80 سیٹوں والا بھٹو وزیر اعظم جبکہ 161 والا مجیب غدار
84 سیٹوں والا امپورٹڈ وزیراعظم جبکہ 154 سیٹوں والا عمران خان لاچار
179 سیٹوں والا حمزہ وزیر اعلیٰ اور 186 سیٹوں والا پرویز الٰہی مسترد
ابھی تو فاطمہ جناح کو غدار وطن کہنےتک کی بہت تلخ تاریخ ہے!!
#SupremeCourtofpakistan
چوہدری شجاعت صاحب بصدِ ادب کہنا یہ کہ آج آپ نے اپنی عمر بھر کی کمائی ضائع کر دی،آج آپ نے اپنی عمر بھر کی عزت داؤ پر لگا دی،آج آپ کے بچے اور بچوں کا اقتدار جیت گیا،آج آپکی اخلاقیات اور اصول ہار گئے،محترم جو آپ نے آج کیا اسے سیاست نہیں چتر چالاکی اور پیٹھ میں چھرا گھوپننا کہتےہیں۔۔
میں نیوٹرل سے پوچھتی ہوں ہمیں کوئی آپکے خلاف نفرت نہیں کروارہا ، ہمیں آپ سے نفرت ہونا ہوتی تو نوازشریف جب آپکے خالف بولتا تھا ہمیں تب ہی آپ سے نفرت ہو جاتی
لاہور جلسے میں آئی خاتون خود پر قابو نہ رکھ سکی
مکمل وڈیو لنک: https://t.co/nOf0MOAH4a
بیلٹ بکسے بدلنے کا منصوبہ۔ الیکٹورل عملے کی طبعیت خراب ہو گی۔ لوڈشیڈنگ کا استعمال کیا جائے گا- مختلف ٹیموں کو مختلف ٹاسک مل گئے۔ لڑائی کے بہانے توجہ بٹانا بھی پلان میں شامل۔