میں نے تین دن پہلے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے پوچھا کہ کیا یہ سچ ہے کہ آپ کو الیکشن کی تاریخ دے دی گئی تھی لیکن آپ نہیں مانے اس پر عمران نے کہا کہ ن لیگ چاہتی تھی کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے ہوتے ہوئے الیکشن نہیں ہونے چاہیے ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہونے چاہیے ! سلمان اکرم راجہ۔۔
نوجوانوں کے نام اہم ہدایات۔ یہ وڈیو دیکھیں اور تمام نوجوان 8 فروری کو اپنے فرائض سرانجام دیں۔ آپ تک کوئی پہنچے یا نا پہنچے، یہ آپ اپنے طور پر ان ہدایات پر عمل کریں۔ اس قوم کا مسقبل اب آپ کے ہاتھ میں ہے۔
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ آنلائن جیو کے پروگرام میں نیوٹرل کو ایکسپوز کرتے ہو 🔥
ابھی تھانہ سے ہوکر آرہا ہوں SHO ,سمیت تمام عملہ نے مجھ سے معافی مانگی
انہوں نے کہا ہم شرمندہ ہیں ہم سے یہ سب کچھ کروایا جارہا ہے
فائنل اوور کا آغاز ہو چکا ہے۔ شکاری تیار ہے شکار کے لیے! عمران خان نے سب کچھ دائو پر لگا دیا اس بھروسے پر کہ اس کی قوم ۸ فروری کو ووٹ دینے نکلے گی اور پاکستان کی تقدیر بدل دے گی۔ انشاءاللہ عمران خان فخر کرینگے ہماری تاریخ کے سب سے بڑے ووٹر ٹرن آوٹ پر! #ووٹ_عمران_خان_کا
"پہلےصرف ضرورت تھی،چاہت تھی،جنون تھا،بھروسہ تھا،یقین تھا،نظریہ تھا،مان تھا،ہیرو تھا،وزیر اعظم تھا، لیکن اب ضد بھی ہے "علی ممتاز
@aliimumtaz#ImranKhan#Elections2024
Link : https://t.co/vFio8qlho5
اگر ووٹر ٹرن آؤٹ پچاس سے پچپن کے بیچ رہا تو اچھے مقابلوں کے باوجود توقع کے مطابق ہی نتائج آئیں گئے۔
اگر ساٹھ سے پینسٹھ فیصد رہا تو توقع کافی حد تک پوری نہیں ہو پائے گی۔
لیکن اگر پینسٹھ سے پچھتر کے بیچ ہوا تو ووٹ کے ذریعے انقلاب آجائے گا دہائیوں کا سفر ایک دن میں کٹ جائے گا۔
خلقِ خدا سمجھتی ہے کہ تم نے اُن کی امانت میں خیانت کی ہے۔ ان کا اعتماد اور بھروسہ توڑا ہے۔ تم نے برسوں انہیں باور کرایا کہ تم اُن کے اور کرپٹ اشرافیہ کے درمیان کھڑے ہو،خلقِ خدا نے آنکھیں بند کرکے تم پر بھروسہ کیا۔ تم اُن کے مجرموں سے گٹھ جوڑ کر آئے؟ خلقِ خدا کا بھرم ٹوٹ گیا- مراد سعید
https://t.co/i68Pc4Eckx
@MuradSaeedPTI
جتنے امیدواروں کو اغوا کیا گیا ہے ان سب کو دستبردار کروایا جائے گا جعلی حلف نامے داخل کروانے کی خبریں ہیں خدارا ہوش کریں اور انڈر گراؤنڈ رہیں اب باقی کام عام عوام کا ہے انہیں ہی کرنا ہوگا!!
ہنگامی الرٹ🚨
اگر 6 یا 7 کو نیٹ بند ہوگیا اور خبر میڈیا پر چلی کہ PTI نے الیکشن سے بائیکاٹ کیا
تو یہ فیک جھوٹی خبر ہوگی محطاط رہے نیٹ بند ہوسکتا ہے یہ منصوبہ بنایا گیا ہے
سب کو بتا دو کاپی پیسٹ کرو
تم اُسے مثال بنا کر خلقِ خدا پہ اپنی ہیبت بٹھانا چاہ رہے تھے تم فقط نفرت کے حقدار رہ گئے۔ پہلے دکھ ہوتا تھا، غصہ آتا تھا، پھر افسوس ہونے لگا، اب خوف آرہا ہے۔ یقین مانو جو حدیں تم پاٹ آئے ہو تمہارے انجام سے خوف آرہا ہے- مراد سعید
https://t.co/WgQLdYmsyb
@MuradSaeedPTI
دھاندلی سے نتائج اتنی آسانی سے نہیں بدل سکتے نگران حکموت کے لوگ کہہ رہیں کہ لوگ اگر باہر نکل آئے تو نواز شریف کو وزیراعظم بنانا خواب ہی رہ جائے گا۔ کیونکہ اتنی بڑی عوام مینج نہیں ہو سکتی۔ عوام کے ووٹ سے فیصلے بدل جایا کرتے ہیں۔ آپ باہر نکل کر ووٹ کریں فیصلہ اللہ کریگا عمران ریاض