“You declare a ceasefire — we will continue the massacre!”Israel has killed at least nine Palestinians who were returning to their homes in Gaza. Donald Trump is directly responsible for this blatant violation. Would Shahbaz Sharif — who has once again nominated Donald Trump for the Nobel Peace Prize — like to explain which ceasefire agreement gives one party a free license to kill innocent people? Not even 24 hours have passed since the agreement was signed, and Israel has already begun tearing it to shreds.
@CMShehbaz شوباز صاحب
عمران خان اور باجوہ نے کشمیر فروشی کا سوچا تو دونوں زلیل و رسواء اور نشان عبرت بنے
اب اپ اور عاصم منیر غ ز ہ برائے فروخت اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں لیکن اپ دونوں بھی زلیل و رسواء ہونگے اور قوم اپ دونوں کو معاف نہیں کرے گی۔۔۔۔۔۔
میرا فون ہیک کرنے کے بعد مکمل جام کر دیا گیا ہے۔ جیسے جیسے ہم غ ز ہ سے قریب ہو رہے ہیں، اسرائیل اپنے دہشتگردی کے حربے ایک کے بعد ایک آزما رہا ہے۔ لیکن ہم ہر صورت غ ز ہ جائیں گے ان شاءاللہ۔
میری قوم سے اپیل ہے کہ پارلیمنٹ کے باہر، چوکوں چوراہوں میں، تعلیمی اداروں، مارکیٹوں اور بازاروں میں نکلیں اور حکمرانوں پر دباؤ ڈالیں کہ وہ صمود کو تحفظ دیں تاکہ یہ بحری مشن غ ز ہ کا محاصرہ توڑنے میں کامیاب ہو سکے۔
پیپلزپارٹی اور حکومتی پارٹیاں شور نہ مچائیں ، سچ کو تسلیم کریں۔ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام غربت کے خاتمے کے نام پر جاری ہے،لیکن حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں غربت کم ہونے کے بجائے بڑھ گئی ہے۔ ہزاروں ارب سالانہ کا یہ پروگرام بے ضابطگیوں اور وڈیرہ شاہی کرپشن سے بھرا ہوا ہے، ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق آخری تین سال میں غربت کی شرح 18.3 سے بڑھ کے 25.3 ہوگئی یعنی 7 فیصد کا اضافہ! 17 سال میں اگر یہی ہزاروں ارب نوجوانوں کو آئی ٹی کی تعلیم پر خرچ کیے جاتے تو ملک میں بہت بڑا انقلاب آجاتا، غربت کی شرح بڑھنے کے بجائے کم ہوتی۔ عوام کو خیرات نہیں حق دیا جائے۔