السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
صبح بخیر و نیا سال مبارک
یا اللہ، ہم اس نئے سال میں قدم رکھ رہے ہیں، ہمیں سکون، راہنمائی، کامیابیاں اور خوشحالی عطا فرما۔ ہمارے ماضی کی غلطیوں کو معاف فرما اور آئندہ ہر قسم کی غلطیوں، خطاؤں اور گناہوں سے محفوظ فرما.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نیکی اور پرہیز گاری میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو اور گناہ اور ظلم کی باتوں میں کسی کے ساتھ تعادن نہ کرو۔اللہ سے ڈرتے رہو کچھ شک نہیں کہ اللہ کا عذاب سخت ہے۔
سورہ المائدہ
💞السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💞
🌾🌴صبح بخیر 🌴🌾
لا إلهَ إلَّا اللهُ وحدَه لا شريكَ له ، له المُلْكُ ، وله الحمْدُ ، وهو على كلِّ شيءٍ قديرٌ .
🌟 ﷽ 🌟 السلام علیکم ورحمۃ اللہ 🌟
💚 میرے پیارے اللہ رب العزت 💚ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا اج کے اس روشن دن کو ہمارے لیے باعث رحمت بنا رزق میں وسعت عطا فرما اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابی و کامرانی عطا فرما۔ 💚 امین یا ارحم الراحمین 💚
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اسوہ حسنہ
" بے شک تمہیں رسول کی پیروی بہتر ہے۔
اس کے لیے کہ اللہ اور پچھلے دن کی امید رکھتا ہو اور اللہ کو بہت یاد کرتا ہر۔
(سورہ احزاب آیت نمبر (۲)
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
میں نے ایک چیز پر غور کرکے دیکھا کہ میرے رب نے مجھے کبھی بھی میری ہمت اور برداشت سے زیادہ نہیں آزمایا
لیکن انسانوں نے ہمیشہ ہمیں وہاں سے آزمانا شروع کیا جہاں ہماری ہمت اور برداشت کی حد ہوتی ھے
🌺السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌺
🌺صبح بخیر 🌺
جمعہ مبارک 📿🕋
حدیثِ نَبوی ﷺ
‛‛تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ھے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے دَرُود بھیجا كرو.
❤️ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ❤️۔
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ#درود_وسلام
ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،
آمین