پھر کُچھ عرصے بعد یہ واضح ہوجاتا ہے کہ جو چھوڑ گئے یا چھوٹ گئے، وہ کبھی اتنے قیمتی نہیں تھے لیکن ہم نے اُن کی قیمت میں مبالغہ کیا تھا۔
فیوڈور دوستوفسکی
یہ زندگی۔۔!!
اپنے اندر جو کچھ بھی رکھتی ہے
ان سب چیزوں کی کوئی وقعت نہیں
جب ان سب کو
تندرستی
نفسیاتی سکون
ذہنی اطمینان
روح کی راحت
دل کی مضبوطی
اور
پُرسکون بلا تعطل نیند کے مقابل رکھا جاۓ۔
یہ سب رحمت کا درجہ رکھتی ہیں۔
جب خدا سے کچھ مانگو
تو
سب سے پہلے اس کی یہ والی رحمت مانگو۔
نہ جانے کتنے ہی لوگ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں
حالانکہ
وہ ہماری آنکھوں کے سامنے مر گئے۔
اور
نہ جانے کتنے ہی لوگ ہمارے دلوں میں مر گئے
حالانکہ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے زندہ ہیں۔
بہت سکون سے بیٹھے ہیں اپنے ملبے پر
ہمارے ذہن میں آبادیاں ابھی تک ہیں
بدل دئیے گئے تالے پرانے گھر کے مگر
ہماری جیب میں وہ چابیاں ابھی تک ہیں
عبداللہ ضریم
Happy birthday Brother @maddyistan 🎈🎉🎂❤️
Allah pak saht wali lambi zindgi dye or derho kushian dye or siwae gum e Hussain a.s duniya ka koi gum na ho (Ameen) 🤲❤️