی پولیس والے جوتوں سمیت مسجد میں نمازیوں کے شناختی کارڈ چیک کر رہے ہیں
بائیں جانب پاکستانی پولیس والے جوتوں سمیت مسجد میں ہیں اور ماں بہن کی ننگی گالیاں بک رہے ہیں
پاکستان اسرائیل سے بھی بدتر بن چکا ھے