"یہ روز اپنے شوہر کو اس خیال کے ساتھ الوداع کہتی ہیں کہ شاید یہ آخری بار دیکھنا ہو۔ اور روز اس کی واپسی تک یہ بس آیت الکرسی کا ورد ہی کر رہی ہوتی ہیں۔ ان کی زندگی عام لوگوں جیسی نہیں ہوتی، یہ بہت ہی کم مسکرا پاتی ہیں" 🥲
پائلٹ ہی کیا، ہم تو ان کے بیوی بچوں کے بھی مقروض ہیں!
پائلٹ ہر پرواز سے قبل یہ دستخط کرتا ہے
جس کا سادہ مطلب یہ ہوتا ہے
"ہاں میں قربان ہونے کو تیار ہوں"
ہم نے مسرور بیس والے دور میں اپنے والد سے پوچھا تھا
"یہ پائلٹوں کی بیویاں اتنی سیریس کیوں ہوتی ہیں ؟ یہ مسکراتی کیوں نہیں ؟"
فرمایا
The CIA is the top intelligence organization in the world.
But in 2015, ONE prank call from a 15 y.o kid in his bedroom almost made them trigger a global cyber war.
Here's how...🧵
یہ تمام کورسز بالکل مفت ہیں ۔ ضرور ٹرائی کریں ان میں سے الثر کورسز آپ کے بہت کام آسکتے ہیں
Discover all of these Courses for FREE
- Product management
- Project management
- Business analytics
- Data visualization
- Microsoft excel
- Data analytics
- Big data
- Scrum
- UI/UX
- Agile
- SQL
Link: https://t.co/QERJLhr6T3
The most iconic tourist attraction:
🇨🇳 China: the Great Wall of China
🇮🇳 India: the Taj Mahal
🇫🇷 France: the Eiffel Tower
🇨🇦 Canada: Niagara Falls
🇹🇭 Thailand: Patong Beach
🇧🇷 Brazil: Christ the Redeemer, Rio de Janeiro
🇨🇺 Cuba: Old Havana
🇦🇪 United Arab Emirates: Burj Khalifa
🇪🇬 Egypt: the Great Sphinx
🇯🇵 Japan: Mount Fuji
🇬🇧 United Kingdom: Buckingham Palace
🇦🇺 Australia: Sydney Opera House
🇬🇷 Greece: the Parthenon
🇧🇴 Bolivia: Salar de Uyuni salt flat
🇪🇸 Spain: La Sagrada Família
🇮🇸 Iceland: Blue Lagoon
🇦🇷 Argentina: La Boca, Buenos Aires
🇲🇽 Mexico: Chichen-Itza
🇳🇿 New Zealand: Hobbiton
🇭🇷 Croatia: Dubrovnik Old Town
🇻🇳 Vietnam: Ba Na Hill mountain resort
🇿🇲 Zambia: Victoria Falls
🇲🇦 Morocco: Hassan II Mosque
🇺🇸 United States: Disney World
🇳🇱 The Netherlands: Anne Frank House
🇮🇹 Italy: Leaning Tower of Pisa
آگے کیا ہوگا : ابھی سیاست ڈاٹ pk ، نے انٹرویو کیا اور پوچھا کے اگر ٨ فروری کو لوگ نکل آے اور ووٹ دے دیے تو کیا ہوگا - میرا سادہ سا اور چھوٹا سا جواب یہ تھا کہ وہ دن چار کے ٹولے (عاصم منیر، ندیم انجم ، فیصل نصیر اور قاضی ) کا آخری دن ہوگا کیونکہ اگر انھیں شکست فاش ہو گی تو وہ ایک دن اور کسی پر حکم چلانے کے قابل نہیں رھیں گے اور انکے اپنے ہی ماتحت لوگ کان سے پکڑ کر باہر نکال دیں گے - یہی عوام کا انتقام ہوگا اور یہی سمجھ کر لوگ بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے جایئں اور ان سب کو گھر بھیجیں - کیا خوبصورت انتقام ہوگا - ثابت ہوگا کے DEMOCRACY IS THE BEST REVENGE
کچھ ہی دیر میں انٹرویو نیٹ اور یو ٹیوب پر ہوگا